بیروت (جیوڈیسک) شام کے صدر بشار الاسد کے کزن نے سینئر ائرفورس افسر کو فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا۔
انسانی حقوق کے شامی آبزرویٹر رامی عبدالرحمن کے مطابق سلمان الاسد نے کرنل حسن امام شیخ کو سڑک پر گاڑی سے اتار کر گولی مار دی۔

Start typing to search...