بیروت (جیوڈیسک) شام کے صوبے ادلب کے نواحی قصبے ماریت میرین میں القاعدہ کے ذیلی گروپ النصر فرنٹ کے جنگجوئوں نے بدچلنی کے شبہ پر خاتون کو قتل کر دیا۔
گروپ نے واقعہ کی ویڈیو جاری کی ہے جس میں جنگجوئوں اور لوگوں کوکھڑے دکھایا گیا ہے۔

Start typing to search...