
دمشق (جیوڈیسک) شام میں کشیدگی کم کرنے کیلئے حماس اور حزب اللہ کے درمیان مذاکرات جاری ہیں۔ ذرائع کے مطابق حزب اللہ نے حماس کے ساتھ مذاکرات کی تصدیق کر دی ہے۔
حزب اللہ کا کہنا ہے کہ حماس کے ساتھ مذاکرات مثبت جانب بڑھ رہے ہیں۔ شام کے بارے میں حماس سے مذاکرات کے نتائج جلد سامنے آئیں گے۔
