Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ہائے شام کی بربادی

March 3, 2018 0 1 min read
Syria War
Syria War
Syria War

تحریر : تنویر احمد
یونان کا جزیرہ لیس بوس کا ساحل ہے سمندری طغیانیاں عروج پر ہیں ساحل کی پٹی پر ایک ریسکیو اھل کار ایک معصوم کلی کو اٹھاے کنارے کی اور بڑھ رھا ھے ۔ نازک کلی کی آنکھیں بند ہیں ،نیم بے ہوشی کے عالم میں یہ معصوم عن الخطا بچہ کون ہے ؟یہ یہاں کیوں ڈوبا ؟سمندر کے مہیب تہھپیڑوں میں اپنی جان کی بازی لگانے والا کیا ٰیہ صرف اکیلا ہے۔۔؟

قارئین کرام !جواب اپکو نہیں میں ملے گا کیوں کہ یہ ایک بچہ نیہیں بلکہ لاکھوں معصوم پھول ہیں جو کبھی ترکی کے ساحل پر اوندھے منہ پڑے ساری دنیا کو رلا دینے والے مناظر پیش کررہے ہوتے ہیں۔یہ ننھے منھے پھول ایسے کربناک نقش چھوڑتے ہیں کہ دنیا سفاک ظالم بھی رو پڑتے ہیں ،آخر یہ کون لوگ ہیں ۔۔؟جن کے ہزاروں خاندان صفحہ ہستی سے مٹا دیے گئے ،پانچ لاکھ سے زائد پر امن احتجاجی قبروں میں جاسویئے اور جن کی آبادی پر ہزاروں کلسٹر بموں کی بارش کر کے بچوں بوڑھوں خون میں تڑپا کر پیوند خاک کردیا ،

آخر یہ کون مجرم ہیں ۔۔؟جن پر کیمیائی اور حیاتیاتی ہتھیاروں کو استمال کر کے عدم سفر کی طرف روانہ کردیا،سارے عالم نے دییکھا ننھے اور جوان مرد وعورتیں تڑپ تڑپجانیں دے رہے ہیں اس دوران ان کے جسم نیلے پڑرہے ہیں منہ سے جھاگ اور خون نکل رہا ہیے اور انکے پیاعرے ان پر پانی ڈال انکی گنتی کی سانسیں بڑھانیں کیلئے تڑپ رہے ہیں ،اور ہزاروں مائیں اپنے جگر گوشوں کو گودوں میں چھپائے سینہ سے چمٹائے غاروں کھنڈروںمیںچھپائے بیٹھی ہیں نجانے ان غاروں کونوں میں انکو کھانا پینا کہاں سے ملتا ہے وہ اٹھتے بیٹھتے کہاں ہونگے ،کتنے دل کے ٹکڑے اپنے والدین کے کندھوں پر سوار والدین کی گود میں زندگی گزارنے کو ترستے ہیں اور جانے بچانے کیلئے کتنے سالوں سے چیختے چلاتے نظر آرہے ہیں،اور کتنی بہنیںاپنی ہجرت کرتے اپنی پامال کر بیٹھیں۔۔۔۔۔لیکن کسی کا دل نہیں پسیجتا ۔۔۔۔کسی کو ترس نہیں آتا ۔۔۔کسی کے آرام میں خلل نہیں پڑتا ۔۔۔محسوس ایسے ہوتا ہے کہ سبھی تماش بینوں کی کوشش اور آرزو یہی ہے کہ یہ خونی تماشا یونہی جاری رہے ،اور انکی شب و روز کی محفلوں میں سرخ رنگ کی محفلیں رنگین رہیں۔

قارئین کرام !اپ سوچ رہے ہونگے یہ بد قسمت مظلوم و مقہو ر در در کی تھو کریں کھانے والے کون لوگ ہیں۔۔؟اور جن پر ملک کی قلیل ترین تعداد جو ہوس اقتدار کے بھوکے زر پرست نادان حریص کتوںکی طرح حملہ آور ہیں ۔

فیاللعجب ۔۔۔۔!امن و آشتی کی علمبردار تنظیم اقوام متحدہ ان بھیڑوں کے سامنے لونڈ ی بنکے رہ گئی ہے

عرب ممالک خاموش تماشائی بنے بیٹھے ہیں،دنیا کا ٹھیکیدار امریکہ بد قماش ،منافق اعظم جیسا کردار ادا کر رہا ہے ۔

