Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

شامی مہاجرین اور سعودی عرب کی خدمات

September 16, 2015 0 1 min read
Syrian Refugees
Syrian Refugees
Syrian Refugees

تحریر: حبیب اللہ سلفی
اقوام متحدہ کے ذیلی ادارہ برائے مہاجرین نے حال ہی میں ایک رپورٹ جار ی کی ہے جس کے مطابق اس وقت دنیا میں ہر 122افراد میں سے ایک شخص پناہ گزیں ہے یا اندرون ملک بے گھر یا پناہ کی تلاش میں ہے۔سال 2014 میں جنگ اور تشدد کے باعث اندرون ملک اور دیگر ممالک میں ہجرت کرنے والے افراد کی تعداد 6 کروڑ تک پہنچ چکی ہے جو کہ اب تک کے ریکارڈ کے مطابق سب سے زیادہ ہے ۔ ان مہاجرین میں سے 4 کروڑ کے قریب افراد تشدد اور خانہ جنگی کے باعث اپنے ہی ملک میں گھر بار چھوڑنے پر مجبور ہیں۔ یہ تعداد 2013ء کے مقابلے میں 80 لاکھ سے زائد ہے۔

اقوام متحدہ کی سالانہ رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں ہجرت پر مجبور افراد کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے اور ان کی تعداد جنگ عظیم دوم کے دوران بے گھر افراد سے بھی زیادہ ہوچکی ہے جن میں سے نصف سے زائد بچے ہیں۔مہاجرین کی حالیہ تعداد میں اضافے کی بڑی وجہ شام میں جاری خانہ جنگی بتائی جاتی ہے جس کی وجہ سے لاکھوں افراد ترکی سمیت مختلف ممالک میں پناہ لینے پر مجبور ہیں اورشامی مہاجرین کی تعداد افغان مہاجرین سے بھی تجاوز کرچکی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اس وقت دنیا کے 107 ممالک میں پناہ لینے والے شامی مہاجرین کی تعداد 40 لاکھ تک پہنچ گئی ہے جبکہ افغان مہاجرین کی تعداد 25 لاکھ کے قریب بتائی گئی ہے۔

اعداد وشمار کے مطابق ترکی میں پناہ لینے والے شامی مسلمانوں کی تعداد رواں برس 20 لاکھ تک پہنچ چکی ہے اور یوں ترکی اس وقت پاکستان جہاں پناہ گزینوں کی تعداد انیس لاکھ کے قریب ہے’ کو پیچھے چھوڑ کر مہاجرین کو پناہ دینے والا سب سے بڑا ملک بن چکا ہے۔ شام کے شہری اس وقت دنیا میں سب سے زیادہ بے گھر اور پناہ گزین ہیں۔غاصب بشار الاسد حکومت کے مظالم کا شکار شہری مسلسل اپنی جانیں بچانے کیلئے ہجرت کر رہے ہیں لیکن اس دوران بھی انہیں تحفظ حاصل نہیں ہے۔ امن کی تلاش میں سرگرداں شامی مہاجرین اپنے ملک سے نکلنے کیلئے ہر طریقہ اختیار کرنے کی کوشش کرتے ہیں مگر شام کی انسانیت سے عاری فوج کے اہلکار ہجرت کی کوشش پر اپنے ہی ہم وطنوں کو گولیوں سے بھوننے سے باز نہیں آتے۔ شامی بحران کے آغاز پر ہی مہاجرین نے مختلف سرحدی راستوں سے اردن پہنچنے کی کوشش کی تاہم دشوار گزار راستوں پر سفر کرتے ہوئے جب وہ اردنی سرحد پر پہنچتے توشامی فوج کے اہلکار مہاجرین کے قافلوں پرفائرنگ کرتے اور نئی منزل پر پہنچنے سے پہلے ہی انہیں موت کے گھاٹ اتار دیتے۔

