کراچی : وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی جانب سے پاکستان ایسوسی ایشن آف پریس فوٹو گرافر کے ممبران کی بہبود کیلئے اعلان کردہ سالانہ 10 لاکھ روپے کا پہلا چیک ڈائیریکٹر انفارمیشن زینب جہاں صدر پیپ سید حامد حسین کے حوالے کر رہی ہیں۔
سید مراد علی شاہ کی جانب سے پریس فوٹو گرافر کے ممبران کی بہبود کیلئے 10 لاکھ روپے کا پہلا چیک

