Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ایک شام ہماری ویب کے نام!

April 8, 2015April 8, 2015 0 1 min read
Development
Website
Website

تحریر : میر افسر امان
یہ شام ٤ اپریل ٢٠١٥ء کی تھی جب ہماری ویب کے جناب ابرار احمد صاحب نے ہماری ویب کے لکھاریوں کو آرٹ کونسل کراچی میں مدعو کیا تھا جس کے چیف گیسٹ جناب پروفیسرسحر انصاری صاحب تھے۔ رائٹرز کلب کے جنرل سیکر ٹیری عطا محمد تبسم صاحب نے بی بی سی کے وسعت اللہ خاں صاحب کو بھی شرکت کی وعوت دی گئی تھی مگر بوجہ وہ اس پروگرام میں شامل نہ ہو سکے۔ اس اکھٹ کی وجہ کچھ اسطرح ممکن ہوئی کہ جناب ابرار احمد کو خیال آیا کی کیوں نہ ایک تنظیم بنائی جائے جس میں ہماری ویب کے لکھاری حضرات کو مل بیٹھنے کا بہانہ مل جائے۔ ویسے تو ادبی، ثقافتی، کتاب کی اشاعت، کتاب کلچر کو پروان چڑھانے اور تعلیمی سرگرمیوں کے فروغ اور ترقی کے لیے پاکستان میں بے شمار ادارے کام کر رہے ہیں۔ مگر ضرورت اس امر کی تھی کہ آن لائن لکھنے والوں کی رہنمائی اور حوصلہ افزائی کاکوئی ایسا ادارا قائم کیا جائے جو ایسے مصنفین کی رہنمائی کرے۔

چناں چہ انہوں نے بتاریخ ١٠ جنوری ٢٠١٥ء کو کراچی میں موجود ہماری ویب کے لکھاریوں کو اپنے دفتر پارک ایونیو، دسواںمحلہ شاہرہ فیصل پر بلایا۔ ویسے تو ہماری ویب کے ملکی اور غیر ملکی لکھاریوں کی تعداد چھ ہزرا کے قریب ہے۔ مگر اس میٹنگ مین کراچی میں موجود چیدہ چیدہ لکھاری شریک ہوئے۔ اس ہی میٹنگ میں رائٹرز کلب کے نام سے ہماری ویب کے لکھاریوں کی ایک تنظیم بنا ڈالی۔ اس تنظیم کے چیئرمین ابرار احمد صاحب، صدرڈاکٹر رئیس احمد صمدانی صاحب۔جنرل سیکرٹیری عطا محمد تبسم صاحب،کوآرڈینیٹر (١)خواجہ مصدق رفیق صاحب، کوآڈینیٹر(٢) محمد اعظم عظیم اعظم صاحب،سیکرٹیری محمد ابراہیم خان صاحب،سیکرٹیری شیخ خالد شاہد صاحب،سیکرٹیری سلیم اللہ شیخ صاحب اور راقم اور کچھ دوسرے حضرات بنیادی رکن قرار پائے۔

آپ یہ نہ سمجھیں کہ یہ سب کچھ فوراً بس ایک ہی میٹنگ میں ہو گیا ۔ بل کہ اس سے قبل کئی دفعہ ابرار احمد صاحب ہماری ویب کے لکھاریوں کو چائے اور کھانے کی دعوتوںپراپنے دفتر میں بلاتے رہے ہیں۔ متعدد دفعہ ہماری ویب کے لکھاریوں کو اچھی کارکردی کی وجہ سے سرٹفکیٹ بھی دیتے رہے ہیں۔ کئی دفعہ ٹی سی ایس کے ذریعے تحائف بھی بھیجتے رہے ہیں۔ رائٹرز کلب بنانے کے لیے کئی مشاوارتی اجلاس بھی منعقد ہوتے رہے ہیں۔ پوری مشاوارت اورکافی سوچ بچارکے بعد ہماری ویب رائٹرز کلب کا وجود ممکن ہوا ہے۔ رائٹرز کلب کے باقی مقاصد کے علاوہ یہ طے پایا تھا کہ ہماری ویب پر تمام لکھنے والوں کی ای بکس (ڈیجیٹل بکس)تیار کی جائیں گے۔ ہماری ویب کی طرف سے ابتدائی طور پر پندرہ لکھاریوں کی ای بکس تیار کی گئیں جس میں راقم بھی شامل ہے۔یہ شام ان ہی ای بکس کی تقریب رونمائی منعقد کی گئی تھی۔ پروگرام اللہ کے بارکت نام سے شروع ہوا۔ اس کے بعد نعت شریف پڑھی گئی۔ پھر ابرار احمد صاحب نے ہماری ویب کا تعارف کرایا۔ ہماری ویب ٢٠٠٧ء کو وجود میں آئی۔

