Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

تبلیغی جماعت کے خلاف بھارتی مہم

April 4, 2020April 4, 2020 0 1 min read
Tablighi Jamaat
Tablighi Jamaat
Tablighi Jamaat

تحریر : میر افسر امان

عالمی وباء کررونا کا بھی خیال نہ رکھا ۔ مشرک، دہشت گرد، نریندر داس مودی وزیر اعظم بھارت، اس کے متعصب ریاستی اہل کاروں اور زر خرید الیکٹرونک میڈیا نے کررونا وائرس کے بہانے تبلیغی جماعت کے بے ضرر کارکنوں کے خلاف ظالمانہ مہم چلا دی ہے۔ اصل بات یہ ہے کہ بیچارے تبلیغی جماعت کے کارکنوں کو سامنے رکھ کر مسلمانوں کے خلاف جاری اپنے عزاہم کی تکمیل میں تیزی لائی ہے۔

بھارت کے وزیر اعظم مودی آرایس ایس کے بنیادی رکن ہیں۔ آر ایس ایس ہندوتوا کی پیرا ملٹری دہشت گرد تنظیم ہے۔ یہ ہندو قوم کی برتری کے ہٹلر والے نظریہ کے مطابق ١٩٢٦ء میں قائم ہوئی۔اسی کے ایک رکن نے ہنددئوں کے سب سے بڑے لیڈر مہاتما گاندھی کو قتل بھی کیا تھا۔ آر ایس ایس تنظیم بھارتی مسلمانوں بلکہ کسی بھی قوم کے شہری حقوق نہیں مانتی۔ اس کے ایک مرکزی لیڈر نے ٢٠١٩ ء میں بیان جاری کیا تھا کہ ٢٠٢٠ء تک بھارت کے مسلمانوںکوہندو بنا لیا جائے گا یاانہیں بھارت سے نکال دیا جائے گا۔کل ہی بی جے پی کے مرکزی لیڈرسبراہ میم نے ایک بین الاقوامی ٹی وی چینل کے نمایندے کو اپنے انٹر ویو میں کہا کہ بی جے بی حکومت مسلمانوں کو برابر کے شہری نہیں مانتی۔ اس پر وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے سخت بیان دیتے ہوئے کہاکہ یہ ہٹلر والی باتیں ہیں۔ اس سے پہلے موددی جب ریاست گجرات کے وزیر اعلیٰ تھے۔

اس دوران مسلمانوں کے خلاف اعلاینہ ہٹلر والی پالیسی پر عمل کرتے ہوئے، تین ہزار نہتے مسلمانوں کو ریاستی دہشت گردی کے ذریعے شہید کیا تھا۔ اس پر امریکا نے دہشت گردمودی پر امریکا میں داخل ہونے کی پابندی لگائی تھی۔ ٢٠١٤ء میںپہلی بار بھارت کے وزیر اعظم بنے تو اسی ایجنڈے پر کام کرتے رہے۔ دوسری بار بھی بھارتی مسلمانوںپر مظالم اور پاکستان کو سبق سکھانے کے منشور پر الیکشن جیتا۔ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کر کے بھارت میں ضم کر لیا۔اپنے منشور پر عمل کرتے ہوئے پلامہ کا جعلی ڈرامہ رچا کر پاکستان پر حملہ بھی کر دیا ۔ ٦ بھارتی جہازوں نے پاکستانی حدود کراس کی۔پاکستان ایئر فورس کی بروقت للکار سے ڈر کر اپنا ایمونیشن بالا کوٹ میں ایک خالی جگہ پھینگ کر بھاگ گئے۔ موددی نے جھوٹ بولاکہ بالا کوٹ میں دہشت گردی کے ٹکانوں پر حملہ کر کے انہیں تباہ کر دیا۔ ٣٥٠ دہشت گردوںکو ہلاک کر دیا ۔

پاکستان کا ایک ایف سولہ بھی گرادیا۔اس جھوٹ کو بھارتی زر خرید الیکٹرونگ میڈیا بار بار دھراتا رہا۔ پاک فوج نے ملک اور بین الاقوامی صحافیوں کو جائے واردات کا دورا کرایا۔ انہوں نے میڈیا میں رپورٹ جاری کی کہ کوئی بھی انسان ہلاک نہیں ہوا ۔ نہ کوئی تباہ شدہ عمارت دیکھی۔ ہاں ایک مردہ کوّا، ایک گھڑے میں دیکھا ۔ کچھ تباہ شدہ جنگلی درختوں کو ضرور دیکھا۔ ایف سولہ بنانے والی امریکی کمپنی نے پاکستان آ کر اپنی کمپنی کی طرف سے فروخت کیے گئے ایف سولہ کی گنتی کی ،جو پورے کے پورے تھے۔امریکی کمپنی نے بھارتی پروپیگنڈا کوجھوٹ ثابت کہا۔ وزیر اعظم عمران خان نے قوم کی اُمنگوں کے مطابق، اس جھوٹے پروپیگنڈے کا بروقت توڑ کرنے کا حکم جاری کیا۔ پاکستان کی بہادر ایئر فورس کے شاہینوں نے اس کا بدلہ لینے کے لیے بھارت کے اندر بمبای کی۔ پیچھا کرنے والے بھارتی جہازوں میں سے دو کو تباہ کر دیا۔ ایک تباہ شدہ جہازپاکستانی حدود اور دوسرا بھارت کے اندرگرا۔ بھارتی پائلٹ ابھی نندن کو زندہ گرفتار بھی کر لیا ۔ جسے بعد میں خیرسگالی کے طور پر رہا کر دیا۔ اس سے مودی کی بولتی بندہو گئی۔