اردنی فوج کے ذمہ داران بھی اس امر کی تصدیق کرتے ہوئے بارہا کہہ چکے ہیں کہ شامی فوج سرحد کے قریب پھیل چکی ہے اور مہاجرین کے قافلوں کو ایک ہی آن میں ختم کرنے کیلئے بسا اوقات شامی فضائیہ کو بھی ان قافلوں پربمباری کیلئے استعمال کرتی ہے۔شام میںبشارالاسد حکومت کی طرف سے اپنے عوا م پر انسانیت سوز مظالم ڈھائے جارہے ہیں۔شہروں کے شہر اور بستیوں کی بستیاں کھنڈرات میں تبدیل ہو چکی ہیں۔اس ملک کی نصف کے قریب آبادی عرب اور دوسرے ممالک میں ٹھوکریں کھاتی پھرتی ہے لیکن عصر حاضر کے فرعون بشار الاسد کی اقتدار سے چمٹے رہنے کی خواہش ابھی تک پوری نہیں ہوئی اور شامی شہریوں پر مظالم کا سلسلہ اسی طرح جاری ہے جو رکنے کا نام نہیں لے رہا۔ حال ہی میںعیلان کردی نامی بچے کی ساحل پر اوندھے منہ پڑی لاش کی تصاویر میڈیا پر نشر ہوئیں تو مغربی ممالک نے بھی ہمدردیاں دکھانا شرو ع کر دیں اورانہیں پناہ دینے کی باتیں کی جانے لگی ہیں’ وگرنہ یہی ممالک درحقیقت بشار الاسد کے اندرون خانہ پشتیبان بنے ہوئے ہیں۔

شامی مہاجرین کے حوالہ سے نام نہاد انسانی حقوق کی تنظیموںنے بھی کوئی واضح کردار ادا نہیں کیا اور معنی خیز خاموشی اختیا رکئے رکھی البتہ ان دنوں بعض قوتیں منظم سازشوں ومنصوبہ بندی کے تحت امت مسلمہ کے روحانی مرکز سعودی عرب کے خلاف بے بنیاد پروپیگنڈا کر رہی ہیں کہ اس کی طرف سے شامی مہاجرین کو پناہ نہیں دی جارہی حالانکہ یہ بات سرے سے غلط ہے۔ سعودی عرب تو وہ ملک ہے جس نے بحران کے آغاز کے ساتھ ہی اس مسئلہ سے خالصتا دینی اور انسانی بنیادوں پر نمٹنے کی کوشش کی اور شام میں بحران پیداہونے کے بعد سے 25لاکھ شامی شہریوں کو پناہ دی۔ اتنی کثیر تعداد میں شامی مسلمانوں کو اپنے ملک میں پناہ دینے کے باوجود سعودی حکومت نے اپنی خدمات کی نمائش یا میڈیا کے ذریعہ چرچا کرنے کی کوشش نہیں کی البتہ اب جبکہ سعودی عرب کے خلاف گمراہ کن اور بے بنیاد الزامات لگائے جارہے ہیں تو حقائق سے عاری میڈیا رپورٹس کا جواب دیتے ہوئے حقائق منظر عام پر لائے گئے ہیں۔

Saudi Arabia
Saudi Arabia

شام میں بحران پیدا ہونے کے بعد سے اب تک سعودی عرب نے اس بات کا لحاظ رکھا ہے کہ لاکھوں شامی مہاجرین کے ساتھ پناہ گزینوں جیسا سلوک روا نہ رکھا جائے یا ان کو محض پناہ گزین کیمپوں میں محصور نہ کردیا جائے بلکہ ان کے وقار اور تحفظ کو یقینی بنایا اور ملحوظ خاطر رکھا گیاہے۔ انہیں نقل وحرکت کی مکمل آزادی فراہم کی گئی اور ان میں سے جن لاکھوں شامی شہریوں نے سعودی عرب میں رہنے کی خواہش کا اظہار کیا ان اس سب کواسی طرح باقاعدہ رہائشی پرمٹ جاری کیے گئے ہیں جس طرح دیگر غیر ملکی سعودی عرب میں رہائش پذیر ہیں۔ اسی طرح انہیں تعلیم اور طبی سہولیات سے استفادہ کرنے کا موقع فراہم کیا گیاہے۔سعودی عرب کے شاہی فرمان مجریہ 2012 میں وضاحت کے ساتھ موجود ہے کہ شامی طلبہ و طالبات کو سرکاری اسکولوں میں داخلہ کی اجازت ہے۔ اسی حکم نامہ کے تحت سعودی عرب میں ایک لاکھ سے زائد شامی طلبہ وطالبات سعودی عرب میں مفت تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔ شام میں انسانی سانحہ کے بعد سعودی عرب کی کاوشیں محض اپنے شامی بھائیوں کو پناہ دینے تک محدود نہیں ہیں بلکہ اردن، لبنان اور دوسرے پڑوسی ممالک میں پناہ لینے والے لاکھوں شامی بھائیوں کی ضروریات زندگی بہتر بنانے کیلئے میزبان حکومتوں کو انسانی ہمدردی کی بنیادوں پربڑے پیمانے پر امداد فراہم کی جارہی ہے۔

