
شام میں خانہ جنگی کے باعث عوام ہجرت کرنے پر مجبور ہے جس کے باعث لبنان میں مہاجرین کی تعداد چھ لاکھ ساٹھ ہزار سے تجاوز کرگئی ہے۔ لبنان کے شاپنگ پلازہ مہاجر کیمپ کا منظر پیش کرتے ہیں۔
جس میں ایک ہزار سے زائد افراد پنا گزین ہے۔ مہاجرین کا کہنا ہے کہ وہ مال و اسباب چھوڑ کر یہاں آئے ہیں. زندہ رہنے کے لیے محفوظ جگہ کا ہونا ضروری ہے۔
