Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

شامی فوج اور روس کا حلب پر وحشیانی بمباری کے بعد قبضہ

December 20, 2016 0 1 min read
Bombing Syria's Aleppo
Bashar al Assad
Bashar al Assad

تحریر : میر افسر امان
شام جسے انگلش میں سیریا لکھا جاتا ہے، میں دوسرے عرب ملکوں کے طرح کنٹرول قسم کی شخصی جمہوریت ہے۔ ایک ہی شیعہ نصیری اقلیتی فرقے کے خاندان کی حکومت اکتالیس سال سے چلی آرہی ہے جعلی انتخابات ہوتے رہے ہیں۔١٩٧٠ء سے ایک ہی خاندا ن کامیاب ہوتا رہا ہے ۔١٩٧٠ء میں موجودہ صدر بشارالاسد کے والد حافظ الاسد اُس وقت کے وزیر دفاع نے، دوسرے عرب حکمرانوں کی طرح صدر بورالدین عطاشی کا تختہ الٹ دیا تھا اس کے بعد١٩٧١ء میں جعلی انتخاب کے ذریعے شام کے صدر منتخب ہو گئے تھے۔ ٨٩ سال کی عمر میں٢٠٠٠ء میں وفات پائی اور بشارالاسد والد کی وفات کے بعد ان کے جانشین مقرر ہوئے۔ پھر نا م نہاد ریفرنڈم کے ذریعے یہ بھی صدر منتخب ہو گئے۔

عرب بہار کے وقت نام نہاد جمہوری ڈکٹیٹروں، لیبیا، ٹیونس اور مصر کے بت پہ بت گرائے گئے تھے پھر شام کی باری آنے والی تھی مگر بین لاقوامی سازشوں کی وجہ سے شام میں شخصی حکومت کا تعلق اب تک ایک ہی خاندان سے ہے۔ اکثریت پر جبر اور طاقت کے زور سے حکومت کی جارہی تھی۔ جو بین الاقوامی ، انسانی اوراخلاقی اصولوں کے خلاف ہے موجودہ جدوجہد سے پہلے ١٩٨٢ء میں بھی حافظ الاسد کے دور حکومت میں بھی اکثریت نے اقلیتی شخصی حکومت کے خلاف بغاوت کر دی تھی جسے حکومتی جبر سے دبا دیا گیاتھا۔ شام میں ١٩٨٢ء میں حمص شہر سے اسلام پسندوں نے جدوجہد شروع کی تھی اس کی وجہ عرب نیشنلز ازم اور سیکولزم اور اقلیتی حکومت سے نفرت تھی اس جدو جہد کو طاقت اور جبر سے نیست و نابود کر دیا گیا تھا ۔فضائی حملوں اور ٹی۔٧٢ٹینکوں کی بمباری سے چالیس ہزار افراد اُس وقت ہلاک ہوئے تھے۔

