Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

عبدالستار ایدھی نہیں انسانیت لٹ گئی

October 22, 2014 1 1 min read
Abdul Sattar Edhi
Abdul Sattar Edhi
Abdul Sattar Edhi

تحریر: سید انور محمود

ہونا تو یہ چاہیے تھا کہ عبدالستار ایدھی کے ساتھ جو واقعہ پیش آیا اُسکے بعد ابتک تو وزیر اعلی سندھ کے استعفی کی خبر آچکی ہوتی لیکن واقعہ کو دوسرا دن گذرنے کو ہے، افسوس شرم اور حیا کے نام سے ناواقف وزیراعلی سندھ سید قائم علی شاہ اب تک اپنے عہدئے پر برقرار ہے۔ اُس ملک میں جہاں وزیراعظم سے لیکرتھانے کا سپاہی تک سب کرپٹ اور بے حس ہیں ، کسی تھانیدار کو، کسی مذہب کے ٹھکیدار کو، کسی چھوٹے سے چھوٹے سیاسی رہنما کویا کسی بھی حکمرانوں کے نمائندئے کو ابتک یہ نصیب نہیں ہوا کہ انسانیت کے اس مسیحی کے پاس جاتا۔ آٹھ یا دس جتنے بھی تھے بہت اچھی طرح جانتے تھے کہ کہاں اور کس کو لوٹنے جارہے ہیں، اُنکا کوئی سربراہ بھی ہے جس سے اُسکے بھیجے ہوئے لوگ لوٹ مار کے دوران برابر رابطہ میں تھے۔

اتوار کی صبح آٹھ سے دس افراد کراچی کے علاقے میٹھادر میں واقع ایدھی سینٹر میں داخل ہوئے اور عبدالستار ایدھی سمیت دیگر افراد کو یرغمال بناکر وہاں موجود الماری میں سے پانچ کلوگرام سونا اور ملکی و غیر ملکی رقم لوٹ کر فرار ہوگئے۔ عبدالستار ایدھی کا کہنا ہے کہ ڈاکو کروڑوں روپے مالیت کی ملکی اور غیر ملکی کرنسی کے عطیات اور ان کے پاس رکھوائی گئیں امانتیں بھی لوٹ کر لے گئے ہیں، غیر ملکی کرنسی میں لاکھوں امریکی ڈالرز بھی شامل تھے۔

ڈاکوؤں میں سے ایک شخص نے اپنا منہ ڈھانپا ہوا تھا اور وہ مسلسل کسی شخص سے موبائل فون پر بات کررہا تھا۔ اُن کا کہنا تھا کہ وہ گزشتہ پچاس سال سے فلاحی کاموں میں مصروف ہیں اور آج تک اس قسم کا واقعہ رونما نہیں ہوا۔آجکل عبدالستار ایدھی اسی سینٹر میں رہائش پزیر ہیں اور شدیدعلیل ہونے کے باوجود وہ فلاحی سرگرمیاں جاری رکھے ہوئے ہیں۔ کسی بھی ایدھی سنٹر پر ڈکیتی کا یہ تیسرا واقعہ ہے۔ اس سے قبل 2008 میں بھی دو مختلف ایدھی مراکز پر ڈکیتی کی واردات ہو چکی ہے۔ یہ امر قابل ذکر ہے کہ ڈکیتی کا نشانہ بننے والے مرکزی دفتر کے علاوہ ملک بھر میں قائم ایدھی سنٹرز پر سکیورٹی کا کوئی خاطر خواہ انتظام نہیں۔

