کشمیریوں کو پاکستان سے جدا نہیں کیا جا سکتا، سابق صدر سردار یعقوب کا نورپور سیداں میں مرحوم مدنی شاہ کی برسی کے اجتماع سے خطاب
اسلام آباد/سوھاوا، جہلم (پ۔ر) سابق صدر و وزیراعظم آزاد کشمیر سردار یعقوب خان نے کہا ہے کہ پاکستان کشمیریوں کا حقیقی وکیل ہے اور کشمیری…