پندرہ سو افراد کو غائب کر دیا گیا تھا۔ لاتعداد کو جیلوں میں بند کر دیا گیا تھا۔ حمص شہرکو اقلیتی حکومت نے کھنڈرات میں تبدیل کر دیاگیا تھا جیسے اب حلب کو گھنڈرات میں تبدیل کر دیا گیا ہے۔ موجودہ تحریک پھر اسی حمص شہر اور صوبے سے تحریک اٹھی جو پورے شام میں پھیل گئی تھی ۔پہلے کی طرح پولیس اورفوج کو استعمال کیا گیا۔ اب پولیس اور فوج کے ساتھ ایران کے پاسداران انقلاب اور دوسری شیعہ ملیشیا تنظیمیں بھی کھل کر شام کی جنگ میں شامل ہو گئیں ہیں۔اس شخصی حکومت نے عوامی بغاوت کو کنٹرول کرنے کے لیے آئے دن بڑے بڑے مظاہرے کروائے مگر ایسی مصنوعی سانپوں کے مظاہروں سے نہ فرعون کا اقتدار بچا تھا نہ یہ موجودہ اقلیتی حکومت بچ سکتی ہے اب تک لاکھوں شامی شہری ہلاک ہو چکے ہیں۔ لاکھوں ملک سے ہجرت کر کے دنیا میں تتربتر ہو چکے ہیں۔ میڈیا میں پابندی کی وجہ سے ہلاکتوں کی صحیح تعداد سامنے نہیں آئی۔ ترکی نے اپنے ملک میں شامی مہاجرین کوپناہ دی ہے۔ فوج کے کچھ حصے نے بغاوت کر دی تھی اورمظاہرین کے ساتھ ساتھ حکومتی فوج سے لڑتی رہی۔ شروع میں حمص شہر میں پہلے چار لاکھ لوگوں نے مظاہرہ کیا اس کے بعد پانچ لاکھ مظاہرین نے اپنی اکثریت دکھائی اس مظاہروں کو دیکھنے کے لیے جرمن اور امریکی ایمبیسڈر حمص گئے ان مظاہروں کی کامیابی کی سزا صوبہ حمص کے گورنر کی سبکدوشی کی صورت میں سامنے آئی مساجد اور ہسپتالوں پر بمباری کی گئی اس کے بعد شام کے تمام شہروں میں مظاہرے شروع ہو گئے تھے۔

Bombing Syria's Aleppo
Bombing Syria’s Aleppo

مصر میں عرب لیگ نے اپنے اجلاس منعقدہ ١٢ نومبر٢٠١١ء میں شام کی رکنیت معطل کر دی رکن ممالک نے اپنے سفیر واپس بلا لیے تھے۔ یہ سب عرب حکومتیں شام کے مظلوں کی مدد پہلے بھی مدد کرتے رہے ہیں اور اب بھی کر رہے ہیں۔ شام کی رکنیت معطل ہونے کے بعد دمشق میں حکومت کے حامیوں نے سعودی عرب، فرانس،قطر، اور ترکی کے سفارتخانوں پر حملہ کر دیا تھا۔ یورپی یونین نے شام پر نئی پابندیاں عائد کر دیں تھیں۔ شامی حزب مخالف کے رہنما برہان غالیون ماسکو بھی گئے مگر روس نے مددد کرنے کے بجائے شام کی خاصب حکومت کے ساتھ معاہدہ کر لیا۔ شام کے مظلوں پربمباری شروع کر دی۔ روس کے اس عمل سے پوری دنیا کے مسلمان روس کے خلاف ہو گئے ہیں۔ روسی ظلم کے رد عمل کے طور پرآج ہی ترکی میں روس کے سفیر کوقتل کر دیا گیا۔جرمنی اور اٹلی نے بشار کو ایسی ٹیکنالوجی دی جس سے ٹیلیفون کالیں،مبائل فون، فیکس، ای میل میں باغیوں کی نکل و حرکت ٹریس کرنے اور پکڑنے میں مدد ملی ہے۔ حلب میں عورتوں، بچوں اور بے گناہ شہریوں پر شامی اور روسی بمباری کی وجہ سے، حال ہی میں مصر کی جانب سے حلب میں سات روزہ جنگ بندی کی ایک قرارداد سلامتی کونسل میں پیش کی گئی جسے روس اور چین نے ویٹو کر دیا۔