حقیقت یہ ہے کہ بھارت نے تقسیم ہند کو دل سے تسلیم نہیں کیا۔ بھارت کے سارے حکمران پاکستان کو توڑ کراکھنڈ بھارت بنانے کے ڈاکٹرائین پر عمل کر رہے ہیں۔ بھارتی وزیر اعظم اندرا نے غدار وطن شیخ مجیب کے ساتھ مل کر بنگالی قومیت کی بنیاد پر پاکستان کے دو ٹکڑے کیے۔ کہا کہ قائد اعظم کا دو قومی نظریہ خلیج بنگال میں ڈوبا دیا۔ مسلمانوں سے ایک ہزار سال حکمرانی کا بدلہ بھی لے لیا۔موددی نے بنگلہ دیش میں بین الاقوامی اصولوں کی خلاف دردی کرتے ہوئے اعلانیہ کہا تھا کہ بھارت نے پاکستان توڑا۔ مودی تکبر میں لال قلعے پر آزادی کی تقریب میںکہاکہ مجھے گلگت، بلتستان اور بلوچستان سے مدد کے لیے فون کال آ رہیں ہیں۔ اس کے وزیر کہتے ہیں پاکستان کے پہلے دو ٹکڑے کیے تھے اب دس مذید ٹکڑے کریں گے۔

یہ ساری تمہید اس لیے بیان کی ہے کہ متعصب مودی حکومت کا تبلیغی جماعت کے بے گناہ تبلیغی کارکنوں کے ساتھ زیادتیاں سمجھنے میں آسانی ہو۔کہا جا رہا ہے کہ دہلی میں نظام الدین کے تبلیغی مر کز سے جو جماعتیں تبلیغ کے لیے تشکیل دی گئیں ہیں ان کی وجہ سے بھارت کی بیس ریاستوں میں کررونا کی بیماری پھیل گئی ہے۔ دہلی ہی میں بنگلے والی مسجد کو بھی نشانہ بنایا گیا ۔اس میں بیرون بھارت کے کچھ تبلیغی مقیم تھے۔نظام الدین تبلیغی مرکز کے امیر مولاناسعد کاندھلوی کے خلاف ایف آئی آربھی درج کر دی گئی۔

بھارت میں ٢٠٧٠ شہریوں میں کرونا وائرس رپورٹ آئی ہے۔ اس میں ١٥٦ لوگ صحت پا کر اپنے گھروں کو لوٹ گئے۔ جبکہ ٣٠ شہری کرروناکی وجہ سے وفات پا چکے ہیں۔کیا بھارت کے مندروں میں پوجا پاٹ کرنے والے ہندو، جب باہر نکلتے رہے تو ان کی وجہ سے کررونا نہیںپھیلا؟ جب دہلی کے ہزاروں مزدور، مزدوری نہ ملنے کی وجہ سے دہلی سے پورے بھارت کے شہروں جانے کے لیے کہیں بسوں پر اور کہیں پیدل گئے کیا ان کی وجہ سے کررونا نہیں پھیلنے کا خطرہ نہیں؟۔ نظام الدین تبلیغی مرکز دہلی سے واپس گئے ٥ لوگوں کو اتر پردیش میںحفاظتی جگہ رکھا گیا۔ بھارت کے الیکٹرونگ میڈیا نے طبی عملہ کے حوالے سے خبر نشر کی کہ ان لوگوں نے مزاہمت کی۔ پولیس بھیج کر ان کے خون کے نمونے لیے گئے۔اس معمولی سے حرکت کو بھارتی میڈیا نے خوب اُچھالا۔ اتر پردیش کے متعصب وزیر اعلیٰ یوگی ہدت ناتھ نے سخت ایکشن لیتے ہوئے کہا کہ ریاست میں تبلیغی جماعت کے لوگوں کو تلاش کیا جائے۔