قارئین عظام۔۔!یہ دنیا کی مظلوم و مجبور قوم کا تعلق انبیائے کرام کی سرزمین شام] سوریا [سے ہے ،جن کیلئے امام کونین ۖ نے خصوصی دعا فرمای کہ اے اللہ ! شام والوںپر رحمت وبرکت فرما ]بخاری [

شام دنیا کے قدیم ممالک میں سے ایک اور مختلف تہزیبوں کامرکز رہا ہے ،اس پر یکے بعد دیگرے کنعانیوں ،عبرانیوں ،اشوتریوں،بخت نصر ،یونانی ،رومی ،بازنطینی ،ایرانی ،اور عربوں نے حکومت کی ۔٦٣٦ء میں مسلمانوں نے فتح کیا ، ٦٦١ء سے ٧٥٠ء تک اموی سلطنت قائم رہی پھر عباسیوں نے قبضہ کیا ١٤٠٠ میں امیر تیمور نے دمشق اور گردو نواح کو تباہ کیا ،اور ہر قسم کے ہنر مندوں کو اپنے پاس سمر قند لے گیا ،١٥١٧ میں سلطان سلیم عثمانی نے شام فتح کیا اس کے بعد بیسیویں صدی کے شروع تک یہ سلطنت عثمانیہ تحت رہی ۔١٩٢٠میں فرانس نے شام پر مکمل قبضہ کیا ،اور اس نے برطایہ کے ساتھ ملکرایک سازش کے تحت خفیہ معائدہ کیا جس میں شام کو تقسیم کر کے ایک حصہ یہود کی ناجائز ریاست کو دیا گیااور دوسرا مسلم دشمن نصیروں ظالمو ں کے حوالے کیا گیا ۔

عالم اسلام کی آنکھوں کا تارہ جرنیل اسلام سیف اللہ خالد بن ولید یہاں مدفون ہیں ،اورفاتح بیت المقدس سلطان صلاح الدین ایوبی، سرخیل اسلام امام ابن تیمیہ ،ابن القیم ،عظیم مئورخ ابن عساکر ،
یہ سب دمکتے ہیروں کا تعلق اسی سر زمین شام سے ہے جو صدیوں سے حریت ،غیرت ،فکر و فلسفہ کا درس دیتے تھے ۔

آج سے ٤٢ برس سے یہاں ایک اقلیتی گمراہ فرقہ ]نصیری [ہوس پرست مسند اقتدار پر مسلط ہے ،حافظ الاسد نصیری نے نومبر٧٠ ١٩ہء میں اقتدار پر قبضہ کیا ،اس پلید شخص نے ٧٠فیصد سنی آبادی والے علاقے میں خوف و ہراس پھیلا کر نصیری آمیریت قائم کر لی ،۔

حماةکے شہر والے باشندوں نے ظلم کے خلاف احتجاج کیا ،تو ١٩٨٢ء میںان پر ٹینک چڑھا دئے گئے اور حماة کی جامع مسجد میں سینکڑوںسنی مسلمان شہید کر دیئے گئے،مسجد کو منہدم کیا گیا،اس پندرہ روزہ خونی اپریشن میں بیس ہزار مسلمان شہید کردئے گئے ٢٠٠٠ء میں حافظ الاسد اپنے انجام کو پہنچا اس کے بعد اسکا شریر بچہ ]امرا ض چشم ڈاکٹر[بشار الاسد اسکا نجانشین بنا ۔آج سے چار سال قبل مشرق وسطی میں عوامی انقلاب برپا ہوئے جس نے پورے وسطی ممالک کواپنی لپیٹ میں لے لیا ،ان میں شام بھی سر فہرست ہے یہاں انقلاب کا آغاز جنوبی شہر ]درعا [سے ہوا جسکو ]اذرعات شام [بھی کہا جاتا ہے جو دمشق سے ١٠١ کلو میٹر فاصلے پر ہے ، اس شہر کے مڈل سکول کے طلبہ اللہ اکبر نحن حرنا آذادی شام کے نعرے کلاس رو م کی دیواروں پر لکھے ،لیکن یہ بشار درندے کیلئے ناقابل معافی جسارت تھی ،چناچہ خفیہ پولیس نے اس سکول سے دو سو بچیوں سمیت ٥٠٠طلبہ گرفتار کرلیا ان پر بد ترین تشدد کیا گیا معصوم بچیوں کی بے حرمتی کی گئی ،٥٠بچوں کی انگلیا ں کاٹ لی گئیں،حتی کہ خفیہ ادارے کے غنڈوں نے آٹھ آٹھ سالوں کے بچوں کو ٹارچر کرتے رہے ،مزید ظلم کی بات جب والدین نے واپسی کا مطالبہ کیا کہ ہمارے بچوں کو واپس کرو تو جواب ملا اب اگلے جہان ملنا ،اس جواب پر عوام مشتعل ہو گئی اور پورا شہر درعا سڑکوں پر نکل پڑا ۔

