ہرارے (جیوڈیسک) سابق کپتان آل راونڈر شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ زمبابوے کے خلاف جیت خوش آئند ہے۔ کامیابی کے بعد گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سیریز میں بعض کھلاڑیوں کو فارم بحال کرنے کا موقع ملاہے۔ انہوں نے کہا کہ سیریز میں کامیابی خوش آئند ہے۔

Start typing to search...