دمشق (جیوڈیسک) شام میں داعش کے جنگجوئوں نے ہالینڈ سے تعلق رکھنے والے اپنے 8 ساتھیوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔
دہشت گرد گروہ داعش نے شام کے علاقے رقہ میں میدان جنگ سے بھاگنے کی کوشش کرنیوالے اپنے آٹھ ساتھیوں کا تعلق ہالینڈ سے بتایا ہے۔

Start typing to search...