صدر بشار کے اس اعلانِ معافی کہ جو باغی ہتھیار ڈالے گا اس پر کوئی عدالتی کاروائی نہیں کی جائے گی ۔ شام کے سرکاری خبروں کے مطابق اس اعلان کے بعد جنوبی ومشق کے کناکر قصبے کے ١٥٠٠ باغیوں نے ہتھیار ڈال دیے۔ شیعہ مذہب کا فرقہ ہونے کے ناتے شام کی اس جنگ میں ایران شروع دن سے اسلحہ اور پاسداران انقلاب بھیج کے بشار کی مدد کر رہا ہے۔ ایران کے پاسداران انقلاب شام میں جنگ لڑتے رہے ہیں۔ اس جنگ میں لاتعداد پاسداران جنگ میں مارے بھی گئے۔ایرانی اپوزیشن نے الزام لگایا ہے کہ حلب میں قتل عام کے ذمے دارپاسدران انقلاب ہیں۔ پاسداران کے کئی کمانڈر بھی مارے گئے۔ اقوام متحدہ نے کہا ہے شام میں خانہ جنگی ہو رہی ہے اور مذمتی قراداد بھی منظور تھی اورکہا کہ بشارالاسد کو اقتدار چھوڑ دینا چاہیے۔امریکا جو بظاہر شام میں مزاحمت کاروں کے ساتھ ہے اسلحہ بھی دیتا ہے۔ اس پالیسی پر عمل کر رہا ہے کہ شام کی گوریلا جنگ کے ذریعے روس کو اس جنگ میں بھی افغانستان کی طرح پھنسا دے۔ ایک اخباری خبر کے مطابق اب کانگریس نے مزاحمت کاروں کو اینٹی ایئر گرافٹ اسلحہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ روس اورترکی نے حلب کی شہری آبادی ے کے انخلا کے لیے ایک معاہدہ باغیوں اور شامی حکومت میں کروایا ہے۔ ایران نے اس میں اپنے مطلب کی شکیں شامل کروائیں ہیں۔

مثلا پہلے شیعہ آبادی کو نکالا جائے وغیرہ۔ایرانی جنرل جواد غفاری جو شام میں لڑنے والے پاسداران کے قائد ہیں۔ جو ١٦ شیعہ ملشیائوں کے بھی سربراہ ہیں نے کہا ہے کہ حلب میں محصور تمام لوگوں کو قتل کر دیا جائے۔ نقل مکانی کی آڑ میں مزاحمت کار نکل جائیں گے۔معاہدے کے باوجود روس نے حلب میں شام مخالف علاقوں میں بمباری کی۔ روس نے الزام لگایا کہ باغیوں نے معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے شام کی فوجی ٹکانوں پر حملے کیے۔ جب کہ ترکی کے صدر طیب اردوان نے کہا کہ پہل شامی فوجیوں نے کی۔اقوام متحدہ میں اب فرانس کی قرارداد منظور کرتے ہوئے عالمی مبصرین کی تعیناتی کا فیصلہ کیا ہے جسے روس نے بھی منظور کر لیا ہے۔

صاحبو! دشمن طاقتیں مسلمان کو مسلمان سے لڑا کر اپنا الو سیدھا کر رہی ہیں چائے وہ امریکا ہو، مغرب ہو،چین ہو یا روس۔ کتناہی اچھا ہو کہ مسلمان عصری تقاضوں کے مطابق پرامن طریقے سے غیرجانبدار الیکشن کمیشن کے ذریعے اقتدار حقیقی نمائندوں کے ہاتھوں میں دے دیا جائے اور٤١ سالہ شخصی حکومت ختم ہو مگر تاریخ کا یہ سبق ہے اقتدار بغیر قربانیوں کے حاصل نہیں ہوتا ۔ شام کے سنی عوام شام کی اقلیتی شیعہ نصریہ فرقے سے ١٩٨٢ء سے جنگ لڑ رہے ہیں۔ لاکھوں شہید ہو چکے ہیں ۔ لاکھوں بے وطن ہو گئے ہیں۔ شام میں اقتدار اکثریتی سنی عوام کا حق ہے ان کو مل کر رہے گا چاہے شام کی حکومت کتنا بھی ظلم و تشدد کرے۔

Mir Afsar Aman
Mir Afsar Aman

تحریر : میر افسر امان
کنوینر کالمسٹ کونسل آف پاکستان

Share this:
Tags:
Bashar Al Assad bombing Mir Afsar Aman russia syrian army بشارالاسد بمباری حلب روس شامی فوج قبضہ
Previous Post میئر کراچی وسیم اختر چیئرمین بلدیہ کورنگی کے ہمراہ ہسپتالوں کا دورہ کر رہے ہیں
Next Post آہ ! جنرل اشرف، پاکستانی کمیونٹی جہاندیدہ شخصیت سے محروم
General Ashraf

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close