Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ہمیں شام سے کیا لینا دینا

March 3, 2018 0 1 min read
Syria Bombing
Syria Bombing
Syria Bombing

تحریر : شیخ خالد زاہد
انسانیت کا ایک بیج تقریباً ۱۴۵۰ برس قبل بویا گیا تھا، یہ بیج ہمارے پیارے نبی محمد مصطفی ﷺ نے بو یا اور خود ہی اسکی آبیاری بھی کی اور کیا خوب آبیاری کی کہ اس بیج کی افزائش آج تک جاری و ساری ہے اور رہتی دنیا تک جاری رہے گی۔ اس بیج نے ایسی جڑ پکڑی کے ساری دنیا کو نا صرف انسانیت کا خوب سبق سیکھایا بلکہ انہیں اس قابل کیا کہ وہ اس سبق کی اہمیت و افادیت خوب سمجھ گئے۔ آج دنیا میں انگنت ادارے انسانوں کو انسانیت کا درس پڑھانے میں مصروف عمل ہیں، لاتعداد ادارے پاکستان جیسے ملک میں بھی اپنی ایسی ہی ذمہ داری نبھا رہے ہیں۔اس کام کیلئے عالمی ادارے جو رقم خرچ کر رہے ہیں اسکا تخمینہ لگانا بھی آسان نہیں ہے۔مگر فکر کی بات یہ ہے کہ اتنا سب کچھ ہونے کے باوجود انسانیت جیسے آخری ہچکیاں لے رہی ہو۔ اگر یوں سمجھا جائے کہ یہ دنیا کونئی طرز کی انسانیت سیکھانے کی بدولت ہوتا جارہا ہے تو غلط نہیں ہوگا۔انسانیت کا نیا بیج لگ نہیں رہا نہیں انسانیت پنپنے کو تیار نہیں ہے جس کی وجہ سے جو انسانیت باقی تھی وہ بھی چھپتی پھررہی ہے کہ اسکی عزت کو بھی پامال نا کردیا جائے۔انسانیت کے بیج کی بوائی کیلئے ساری زمینیں بنجر ہوچکی ہیں۔اب یہ بنجر زمینیں ہی تو ہیں جہاں فصل تو اگتی ہے مگر غذائیت سے خالی ہے جو جسموں کی بھوک مٹانے کیلئے تو کارآمد ہے مگر روح کی غذا پوری کرنے سے قاصر ہے۔

زمین کے بنجر ہونے کی وجہ سے اگنے والی اجناس میں کسی قسم کی نا تو غذائیت باقی بچی ہے اور نا ہی جسم کو توانا اور طاقتور بنانے کی صلاحیت موجود ہے، بس کسان حل جوتتا جا رہا ہے اور فصلیں اگتی جارہی ہیں اور ہم سب پیٹ کو ایندھن فراہم کئے جا رہے ہیں اور منافع خور اپنا منافع بنائے جا رہے ہیں سب کچھ بس چلے جا رہا ہے کیوں اور کیسے یہ ہمارے سوچنے اور سمجھنے کا کام ہی نہیں ہے۔ قدرت نے اپنی رعنائی سجائی ہوئی ہے اور اپنی کبرایائی کے کرشمے بکھیرتی جا رہی ہے ۔ مشرف نامی ایک شخص جس کا پان سگریٹ کا ایک سڑک کنارے کھوکھا ہے کل میرے پاس آیا اور اچانک سے ایک سوال داغ دیا کہ یہ ملک شام میں کیا ہو رہا ہے اسکے لحجے میں اور اسکے چہرے پر دکھ کے آثار بہت واضح تھے۔ سچ بتاؤں تو میرے لئے اس کی یہ بات اتنی اہم نہیں تھی کیونکہ میرے سامنے بیٹھے ایک شخص نے (جن کے توسط سے وہ وہاں موجود تھا)بہت مضحکہ خیز انداز میں کہنے لگے یہ تو انہی (یعنی مجھ سے) سے پوچھویہی کچھ بتا سکینگے۔ مشرف کا دکھ اسکے لہجے میں آچکا تھا اور اب غصے کی صورت اختیار کر رہا تھا جس کی وضاحت اس نے ، سامنے والے صاحب کو جواب میں جب یہ کہا کہ یہ کوئی مذاق نہیں ہے جس پر ہنسا یا مسکرایا جائے یہ ایک انتہائی دکھ اور غم کا مقام ہے ، آخر کون ہے جو ان شامی مسلمانوں پر شب خون مار رہا ہے اور ہماری نسل کشی کا مرتکب ہو رہا ہے۔

مشرف نے اپنے غم و غصے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ ابھی ہم نے ایک انتہائی درد ناک وڈیو سماجی میڈیا پر دیکھی ہے جس میں شام پر بھرپور بمباری شہری علاقوں پر کی جارہی ہے اور وہاں کہ بچ جانے والے رہائشی اپنے عزیز و عقارب کے لاشے اور زخمی جسموں کو لے کر ادھر سے ادھر بھاگتے دیکھائی دے رہے ہیں۔ مشرف یہ کہہ کر وہا ں سے چلا گیا اور کچھ لمحوں کیلئے اس جگہ کو سوگوار کر گیا۔روزانہ شام کے معصوم بچوں کی روتی بلکتی خون آلود تصویریں نظروں کے سامنے گھوم رہی ہیں۔ مگر بے روح جسم لئے ہم لوگ اپنے انگھوٹے کی مدد سے آگے بڑھتے جا رہے ہیں، ہم مردہ جسموں والے ، ہم مردہ پرست لوگ کر بھی کیا سکتے ہیں۔ مشرف کی آنکھوں نے جو کچھ دیکھا ہے وہ مجھ سمیت کڑوڑوں لوگوں نے دیکھا ہوگااور دیکھتے جا رہے ہونگے۔ لیکن کیا ہوا ہے کہ کچھ بھی ٹھیک ہوتا محسوس نہیں ہورہا اور شام پر ہونے والے مظالم میں کسی لمحے کمی نہیں آ رہی۔

