Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

شام کی سرزمین پر امت مسلمہ کا بہتا لہو، ذمہ دار کون

March 5, 2018 0 1 min read
Syria War
Syria War
Syria War

تحریر : محمد شاہد محمود
دنیا بھر میں جہاں جہاں بیرونی قوتیں مصروف کار ہیں,وہاں آگ و خون، افراتفری اور تباہی نظر آتی ہے۔بے حسی کا یہ عالم ہے کہ آج بڑی بڑی عالمی طاقتوں سمیت درجنوں ممالک شام کی تباہی و بربادی پر متفق نظر آتے ہیں۔ شام کے مسئلہ کی بنیادی وجہ دہائیوں سے مسلط ظالم قیادت اور بیرونی طاقتوں کی شام میں مداخلت ہے۔مسلسل بمباری نے سینکڑوں معصوم بچوں،عورتوں اور مردوں کو راکھ کر دیا ہے۔شام کی سرزمین پر بکھری لاشیں اور بہتا لہو امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے شام میں 30 روزہ جنگ بندی کی قرارداد منظور کی ہے مگر اس کے باوجود شامی فضائیہ کی بمباری مسلسل نویں روز بھی جاری ہے۔شامی حکومت کو سلامتی کونسل کی قرارداد کی قطعی پرواہ نہیں۔عالم اسلام بھی معصوم نہتے شامی مسلمانوں کے قتل عام پر خاموش تماشائی بنا ہوا ہے۔شام جل رہا ہے،ہر روز سینکڑوں انسان اور بچے فضائی بمباری سے مر رہے ہیں لیکن عالمی ضمیر اور امتِ مسلمہ آنکھیں بند کئے بیٹھے ہیں۔اقوام متحدہ اور او آئی سی ایک مردہ اور غیر فعال تنظیم بن چکی ہے جوایک مذمتی بیان بھی نہیں دے سکتی۔

تشویشناک بات یہ ہے کا وہ عالمی طاقتیں جو شام میں خانہ جنگی کو بڑھاوا دے رہی ہیں۔انہوں نے انسانی بنیادوں پر مدد کی متعدد اپیلوں کو نظر انداز کیا ہے اور عالمی قوتوں کی سفارتکاری سے تو یہی معلوم ہوتا ہے کہ شام میں ابھی خون ریزی جاری رہے گی۔ ہزاروں بے گناہ عوام اور معصوم بچے جنگ کی نذر ہو چکے ہیں اور 57 مسلمان ممالک اور او آئی سی خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں۔ شام کے تنازع کا پر امن حل ممکن ہے لیکن اس کے لئے عالمی برادری اور امت مسلمہ کو لا تعلقی اور بے حسی کا رویہ ترک کرنا ہو گا۔مسلمانوں کا شیرازہ بکھیرنے میں امریکہ صہیونی طاقتوں کے ساتھ مل کر سیاہ رول نبھا رہے ہیں، شام میں جاری قتل و غارت کو دیکھ کر ایک ذی حس انسان کا کلیجہ پھٹنے کو آتا ہے، شیر خوار بچوں کی لاشیں دیکھ کر انسانیت کانپ اٹھتی ہے،یہ سب کچھ مسلمانوں کے درمیان پائی جارہی نااتفاقی اور اتحاد کے فقدان کا نتیجہ ہے۔