اس کے جواب میں سفاک حکومت نے نہتوں پر ٹینکوں اور توپ خانوں سے بھر پور طاقت کا استعمال کیا جس سے یہ ہنستا بستا چھوٹا سا شہر خون کی بہتی ندیوں میں سرخ ہوگیا۔٢٠٠سو سے زائدمعصوم شہری شہید کردئے گئے ،تاریخی مسجد عمر بن خطاب کو شدید نقصان پہنچایا ،اہل درعا سے اظہار یکجہتی کیلئے ،حمص ،حلب ،انطاکیہ، اور دارالحکومت دمشق کے شہربھی سڑکوں پر نکل پڑے جن کو بے دردی سے شہید کردیا ۔

ساحلی شہر بانیاس کی خواتین مظاہرے میں آگے آگے تھیں ،جن کو ڈپٹی چیف آف سٹاف جنرل آصف شوکت ]بہنوئی بشار [ نے اپنی موجودگی میں عفت ماٰب خواتین کو مشین گنوں سے بھون ڈالا ،اور سا حل سمندر میں لنگر انداز جنگی جہاز وں سے بھی گولے داغے گئے ۔اسی طرح حمص کے شہر ]تل کلح[ میں خونی آپریشن شروع کیا گیا ،یہ ایک لاکھ کی آبادی کاشہر تھا جوکہ لبنان کی سرحد کے قریب تھا یہاں نصیری مذہب والے لا دین لوگوںنے مسلح ہو کر سنی شہرپر اندھا دھند فائرنگ کر دی ،چشم فلک نے وہ منظر دیکھا جب تل کلح کی گلیوں میںخون کی تو ندیاں بہ رہی تھی ،درندگی کی انتہا ء کہ بچے کھچے لوگ جب جنازہ پڑھنے لگے تو درندہ صفت نصیریوں نے گلی سڑی لاشوں پر بمباری کردی ۔

بشار کی حکومت نے نصیری عادی مجرموں اور پیشہ ور قاتلوں کو مسلح کر کے]، حزب الاسد ملیشیا[ تشکیل دے دی جو سرتاپا سیاہ لباس پہنے بازوں پر سرخ پٹی باندھے خونخوار ،عزتوں کے لٹیرے ،کئی سالوںسے معصوموں کا قتل عام کررہے ہیں ، اورانسانی حقوق کی تنظیم ایمنسٹی انٹر نیشنل کی رپورٹکے مطابق٢٠١١ سے اب تک شام میں ٦٥ہزار شہری لا پتہ ہیں اور تعجب کی بات ہے یہ نصیری ملک میں صرف دس فیصد ہیں ،قطع نظر اس بات کے ان کا نظریہ کیا ہے ..؟یہ کس فرقہ سے تعلق رکھتے ہیں..؟انکے عقائد کی تفصیل پھر کبھی ان شاء اللہ ، دیکھنا یہ ہے اتنی قلیل تعداد پوری دنیا کو نچوارہی ہے،ان کا بیک گراونڈ کیا ہے ..؟کونسی طاقتیںانکی پشتیبان ہیں ..؟کسی بھی عرب ملک میں اتنی طاقت نہیں کہ اس وحشی اونٹ کو نکیل مارے ،پورے عالم کا ماحول آزردہ کرنے والے کے پیچھے کس کا ہاتھ ہے ،ان کی مدد کون کررہا ہے ، میں تو سمجھتا ہوں اس پر فتن دور میں ایک وسیع المشرب سلیم الطبع انسان کیلئے اس معاملے کو سمجھنا کوئی مشکل کام نہیں ،۔۔۔۔۔۔۔۔۔بقول ہٹلر

میں جب کسی سازش کی جڑھ کا سراغ لگانا شروع کرتا ہوں، اس کے پرد ے فاش ہوتے ہیں ،توان پردوں کے پیچھے گندہ یہودی بیٹھا ہوتا ہے ۔