اس کے علاوہ بین الاقوامی امدادی اداروں اور تنظیموں کو بھی مسلسل امداد فراہم کی جارہی ہے تاکہ وہ ریلیف سرگرمیوں میں حصہ لے سکیں۔سعودی عرب کی خدمات کا اعتراف کویت میں 31 مارچ 2015 کو ہونے والی تیسری بین الاقوامی عطیہ دہندگان کانفرنس میں بھی کیا گیا اور شامی مسلمانوں کو اب تک 700 ملین ڈالر کی امداد فراہم کی گئی ہے۔سعودی عرب کی جانب سے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر کی جانے والی امداد میں خوراک، صحت، رہائش و تعلیم شامل ہے اور صحت کے میدان میں شامی پناہ گزینوں کے کیمپوں میں سعودی کلینک قائم کئے گئے ہیں جن میں سر فہرست “زعتری کیمپ” ہے جوکہ اردن میں واقع ہے۔ سرحدی چوکیوں پر قائم کیمپوں میں بھی اللہ تعالی کے فضل وکرم سے سعودی عرب نے جراحی کی سہولیات، ویکسین کی فراہمی اور بیماریوں سے بچائو کے لئے ہر طرح کی سہولیات فراہم کی ہیں۔برادر اسلامی ملک کی طرف سے لبنان اور شام میں امداد کے مستحق محصور خاندانوں کی ایک بڑی تعداد کو بھی پناہ دینے کی مہم کا آغاز کیاگیاہے۔ ہم سمجھتے ہیں کہ سعودی عرب ہمیشہ برادر شامی مسلمانوں کی امداد کے لئے سب سے آگے رہا ہے اور اسے اس انسانی المیہ کا ہمیشہ احساس رہے گا’ یقینا اس بات میں کسی بھی قسم کے شک وشبہ کی کوئی گنجائش نہیں ہے۔

افسوس اس امر کا ہے کہ مسلمانوں کے مابین غلط فہمیاں پیدا کرنے کیلئے بعض قوتیں جھوٹا اور بے بنیاد پروپیگنڈا کر رہی ہیں۔بظاہر شامی مسلمانوں کیلئے ہمدردی کا اظہار کرنے والی یہ قوتیں خود تو اندرون خانہ ظالم بشار الاسد حکومت کا ساتھ دے رہی ہیں اور سعودی عرب جیسے محسن ملک اگر اپنے مظلوم بھائیوں کی امداد کر رہے ہیں تو انہیں بھی ا س عظیم عمل سے روکنے کی کوششیں کی جارہی ہیں۔ ضرورت اس امرکی ہے کہ اتحادویکجہتی کے ذریعہ اسلام دشمن قوتوں کے اس مذموم پروپیگنڈا کا توڑ کیا جائے اور شامی مسلمانوں کی دل کھول کر امداد کی جائے تاکہ ان کی محرومیوں کا ازالہ کیا جا سکے۔

Habibullah Salfi
Habibullah Salfi

تحریر: حبیب اللہ سلفی
برائے رابطہ: 0321-4289005

Share this:
Tags:
Habibullah Salfi saudi arabia services Syrian refugees United Nations war اقوام متحدہ جنگ خدمات سعودی عرب شامی مہاجرین
Chief Justice Anwar Zaheer
Previous Post جسٹس انور ظہیر جمالی کا خطاب اور انصاف کی فراہمی
Next Post دل و نگاہ نہیں مسلمان تو کچھ بھی نہیں
Hajj Pilgrims

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close