Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

سید منور حسن امیر جماعت اسلامی پاکستان

May 6, 2020 0 1 min read
Syed Munawar Hassan
Syed Munawar Hassan
Syed Munawar Hassan

تحریر : میر افسر امان

سید منور حسن صاحب قاضی حسین احمد صاحب کے بعد جماعت اسلامی کے چھوتے امیر منتخب ہو ئے۔ عوام جانتے ہیں کہ جماعت اسلامی پاکستان کی واحد سیاسی دینی پارٹی ہے جو نہ مورثی نہ قومیت پر یقین رکھتی ہے۔ اس نظریاتی دینی سیاسی پارٹی کا بانی امیرمولانا سید ابو الاعلی مودودی مہاجر، دوسرا میاں محمد طفیل پنجابی، تیسرا قاضی حسین احمد پٹھان، چوتھا سید منور حسن مہاجر اور موجودہ سراج الحق پٹھان امیر جماعت اسلامی منتخب ہوئے۔ جماعت اسلامی میں نہ قومیت ہے نہ وراثت ۔ جماعت اسلامی کا ہر رکن محنت، تقوی اور قربانی کی بنیاد پر جماعت اسلامی کے دستور کے مطابق جماعت اسلامی کا امیر منتخب ہو سکتا ہے۔ جب جماعت اسلامی کے ارکان نے سراج الحق کو امیر منتخب کیا تو سید منور حسن بیگ میں کپڑے ڈال کر لاہور منصورہ سے کراچی اپنے گھر منقتل ہو گئے۔ منور حسن صاحب کا تعلق برعظیم کے مشہور معروف شہردہلی سے ہے۔تقسیم ہند کے بعد اپنے خاندان کے ساتھ کراچی منتقل ہوئے، اس وقت سے کراچی میں مقیم ہیں۔ آجکل وہ بیمارہیں اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ ان کو صحت کاملہ عطا فرمائے۔ اگر تقوی کی بات کی جائے توجب ان کی لڑکی کی شادی ہوئی تو لوگوں نے لاکھوں کے تحائف دیے۔

سید منور حسن نے سارے تحائف جماعت اسلامی کے بیت المال یہ کہہ کر جمع کروا دیے کہ یہ تحائف جماعت اسلامی کے امیر ہونے کی وجہ سے میری بیٹی کو ملے ہیں لہٰذا یہ جماعت اسلامی کے ہیں میری بیٹی کے نہیں۔ ساری عمر جماعت اسلامی کے لیے وقف کر دی۔کرائے کے مکان میں رہتے تھے۔ تحریکی ساتھیوں نے ذبردستی مکان بنا دیا اور کہا کہ جو کرایا دیتے ہو وہ ہمیں مکان کی قسط کے طور پر دیتے رہنا۔ سیدمنور حسن نے زمانہ طالب علمی میں اپنی سیاست کا آغاز لفٹ ونگ سے کیا ۔ ایک وقت ان کے ذہن میں آیا کہ دیکھیں اسلامی جمعیت طلبہ والے کیا کرتے ہیں۔ مختصر یہ کہ آئے تو تحقیق کرنے کے لیے، مگر انہی پر دل نچھاور کر بیٹھے۔ پھرہمیشہ کے لیے اُن ہی کے ہوگئے۔