Development
Development

ترقی کے منزل طے کرتے ہوئے اس مقام پر پہنچی ہے کہ اب اس کے لکھاریوں کی ملکی اور غیر ملکی تعد چھ ہزار تک پہنچ چکی ہے۔ اس میں انگلش اور اردو لکھاری شامل ہیں۔ ہماری ویب کو وزٹ کرنے والوں کی تعد اد ایک کروڑ اسی لاکھ سالانہ ہے۔اس کے سیکشن کی تعداد چا لیس کے قریب ہے ۔اس میںآئن لائن خبریں، حالت حاضرہ، کالمز،شو بز، ایونٹس، شاعری، مزاح، دنیا کے عجائب، تلاوت قرآن شریف، نعت، اردو انگلش ڈکشنری وغیرہ ہیں۔ سب سے بڑی بات جو ہم لکھاریوں کے لیے ہے کہ ہمارے مضامین کو تاریخ وار محفوط کیا ہوا ہے ۔ لکھاری ہماری ویب پر” اپنا کالم” سیکشن کھول کر اول تا آخر تک اپنے مضامین کو دیکھ سکتا ہے۔ہر لکھاری اپنی ای بک بھی وازٹ کر سکتا ہے۔ اس کے بعد محترم ڈاکٹر صمدانی صاحب نے رائٹرز کلب کے اغراض و مقا صد پر گفتگو کی۔ اسٹیج سیکرٹیری کے فرائض عطا محمد تبسم صاحب جنرل سیکر ٹری رائٹرز کلب نے ادا کئے۔ رائٹرز کلب کے جنرل سیکر ٹیری عطا محمدتبسم صاحب نے ایک ایک کر کے تمام لکھاری جن کی ای بک تیا ہوئیں تھیں اسٹیج پر بلایا۔ اں کا تعارف بیان کیا اور ہر ایک کو ٢ منٹ بولنے کا وقت بھی دیا۔ اس سے قبل پروگرام کے شروع سے ہی سلائڈ پر تمام ای بکس کا تعارف سامعین کو دکھایا جا رہا تھا۔ ای بک کے ٹائلز پر لکھاری کے فوٹو کے ساتھ اس کے مضامین کی تعداد اور کتنے لوگوں نے ان کے مضامین کو وزٹ کیا دکھایاگیا۔ اس کے ساتھ ای بکس کے چند منتخب مضامین کو بھی سلائڈ پر ہائی لائیٹ کیا جا رہا تھا۔ ابتدائی طورجن لکھاریوں کی ای بکس تیار ہوئیں ان میںخواتین بھی شامل تھی۔ اس پروگرام میں لکھاری خواتین کے علاوہ دوسری خواتین بھی شامل تھیں۔ ہماری ویب کے اسٹاف نے ایک ایک کر کے ہماری ویب کی کارکردگی رپورٹ بھی سلائڈ کی مدد سے سامعین کے سامنے پیش کی اور تالیوں کی شکل میں داد بھی وصول کی۔

آخر میں فوٹو سیشن بھی ہوا۔ جس میں تمام لکھاری صاحبان کا فوٹو مہمان خصوصی سحر انصاری صاحب، ابرار احمد صاحب، صدر ڈاکٹر صمدانی صاحب، سیکر ٹیری عطا محمد تبسم صاحب کے ساتھ بنایا گیا۔اس کے بعد شریک خواتیں کابھی فوٹو ان محترم شخصیات کے ساتھ بنایا گیا۔ ہماری ویب کے اسٹاف کا بھی فوٹو بنایا گیا۔ آخر میں سحر انصاری صاحب نے معلومات سے بھرا خطاب کیا۔انصاری صاحب مشہور معروف ادیب، شاعر، استاداور کافی کتابوں کے مصنف ہیں۔ ان کا کہنا تھا ہم پاکستان میں اردو کی ترقی کے لیے کچھ کریں نہ کریںبھارت میں اردو کی ترقی کے لیے بہت کچھ کیا جا رہا ہے اس میں مسلمانوں کے علاوہ ہندو بھی شامل ہیں۔ بھارت کے چھ صوبوں کی سرکاری زبان اردو ہے ۔ ایک ہندو نوجوان ریختہ (ایختہ اردو کا قدیم نام)کے نام سے ویب چلا ہے۔ اس نے بھی انصاری صاحب کی ای بک تیار کی ہیں۔ انصاری صاحب نے کہا بیماری کے باوجود جب بھی مجھے نوجوان کسی پروگرام میں بلاتے ہیں تو میں بخوشی ان پروگراموں میں شریک ہو تا ہوں مجھے پاکستان کے نوجوانوں سے ہی امیدیں ہیں۔ میں دیکھ کر خوش ہوا ہوں

اس پروگرام میں بھی نوجوان شریک ہیں۔ انہوں نے کہا آپ کو آہندہ بھی جب کبھی پروگرام کر نا ہو کراچی آرٹ کونسل کی جگہ آپ کے لیے حاضر ہے۔ صدر رائٹرز کلب ڈاکٹر صمدانی صاحب نے اپنی صدارتی تقریر کے دوران انصاری صاحب کی کتابوں کی ای بکس تیار کرنے ک کی اجازت مانگی تھی جس کی انصاری صاحب نے بخوشی اجازت دے دی۔انصاری صاحب کی فکر انگیز صدارتی خطاب سن کر ذہن میں خیال آیا کہ پاکستان بنے ٦٨ سال گزر گئے ہیں ہم پاکستان کے مسلمان جن کی قومی زبان اردو ہے اس کو ابھی تک قومی سرکاری زبان نہ بنا سکے۔ جبکہ دنیا کے تمام براعظموں میں اردو بولی اور سمجھی جاتی ہے۔ اردو برصغیر کی رابطے کی زبان تھی۔ اردو زبان کو استعمال کر پاکستان وجود میں آیا تھا۔ ہماری ویب نے مہمانوں کے لیے لائٹ ریفریشمنٹ کا بھی ا نتظام کیا تھا۔ لائٹ ریفریشمنٹ کے بعد مہمان اپنے گھروں کاچل دیے۔ اس طرح کراچی آرٹ کونسل میں منعقدہ ”ایک شام ہماری ویب کے نام” کا اختتام ہوا۔

Mir Afsar Aman
Mir Afsar Aman

تحریر : میر افسر امان

Share this:
Tags:
april karachi names organization our program Syria website اپریل پروگرام تنظیم شام کراچی نام ہماری
Previous Post بڑے شہر کا خواب
Next Post سونامیوں کی واپسی
Imran Khan

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close