
اسلام آباد (جیوڈیسک) صدر آزاد جموں و کشمیر سردار محمد یعقوب خان نے گزشتہ روز عمرہ کی سعادت حاصل کی اور نوافل ادا کئے۔
صدرآزاد کشمیر نے اس موقع پر امت مسلمہ کی ترقی خوشحالی، اتحاد، امن و ہم آہنگی اور مقبوضہ کشمیر کی آزادی اور تحریک آزادی کی کامیابی کیلئے خصوصی دعائیں کی۔