پاکستان میں انسانیت عبدالستار ایدھی سے شروع ہوتی ہے۔ اٹھاسی سالہ عبدالستار ایدھی نہیں جانتے کہ پیسے کے پیچھے بھاگنا کیا ہوتا ہے، آج تک کسی حکومت سے امداد نہیں لی، صرف عوامی تعاون سے 63، 64 سالوں سے ایک ایسا رفاہی ادارہ چلا رہے ہیں جس کے ماہانہ اخراجات ایک کروڑ سے زائد ہیں۔ سادہ اتنے کہ بتاتے ہیں ادارے میں امدادی رقم ڈبل آتی اور سنگل خرچ ہوتی ہے۔ نڈر ایسے کہ کوئی پروٹوکول نہیں، بدترین حالات میں بھی کوئی سیکیورٹی حصار نہیں۔ بلوچستان گئے تو ڈاکو تائب ہوگئے، فنڈز دیئے، ایک ڈاکو نے اپنے ساتھیوں کو کہا کہ کمبختو! جب پولیس مقابلے میں مارے جاؤ گے، جب تمہارے قریبی رشتہ دار بھی لاشیں لینے سے انکار کر دیں گے، جب اپنے بھی تدفین نہیں کریں گے تو تب یہی آدمی انسانیت کی خاطر آگے بڑھے گا

تدفین کا بندوبست کرے گا۔ اوئے! یہ عبدالستار ایدھی ہے۔ شمالی وزیرستان گئے تو طالبان نے بے لوث رہنما مان لیا اور ڈھیروں امداد دے کر بحفاظت روانہ کیا۔ کوئی خوف نہیں کوئی لگی لپٹی نہیں۔ ۔۔ اور سب سے بڑھ کر سراہے جانے کی کوئی تمنا بھی نہیں۔ سوات میں دہشت گردی کے خلاف جنگ میں اسپتا ل کھولا اور چارمیڈیکل اسٹورز قائم کیے گئے۔ وہاں خواتین پردے کا خاص اہتمام کرتی ہیں لیکن ان کے سامنے وہ عورتیں بھی گھونگٹ اٹھا کر سلام کرتی تھیں۔ ان کا کہنا تھا کہ ایدھی ان کے والد سے بھی زیادہ محترم ہیں ۔ الحمداللہ پاکستان میں 75 فیصد لوگ انہیں پہچانتے ہیں۔ سیلاب میں حکومت وقت نے پی ٹی وی کے ذریعے امداد کی اپیل بھی ان ہی سے کروائی۔ خدا کے فضل سے سیلاب زدگان کیلئے ایدھی کو بھی لوگوں نے دل کھول کر عطیات دیئے۔

Pakistan Peoples Party
Pakistan Peoples Party

اس واقعہ کے بعد پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرپرسن بلاول نے عبدالستار ایدھی کی چیریٹی پر بھیانک ڈکیتی کا نوٹس لیتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں اس واقعے سے سخت دھچکہ لگا ہے اور سخت افسوس ہوا ہے کہ کوئی پاکستانی اس حد تک بھی گر سکتا ہے کہ مفلس اور ناداروں کے لیے جمع کی گئی رقم چوری کرے۔ وزیراعظم نواز شریف نے عبدالستار ایدھی کو یرغمال بناکر ایدھی سنٹر کو لوٹنے کی شدید مذمت کرتے ہوئے سندھ حکومت کو فوری طور پر ملزمان کی گرفتاری کی ہدایت کی ہے۔ وزیراعظم نے اتوار کو جاری بیان میں اس واقعہ کا سخت نوٹس لیتے ہوئے کہا کہ حکومت ذمہ دار ملزموں کو گرفتار کرکے عوام کی طرف سے ایدھی سنٹر کو عطیات کی مد میں دیا گیا تمام پیسہ وصول کرے گی۔ مگر افسوس سندھ حکومت کا کوئی ذمیدار ابھی تک ایدھی صاحب کے پاس نہیں پہنچا۔کراچی کے 85 فیصد مینڈیٹ کی دعویدار ایم کیوایم کو اپنی سیاست سے فرصت نہیں کہ اسطرف دیکھے۔