شاید کاتب تقدیر نے سید منور حسن کے لیے ان ہی کے ساتھ رہنا منظور کیا ہوا تھا۔ساری جوانی جماعت میں رہ کر گزاردی۔ اسلام کے ہراول دستہ جماعت اسلامی کے طلبہ ونگ، اسلامی جمعیت طلبہ میں شمولیت اختیار کر لی۔ کچھ کر گزرنے کی صلاحیت کی وجہ سے اسلامی جمعیت طلبہ میں مختلف پوزیشنوںپرذمہ داریاں کے بعد بلا آخر اسلامی جمعیت طلبہ کے ناظم اعلی منتخب ہوئے۔ تعلیم مکمل کر لینے کے بعداسلامی جمعیت سے فراخت کے بعد جماعت اسلامی میں شمولیت اختیار کی۔ہمارا تعارف سید منور حسن صاحب سے اُس وقت ہوا جب وہ امیر جماعت اسلامی حلقہ کراچی محمود اعظم فاروقی صاحب کے ساتھ قیم کی ذمہ داریوں پر تعینات کیے گئے۔ سید منور حسن صاحب نے کراچی میںدہشت گرد، فاشست، علاقائی اور لسانی تنظیم ایم کیو ایم کے عروج اور مظالم کے دور میں بحیثیت امیرجماعت اسلامی حلقہ کراچی رہے۔الطاف حسین صاحب نے تعلیمی اداروں میں مہاجر طلبہ کے نام سے سیاست شروع کی۔

اس سے قبل بھی تعلیمی اداروں میں کیمونسٹ اور قوم پرست ،بلوچی، سندھی،پٹھان طلبہ تنظیمیں سیاست کر رہیں تھیں۔ اسلامی جمعیت طلبہ ان کو سب کو تعلیمی اداروں میں شکست سے دو چار کرتی رہتی تھی۔ تعلیمی اداروں میں سرخوں کے نعرے ”ایشیا سرخ ہے” سمیت سب قوم پرست طلبہ تنظیموں کے اتحاد کوشکست فاش دی تھی۔ ایشیا سرخ ہے کے نعرے کو ایشیا سبز کے نعرے کے سے شکست دے کر تعلیم اداروں سے باہر کیا۔ دہشت گرد الطاف حسین کے مہاجر قومیت کے ” جیے مہاجر” کے نعرے کو بھی کراچی حیدر آباد کے تعلیمی اداروں میں شکست دی۔ پھر الطاف حسین نے کراچی کی گلی کوچوں میں جیے مہاجر کے نعرے پر کام شروع کیا۔ بد قسمتی کہیں یا کیا کہیں! فوج کو سندھ میں پیپلز پارٹی کے مقابلے کے کسی قوت کی ضرورت تھی، جو دہشت گرد الطاف حسین نے پوری کر دی۔اُس وقت صوبہ سندھ میں غوث علی شاہ صاحب کی حکومت تھی۔ غوث علی شاہ نے مرکز ی حکومت کی شہ پر الطاف حسین کو دہشت گردی کے لیے کھلی چھٹی دے۔ الطاف حسین ے کراچی بلکہ پورے سندھ میں دہشت گردی پھیلا دی۔ الطاف حسین نے کراچی کے تعلیم ادروں میں اسلامی جمعیت طلبہ پر مظالم شروع کیے۔ کراچی کے ایک ضلاع جنوبی میں ایک احتجاجی جلسہ میں درجنوں لڑکوں کو پیش کیا گیا۔ کسی کا سر پٹھا ہوا، کسی کی ٹانگ ٹوٹی ہوئی ، کسی کے بازو ٹوٹے ہوئے اور کہی یوں کے جسم پر زخموں کے نشان تھے۔ اسلامی جمعیت طلبہ پر مظالم کو رکوانے کے لیے سید منور حسن دہشت گرد الطاف حسین کے گھر ٩٠ پر گئے۔ الطاف حسین سے کہا کہ ہم نے آپ کی جیت مان لی ہے۔

