
پاکستان(جیوڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ کے ڈائیریکٹر جنرل جاوید میانداد کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کو جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کی شکست کو بھول کر میدان میں اترنا چاہئے۔
امید ہے کہ ٹیم ٹی ٹوینٹی اور ون ڈے سیریز میں کامیابی حاصل کرے گی۔ وہ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے ۔