جسے میرے قائد اعظم نے حرامی بچہ قرار دیا ۔ وہی حرامی بچہ انتشار پھیلا کر گریٹر اسرائیل کے جھوٹے خواب دیکھ رہا ہے ( یہودیو ۔….! اس وقت کو یاد کرو جب ]بنی قریظہ[تمھارے بڑوں نے بد عہدی کی تھی تب ہمارے اسلاف نے تم کو سبق سکھایاتھا تمھارے چھوٹوں بڑوں کو نجد کے بازار میں بیچ کر اسلحہ خریدا تھا )آج کا یہودی کبھی نائن الیون جیسے جھوٹے الزام لگا کر مسلمان ملکوں کی اینٹ سے اینٹ بجواتا ہے تو کبھی داعش جیسے جھوٹے اداکار کو دنیا کے سامنے کر کے اسلام کو بد نام کرتا ہے ،داعش کی حقیقت ایسی ہے جیسے ریمبو کا فلمی دنیا میںروس کو افغانستان میں شکست دیناہے ،داعش بھی قتل مسلم کے برابر کے مجرم ہیں ۔

آج یورپین داعش کا نام لے کر دنیا ئے کفر کو ڈرا رہے ہیں ،حلانکہ یہی داعش عراقی عوام پر تو حملے کرتی ہے ، شام کے مجاہدین ]جبہةالنصرہ [ پر اٹیک کرتی ہے ،حرمین شریفین پر قبضہ کرنے کی دھمکی دیتی ہے ،حلانکہ ساری دنیا کو ہائی جیک کرنے والا اسرئیل ان کی نام نہاد خلافت کی سرحد سے ملحق ہے ،ان ظالمون نے اسکی طرف ایک فائر تو دور کی بات اس کی طرف منہ کر کے تھو کا بھی نہیں،مگر اس سے متضاد خبر یہ تو سنی گئی ہے ،کہ ان کا خلیفہ ابو بکر البغدادی یہود کا ایجنٹ ہے ،موساد کا تربیت یافتہ ہے ۔

مزید تعجب کی بات کہ یورپ کے لڑکے اور لڑکیاں گلوکار ڈاکٹر ،انجینئر، داعش میں دھڑا دھڑ شامل ہو رہے ہیں ،پچھلے دنوں کی خبر ہے کہ شام کے شہر دمشق میں ایک داعش کے ساتھی جو کہ جرمنی گلو کار تھا، بمباری میں قتل کر دیا گیا ۔اگر ان نوجوانوں کو جہاد کرنے کی تڑپ ہے تو جہادی تنظمیں اور بھی تو دنیا میں ہیں مثلا انکے قریب حماس ،شباب الاسلامی ،الفتح ،القاعدہ ،لشکر طیبہ ،ا ن میں شامل ہونے کی خبر آپ نے کبھی نہ سنی ہو گی ،سمجھنے والوں کیلئے بہت بڑی دلیل ہے ،شام میں امریکہ منافق اعظم نے اپنی چھاتہ بردار فوج اتارنے کا فیصلہ کر لیا ہے ،
جس ملک کا بچہ بچہ سمندری تھپیڑوں کی نذ ر ہو چکا ،اس ملک کا وحشی سربراہ اقتدار کی ہوس لئے روزانہ بمباری کررہا ہے ،بچے بوڑھے جوان بے کسی کے عالم میں دردر دھکے کھا رہے ہیں جن کا، نہ نشیمن نہ آشیانہ نہ مال ومنال جن کیلئے نہ N G Os حرکت میں آتی ہیں ،امن کے دعویدار، ظالم جیسا کردار ادا کر رہے ہیں ،میں اپنے مخلص شامی بھائیوںکو تسلی دینے کیلئے رسول اللہ ۖ کا فرمان عالیشان ہی کافی سمجھتا ہوں،حضرت ابو دردا سے روایت ہے کہ رسول اللہ ۖ نے فرمایا :جنگ عظیم کے وقت مسلمانوں کا مرکزی خیمہ] فیلڈہیڈکواٹر[ شام کے سب سے اچھے شہر دمشق کے قریب ]الغوطہ [کے مقام پر ہوگا ۔مستدرک حاکم ، جلد ٢،ص٥٣٢ْ ۔
اب محسوس ایسے ہوتا ہے یہود کی لگی چنگاری ایک آلائوبن کر ان ہی کے وجود کو صفحہ سے مٹا دے گا وہ وقت قریب ہے ان شاء اللہ۔

Tanveer Ahmad
Tanveer Ahmad

تحریر : تنویر احمد
0331-7330200

Share this:
Tags:
Oppressed praying rescue Syria Turkey weapons ترکی دعا ریسکیو شام مظلوم ہتھیاروں
Petroleum Products Price
Previous Post کہاں ملے گا روٹی، کپڑا اور مکان
Next Post نچ کے یار منایا
Nach ke Yaar Manaya

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close