پھر یہ ظلم و ستم کیسا؟ دہشت گرد الطاف حسین کا جواب تھا۔ آپ اب گھر بیٹھیں۔ ہمیں کھل کر دہشت گردی کرنے دیں! ۔ ۔۔گھر تو وہ بیٹھا کرتے ہیں جو اپنی ذاتی مفاد کے لیے سیاست کرتے ہیں۔ سید منور حسن نے دہشت گردالطاف حسین کا ڈٹ کر مقابلہ کیا۔ کراچی میں کئی جلسے اور ریلیاں منعقد کیں۔ دہشت کی وجہ سے باقی سیاسی جماعتیں توایک طرف ہو کر بیٹھ گئیں ۔واحد جماعت اسلامی تھی جو دہشت گرد الطاف حسین اور اس کی فاشسٹ، دہشت گرد اور لسانی تنظیم ایم کیو ایم کے خلاف ڈٹی رہی۔اس جماعت اسلامی کی قیادت منور حسن کر رہے تھے۔ جماعت اسلامی نے ملین مارچ منعقد کیے۔ جس میں پاکستان کی نظریاتی سرحدوں کی حفاظت اور امریکا اور بھارت کی مخالفت کی گئی۔ ریلیوں میں بھارت امریکا کا جو یار ہے غدار ہے غدار ہے کے نعرے لگائے گئے۔پھر قاضی حسین احمد صاحب نے سید منور حسن کو مرکز میں بلا کر جماعت اسلامی پاکستان کا قیم تعینات کر دیا۔ سید منور حسن نے قاضی صاحب کی شروع کی گئی ،امریکا مخالف تحریک ”گو امریکا گو” کو اپنے دور امارت میںآگے بڑھایا۔پاکستان میں ٢٠٠٢ء کے الیکشن میں پڑوسی مسلمان ملک افغانستان پر امریکا کے قبضے کی مخالفت میں پاکستان کی عوام نے رد عمل کے طور پر متحدہ مجلس عمل کو کامیاب کیا۔ خیبر پختونخواہ، بلوچستا ن میں صوبائی حکومتیں بنائی۔مرکز میںحزب اختلاف کی پوزیشن ملی۔ ڈکٹیٹرمشرف کو نکالنے کی تدبیر میں متحدہ مجلس عمل میں اختلافات میں پید اہوئے اور متحدہ مجلس عمل ٹوٹ گئی۔بلدیاتی الیکشن اکیلے اکیلے لڑا گیا، جس میں شکست کا سامنا ہوا۔ جماعت اسلامی کے کارکن اتحادی سیاست سے بیزار ہوئے۔

سیدمنور حسن کی امارت کے دوران مرکزی شوریٰ نے طے کیا کہ آیندہ جماعت اسلامی اپنے منشور اور جھنڈے کے تحت الیکشن لڑے گی۔ صرف ہم خیال جماعتوں کے ساتھ صرف سیٹ ٹو سیٹ اڈجسمنٹ کرے گی۔ سیدمنور حسن کے دور میںمیڈیا نے فوج اور جماعت اسلامی کو لڑانے کی کوشش کی۔فوج نے غلطی کرتے ہوئے اعلانیہ سیاست میں مداخلت کی۔ اس پر جماعت اسلامی نے ناراضگی کا اظہار کیا۔ منور حسن کہتے تھے کہ یہ امریکا کی جنگ ہے ہماری جنگ نہیں۔ بلا آخر سید منور حسن کا مؤقف درست ثابت ہوا۔پاکستان کی فوج نے تسلیم کیا کہ یہ جنگ ہماری نہیں تھی۔ فوج آیندہ کسی کی بھی پرائی جنگ میں حصہ نہیں لے گی۔ پاکستان نے دہشت گردی کی جنگ میں سب سے زیادہ نقصان اُٹھایا۔ ہم سے ڈو مور نہ کہا جائے۔ اب دنیا ڈو مور کرے۔ دعاء ہے کہ اللہ تعالیٰ درویش صفت سابق امیر جماعت اسلامی پاکستان، سید منور حسن کو صحت عطا فرمائے آمین۔

Mir Afsar Aman
Mir Afsar Aman

تحریر : میر افسر امان

Share this:
Tags:
educational institutions Jamaat-e-Islami pakistan siraj ul haq Syed Munawar Hassan پاکستان تعلیمی اداروں جماعت اسلامی سراج الحق سید منور حسن
Imran Khan
Previous Post کرونا کیخلاف جنگ، وزیر اعظم عمران خان کے بڑے فیصلے
Next Post زکوٰة فنڈ ز سے تنخواہیں دینا درست نہیں ہے، مفتی محمد نعیم
Mufti Muhammad Naeem

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close