ان ٥ تبلیغی کارکنوں کے خلاف ایف آئی آر کا ٹ دی گئی۔ کہا گیا کہ ان کے خلاف سخت کاروائی کی جائے گی۔ ان پراین ایس اے کے قانون کے مطابق کاروائی کی جائے گی۔ اس قانون کے تحت کسی شہری کو طویل مدت تک بغیر مقدمہ چلائے قید رکھنا کی اجازت ہے۔بھارت ٢٠ ریاستوں میں گھر گھر تبلیغی جماعت کے کارکنوں کی تلاش جاری ہے۔ اس تلاشی کے بہانے مسلمانوں کو ذلیل کیا جارہا ہے۔ بھارتی زر خرید الیکٹرونگ کے لوگ چلا چلا کرحکومت کو کہہ رہے ہیں کہ تمام مساجد پر پابندی لگا دی جائے۔سوشل کی رپورٹ کے مطابق مصطفےٰ آباد میں اسی بہانے گھروں میں زبردستی گھس کرنوجوانوں کو پکڑ پکڑ کر لے جا رہے ہیں۔مسلمانوں میں پہلے سے موجود ڈرا ور خوف مذید بڑھ گیا ہے۔ ایک شہر میں ایک بزرگ مسلمان کررونا وائرس سے شہید ہو گیا۔ ڈر کی وجہ سے قبرستان کمیٹی نے قبرستان میں دفنانے نہیں دیا۔ اس مسلمان کو ہندو مذہب کے مطابق جلا دیا گیا۔ مسلمانوں کے خلاف پہلے سے چلائی جانے والی مہم میں اب پر امن تبلیغی کارکنوںپر تشددکیا جا رہا ہے۔ اس مہم میں مسلمان کو ڈرایا جا رہا ہے۔ تاکہ خوف سے مذہب تبدیل کر لیں۔یا بھارت سے نکل جائیں۔صرف نظام الدین کے تبلیغی مرکز کو ہی نشانہ بناناکہاں کا انصاف ہے؟

مودی نے٢٢ مارچ صبح ٩ بجے سے شام ٧ بجے کو گھروں میں رہنے ، بالکونیوں گھڑے ہو کر تالیاںبجانا، تھالیں بجانا،میوزک بجا نا اور کھیل تماشہ کر کے کررونا کے خلاف یکجہتی کا اظہار کرنے کی ہدایات دیں۔ مسلمانوں کے رہنمائوں نے حکومت کے احکامات پر عمل کرنے کی ہدایات جاری کی تھیں۔ دیو بند کے مولانا ارشد مدنی نے بھارت کے مسلمانوں کو حکومت کی ہدایات پر عمل کرنے کا کہا۔مولانا خالد رشید فرنگی محلی نے بھی ایسا ہی کیا۔امیر شریعت بنگلورنے بھی احکامت کی پابندی کا کہا۔ مسجدوں سے اعلان کیا گیا۔جمعہ کی نماز مسجد آنے کے بجائے گھروں میں ظہر کی نماز ادا کر لی جائے۔ اب پھر مودی نے ٥ اپریل رات ٩ بجے ،٩ منٹ گھر اکیلے کھڑا ہو کر گھروں کی بالکوانیوں میں موم بتیاں جلانا ، دیے جلانا،ٹارچ اور موبائل کی فلش لائیٹ آن کرکے عوام کو مشکلوں کا احساس دلانے کے احکامات جاری کیے ہیں۔ اس پر بھی قانون کے پابند شہریوں کی طرح مسلمان حکومتی احکامات پر عمل کریں گے۔

یہ ایک غیر فطری طریقے سے اکھنڈ بھارت کے ڈاکٹرائین کومکمل کرنے کی بھونڈی کو شش ہے۔ پاکستان میں بھی بھارتی لابی کے لوگ جو انتظامیہ میں شامل ہیں، بھارت جیسا رویہ اختیار کر کے تبلیغی جماعت کے کارکنوں کے ساتھ ظلم کر رہے ہیں۔ امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے وزیر اعظم سے یہ ظلم روکنے کی درخواست کی ہے۔ ان مظالم کو دیکھتے ہوئے نظر آ رہا ہے کہ پاکستان کے عوام جلد از جلدقائد اعظم کے دو قومی نظریہ کو مذید پائیدار کریں گے۔ملک میں قائد اعظم کے وژن کے مطابق اسلامی نظام ِحکومت قائم کرنے کے لیے دبائو بڑھائیں گے۔مضبوط اسلامی پاکستان بھارت کی آنکھوں میں آنکھ ڈالنے کے قابل ہو جائے گا۔بھارت کو بین الاقوامی اصلوں پر کار بند رہنے پر مجبور کرے گا۔ مظلوم تبلیغی کارکنوں،کشمیر اوربھارت میں رہنے والوں مسلمانوں پر مظالم کا حساب لے گا۔تقسیم کے وقت سے بھارتی مسلمان بھارت کے مستقل باشندے تھے،باشندے ہیں اور باشندے رہیں گے۔ ان شا ء اللہ رہیں گے۔

Mir Afsar Aman
Mir Afsar Aman

تحریر : میر افسر امان

Share this:
Tags:
epidemic Indian campaign krruna Media Mir Afsar Aman Tablighi Jamaat بھارتی مہم تبلیغی جماعت کررونا میڈیا وباء
Imran Khan
Previous Post کورونا وائرس کسی کو نہیں چھوڑتا، لوگ سوشل میڈیا کی غلط باتوں پر نہ جائیں، وزیراعظم
Next Post کورونا وبا؛ فٹبال کے 2 عالمی مقابلے ملتوی ہونے کا امکان
Football

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close