عمران خان تو کافی عرصے پہلے سے ہی ایدھی صاحب کو بھول چکے ہیں۔ اگر بلاول اور نواز شریف کو واقعی اس واقعہ پر افسوس ہوا ہے تو فورا سندھ حکومت کو اور خاصکر وزیراعلی کو گھر بھیج دینا چاہیے، لیکن اسکا نہ تو نواز شریف کو اور نہ ہی بلاول کو کوئی سیاسی فائدہ ہوگا، لہذا ایسا ہوگا نہیں۔حیرانگی تو اس ریاست کے حکمرانوں کی بے حسی اورڈھٹائی پر ہوتی ہے کہ بے چارے سیاح مارے جائیں یا پولیو ورکر یہ اس امر کی نشاندہی ہےکہ اب اس ملک میں کوئی بھی محفوظ نہیں۔لیکن حکمرانوں کو کوئی فرق نہیں پڑتا، سیکیورٹی اداروں کی بے حسی ، واردات پہ واردات ہورہی ہیں لیکن چونکہ اُن کا احتساب یا باز پُرس اور سزا کا عمل مفقود ہے لہذاوہ بدترین وارداتوں کے بعد بھی اپنی کرسیوں پہ براجمان ہیں ۔

دنیا بھر سے فلاحی امور انجام دینے والے افراد اس ملک میں آنے سے پہلے سو بار سوچتے ہیں، اب تو وہ اور محتاط ہوجاینگے کیونکہ اب اس دھرتی پہ قدم رکھنا اپنی موت کو دعوت دینے کے برابر ہوگا۔ ایدھی صاحب کا ہمیشہ سے یہ ہی کہنا تھا کہ میری کسی سے کوئی دشمنی نہیں، میں تو سب کا دوست ہوں، میں تو کسی خاص مذہب یا مسلک کا بھی حامل نہیں ہوں ۔ میرا مذہب تو صرف اور صرف “انسانیت کی خدمت ہے”، مجھے کسی سے کیا ڈر، مجھے کسی نے کیا کہنا ہے ؟ لیکن آج عبدالستار ایدھی کی آنکھوں میں آنسو تیر رہے تھے ۔ پاکستان میں ایک اور نیا ریکارڈ بن گیا ، یہاں انسانیت کی خدمت کرنے والے بھی محفوظ نہیں۔

Humanity
Humanity

پیارے ایدھی صاحب! یہ سب ماضی کے قصے ہیں کہ جب چوروں اور ڈاکوؤں کے بھی کچھ اصول ہوتے تھے، کم سہی مگر ان میں بھی غیرت نام کی کوئی چیز ہوتی تھی، تب معاشرے میں تھوڑی بہت انسانیت بھی باقی تھی۔ جبکہ حال تو جنگل سے بھی گیا گزرا ہے، یہ تو بس ایک اندھیر نگری ہے، جہاں فلاحی ادارے تک لوٹے جا رہے ہیں۔ یہ ایک ایدھی صاحب نہیں لٹے بلکہ اس جنگل نما معاشرے سے انسانیت کی آخری سانس لٹ رہی ہیں۔سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ عبدالستار ایدھی کے ساتھ ہونے والے اس واقع پر احتجاج کرنے کےلیے اس واقع کے خلاف کتنے سیاست دان جلوس نکالینگے، ہمارے کتنے علمائے اکرام قُرآن وحدیث کے حوالے دیکر عوام کو ایسی گھناؤنی واردات کے خلاف بھرپور احتجاج کےلیے تیار کریں گے ؟ کتنی ایمان بھری تقاریر اور خطبات سننے کو ملینگے؟ اورکیاخود ہم لوگ سوشل میڈیا اور دوسرئے زرایع کے زریعے حکومت سے احتجاج کریں گے؟ اور اُسے باور کرایں گےکہ پاکستان میں 19 اکتوبر کو “عبدالستار ایدھی نہیں انسانیت لٹ گئی۔

تحریر: سید انور محمود

Share this:
Tags:
Abdul Sattar Edhi government humanity karachi political syed qaim ali shah انسانیت حکمرانوں سیاسی سید قائم علی شاہ عبدالستار ایدھی کراچی
Mehwish Hayat
Previous Post نامعلوم افراد‘‘کے آئٹم سونگ نے مہوش حیات کی مقبولیت میں اضافہ کردیا
Next Post مسلم عورت اپنے شوہر کی دوسری شادی پر اعتراض نہیں کرسکتی’
Maulana Mohammad Khan Sherani

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close