ضرورت اس امر کی ہے کہ مسلمان آپسی اختلافات دور کرکے ایک پلیٹ فارم پر آکر امت مسلمہ کو درپیش چیلنجوں کا سامنا کرنے کیلئے متحد ہوجائیں اور شام میں قتل و غارت گری فوری طور پر بند کرانے میں اپنا رول نبھائیں۔ افسوس کی بات ہے کہ امت مسلمہ شام میں ہونے والے مظالم پر بے حسی کا شکار ہے جس کا نقصان اسلام اور مسلمانوں کو ہوگا انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی ایسی مثال فلسطین اور کشمیر میں بھی نہیں ملتی جو شام میں دہرائی جارہی ہے۔ اقوام متحدہ،او آئی سی اور خلیج تعاون کونسل کو شام کے عوام کو بچانے کے لئے اپنا کردار ادا کرنا چاہیے۔ مگر عالمی اداروں نے مسلمانوں کے خون سے غداری کی روایت پر قائم رہے ہیں، کبھی ان کے لئے کیا کچھ نہیں،شام میںمسلمانوں کے قتل عام پرپاکستانی میڈیاکی مجرمانہ خاموشی اورانڈین اداکارہ کے مردارہونے پرگھنٹوںکے ٹاک شوزاوربریکنگ نیوزبے ضمیری وبے حیائی کی انتہاہے،ایسالگتاہے اسلام کے نام پروجودمیںآنیوالے ملک کے میڈیاکاضمیرمردہ ہوچکاہے،عالمی برادری نے خاموشی نہ توڑی تو شام کی تباہی کے اثرات پوری دنیاکواپنی لپیٹ میں لے سکتے ہے مسلم حکمرانوں اور انسانی حقوق کے دعوداربے حسی کی تصویر بنے ہیں۔

شام کے مصیبت زدہ علاقے مشرقی الغوطہ میں اسدی فوج اور اس کی حامی ملیشیاؤں نے قیامت برپا کر کررکھی ہے جہاں ملبے کا ڈھیر، اس کے نیچے دبے زخمی اور اور مہلوکین یا آہ وبکا کرتے نہتے لوگ ہیں۔ مشرقی الغوطہ میں وحشیانہ بمباری اور اس کے نتیجے میں پیدا ہونے والے دلخراش واقعات نے پوری دنیا کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ پانچ سال سے محصور الغوطہ کے عوام اور بچوں نے سوشل میڈیا کے ذریعے ‘میں زندہ ہوں’ کے عنوان سے ایک مہم شروع کی ہے۔ اس مہم کا مقصد جنگ سے تباہ حال محصورین الغوطہ کی آواز کو دنیا کے کونے کونے تک پہنچانا ہے۔ میں زندہ ہوں کے عنوان سے سوشل میڈیا پر جاری اس مہم میں اسدی فوج کی بمباری سے ہونے والی تباہی اور انسانوں پر مظالم کی تصاویر پوسٹ کرنا شروع کی ہیں۔ اس مہم کو نہ صرف اہل شام بلکہ پوری دنیا میں غیرمعمولی پذیرائی مل رہی ہے۔ گو کہ مشرقی الغوطہ میں قیامت برپا ہے۔ کوئی گلی، محلہ، قصبہ اور مکان ایسا نہیں جو قیامت خیز تباہی سے بچا ہو مگر اس کے باوجود محصورین الغوطہ دنیا کو یہ پیغام دے رہے ہیں کہ وہ زندہ اور پائندہ ہیں۔ محصورین الغوطہ میں امید اور زندگی اب بھی موجود ہے۔ مشرقی الغوطہ میں پیدل اور موٹر سائیکلوں پر چلنے والے مظلوم شہری’میں زندہ ہوں’ کی پکار سے پوری دنیا کو یہ پیغام پہنچا رہے ہیں کہ الغوطہ کے عوام نے امید کا دامن ہاتھ سے نہیں چھوڑا گیا۔ گو کہ اسد رجیم نے ان کا سب کچھ تباہ وبرباد کر دیا۔ پورے پورے خاندان لقمہ اجل بنا دیے مگر اس کے علی الرغم اہالیان الغوطہ نے جینے کی امید ترک نہیں کی ہے۔ سوشل میڈیا پر جاری اس مہم کو وسیع پیمانے پر پھیلایا جا رہا ہے۔