گزشتہ کچھ دنوں سے ہمارے میڈیا پر جو رونق لگی ہوئی ہے وہاں اول نمبر پر سیاسی اکھاڑ پچھاڑ ہے کوئی نااہل ہو رہا اور نااہل ہونے کا ڈنکا بجائے جا رہا ہے ، سارا میڈیا اسی بات کو لیکر جیسے محصور ہوا ہے، پھر پڑوسی ملک جس کی فوجیں روزانہ ہماری سرحدوں پرسرحدی خلاف ورزی کی مثالیں رقم کرتے ہوئے ہمارے معصوم دیہاتی اور فوجی جوانوں کو اپنی گولیوں کانشانہ بنارہی ہے ، اس ملک کی ایک اداکارہ کی موت پر سارا میڈیا سوگوار ہوگیا ساری قوم سوگوار ہوگئی اسکی موت کی لمحہ لمحہ خبریں شائع ہونے لگیں اب یہ جاننے کی کوشش کی جارہی ہے کہ موت طبعی ہے یا پھر قتل ہے یا پھر خود کشی ہے ، اس کے ساتھ ساتھ پاکستانی قوم کا سب سے بڑا شوق (ہم بھی اسکا حصہ ہیں)کرکٹ ، جی دبئی و شارجہ میں منعقد کیا جانے والا پاکستان کرکٹ بورڈ کا سب سے بڑا کارنامہ PSL چل رہا ہے ۔ ساری کی ساری قوم اس کرکٹ کے میلے میں ایسی مگن ہوئی ہے کہ کچھ اور شائد دیکھائی نہیں دے رہا۔ کل سے پھر ہندو برادری کا ہولی کا تہوار چل رہا ہے اور پوری پاکستانی قوم بغیر کسی تکلف کے ہولی کی مبارکباد دے کر اپنے آپ کو کیا ثابت کرنے کی ناکام کوشش کررہا ہے یہ ہم سب خوب سمجھ سکتے ہیں۔ ہم یہ کیوں بھول گئے ہیں کہ ہم کچھ بھی کرلیں جو داغ ہمارے دامن پر لگ چکے ہیں اب ان سے جان چھڑانا مشکل ہی نہیں کسی حد تک ناممکن ہوتا جا رہا ہے ۔ یہ کوئی مایوسی کی بات نہیں ہے یہ ہمارے لئے سوچ کا مقام ہے ہم روز بروز اس بات پر پکے ہوتے دیکھائی دے رہے ہیں جس میں کبوتر اپنی آنکھیں بند کر کے یہ سمجھتا ہے کہ بلی ہمیں نہیں دیکھ رہی ۔ بلی بہت اچھی طرح سے دیکھ رہی ہے۔

مشرف جیسے لوگ شائد بہت سارے ہوں مگر یہ وہ لوگ ہیں جو شام تک چار پیسے نہیں کمائینگے تو انکے گھروں میں چولا نہیں جلے گا اس لئے انکا غم شام سے کہیں زیادہ ہے ۔ باقی وہ لوگ ہیں جو شغل میلے میں الجھے ہوئے ہیں اور جو سماجی میڈیا پر پسند اور آگے بڑھاکر سمجھ رہے ہیں کہ انکی ذمہ داری پوری ہوگئی ہے یہ لوگ عملی زندگی میں اپنے برتاؤ سے یہ ثابت کرتے محسوس ہوتے ہیں کہ شام میں ہونے والے مظالم سے ہمیں کیا لینا۔ سماجی میڈیا زینب کے معاملے کو منطقی انجام تک پہنچانے میں اپنا کردار ادا کرسکتا ہے ، مشال خان کے معاملے میں ایک لمحے کیلئے پیچھے نہیں ہٹتا ، انتظار حسین کو بھی انصاف دلانا چاہتا ہے مگر کیا یہ سماجی میڈیا امت پر آنے والے کڑے وقت سے نمٹنے کیلئے ایک آواز کیوں نہیں ہوسکتا۔ جس طرف دیکھتا ہوں مجھے کیوں لگتا ہے کہ ہر کوئی کہہ رہا ہے کہ ہمیں شام سے کیا لینا دینا ہے۔
انسانیت کے علم برداروں کو سوچنا اور سمجھ لینا چاہئے کہ انسانیت کا بیج اسلام ہے اور جس فصل کو وہ لگا رہے ہیں وہ کبھی بھی پنپنے والی نہیں ہے، اس سے صرف اور صرف بربادی ہی پیدا ہو گی۔

Sh. Khalid Zahid
Sh. Khalid Zahid

تحریر : شیخ خالد زاہد

Share this:
Tags:
country humanity pakistan Sh. Khalid Zahid Syria World انسانیت پاکستان دنیا شام شہری ملک
Sarai Alamgir
Previous Post جہلم پولیس کی کاروائیاں عبدالغفار قیصرانی ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کی خصوصی ہدایات
Next Post پیرمحل کی خبریں 3/3/2018
Pir Mahal

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close