الغوطہ کے اندر اور اس کے باہر بڑے پیمانے پر وہاں کے تباہ کن مناظر کی ترجمانی کرنے والی تصاویر پوسٹ اور شیئر کی جا رہی ہیں۔ ان تصاویر کے ساتھ ساتھ سماجی کارکنان نے محصورین الغوطہ کی حمایت کے لیے دنیا سے حرکت میں آنے کا مطالبہ کیا ہے۔ خیال رہے کہ یہ مہم ایک ایسے وقت میں جاری ہے جب 19 فروی 28 فروری کے درمیان اسدی فوج کی وحشیانہ کارروائیوں میں اسدی فوج نے 127بچوں، 95 خواتین سمیت 666 افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں۔شامی فوج کے محاصرے کا شکار صوبے مشرقی الغوطہ میں 40 سال سے زیادہ عرصے تک مقیم رہنے والا پاکستانی جوڑا بالآخر وہاں سے انخلا پر مجبور ہوگیا ہے اور اس پاکستانی جوڑے کو انجمن ہلال احمر نے بدھ کو ایک محفوظ راستے سے وہاں سے نکال لیا ہے۔مشرقی الغوطہ سے تعلق رکھنے والے ایک بڑے باغی گروپ جیش الاسلام نے 72 سالہ پاکستانی محمد اکرم اور ان کی 62 سالہ اہلیہ صغراں (صغریٰ) بی بی کی تصاویر جاری کی ہیں۔انھیں ہلال احمر کی گاڑی پر مشرقی الغوطہ سے دمشق منتقل کیا گیا ہے۔شامی رصدگاہ برائے انسانی حقوق کی اطلاع کے مطابق دمشق میں پاکستانی سفارت خانے کی کوششوں کے نتیجے میں ان کا انخلا ممکن ہوسکا ہے۔

یہ دونوں ضعیف العمر میاں بیوی مشرقی الغوطہ کے گذشتہ پانچ سال سے جاری محاصرے کے باوجود الدوما میں مقیم رہے ہیں۔شامی فوج نے جب باغیوں کے زیر قبضہ اس علاقے کا محاصرہ کیا تھا تو اس وقت اس کی آبادی بیس لاکھ سے زیاد ہ تھی لیکن آج صرف چار لاکھ کے لگ بھگ لوگ وہاں رہ گئے ہیں۔محمد اکرم اور ان کی اہلیہ 1975ء میں اسلام آباد سے بہتر روزگار کے سلسلے میں دمشق گئے تھے اور اس کے بعد سے وہ شام ہی کے ہو کر رہ گئے اور مشرقی الغوطہ ایک قصبے میں مقیم چلے آرہے تھے۔انھوں نے دسمبر 2017ء میں حلب ٹو ڈے ٹی وی کو ایک انٹرویو میں بتایا تھا کہ انھیں بہت مشکل سے کھانے پینے کا سامان مل پا رہا ہے اور خوراک کا حصول ان کے لیے جوئے شیر لانے کے مترادف ہو چکا ہے۔انھوں نے بتایا تھا کہ وہ دانے پیش کر بنائی گئی روٹی ، بھینس کے دودھ اور انڈوں پر گزارہ کررہے ہیں۔اس پاکستانی نے مزید بتایا تھا کہ ان کی بیوی کے ہاں کوئی اولاد نہیں ہوئی تھی اور انھوں نے ایک شامی عورت سے شادی کرلی تھی،اس سے چھے بچے پیدا ہوئے تھے۔ان کی اس شامی بیوی کا حال ہی میں انتقال ہوا ہے۔ان کے دو بیٹے ، تین بیٹیاں اور بارہ پوتے پوتیاں دوما ہی میں مقیم رہ گئے ہیں۔ محمد اکرم نے انھیں پیچھے چھوڑتے ہوئے ان کے لیے دعا کی ہے کہ اللہ ان کی حفاظت فرمائے۔

M Shahid Mehmood‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎
M Shahid Mehmood‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎

تحریر : محمد شاہد محمود

Share this:
Tags:
chaos security council Syria un افراتفری اقوام متحدہ سلامتی کونسل شام
Senate Election
Previous Post آہ سینیٹ الیکشن سب بکے اور خوب سیل ہوئی
Next Post ملکہ کی خبریں 5/3/2018
Nawaz Sharif

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close