یمن: عدن ہوائی اڈے پر حملہ 12 افراد ہلاک
عدن (اصل میڈیا ڈیسک) یمن کے عارضی دارالحکومت عدن میں ایئرپورٹ کے قریب دھماکے سے 12 افراد جاں بحق ہو گئے۔ خبر کے مطابق، یمنی…
عدن (اصل میڈیا ڈیسک) یمن کے عارضی دارالحکومت عدن میں ایئرپورٹ کے قریب دھماکے سے 12 افراد جاں بحق ہو گئے۔ خبر کے مطابق، یمنی…
عدن (اصل میڈیا ڈیسک) یمن کے شمالی ساحلی شہر عدن میں ایک کار بم دھماکے میں تین افراد ہلاک اور چار زخمی ہو گئے ہیں۔…
عدن (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب نے گذشتہ روز یمن کے عبوری دارالحکومت عدن کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر ہونے والے حملے کو دشمن…
عدن (اصل میڈیا ڈیسک) یمن کے جنوبی شہر اور عارضی دارالحکومت عدن کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر نئی کابینہ کے طیارے کی آمد پر…
عدن (جیوڈیسک) یمن کی جنوبی عبوری کونسل (ایس ٹی سی) نے ہفتے کی صبح عدن میں گذشتہ ہفتے قبضے میں لی گئی سرکاری عمارتوں اور…
عدن (جیوڈیسک) یمن کی آئینی حکومت نے عدن میں مسلح کارروائیوں میں ملوث عبوری انقلابی کونسل سے ایک بار پھر انخلاء کا مطالبہ کیا ہے۔…
عدن (جیوڈیسک) یمن کے عبوری دارالحکومت عدن میں ہفتے کے روز اس وقت اہم پیش رفت سامنے آئی جب آئینی حکومت کے ساتھ لڑائی کرنے…
عدن (جیوڈیسک) یمن کے عبوری دارالحکومت عدن میں ایوان صدر کے محافظ بریگیڈ چار کے اندر ہونے والی جھڑپوں میں کم سے کم 30 افراد…
عدن (جیوڈیسک) یمن کے صدر عبد ربہ منصور ھادی گذشتہ روز سعودی عرب سے جنوبی یمن میں حکومت کے عارضی دارالحکومت پہنچے جہاں وہ چند…
عدن (جیوڈیسک) یمن میں ایران نواز حوثی باغیوں اور مںحرف علی صالح کی ملیشیا کی جانب سے جنوبی یمن کے علاقے عدن پر بیلسٹک میزائل…
عدن (جیوڈیسک) یمن کے صدر عبد ربہ منصور ھادی نے اپنی کابینہ میں غیرمعمولی ردو بدل کیا ہے۔ ساتھ ہی یمنی حکومت نے مرکزی بنک…
عدن (جیوڈیسک) جنوبی عدن میں امریکی ڈرون حملے میں القاعدہ کے 2 جنگجو ہلاک ہو گئے۔ سکیورٹی ذرائع نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے…
عدن (جیوڈیسک) خانہ جنگی کا شکار یمن کے جنوبی شہر عدن میں خود کش حملے میں صدر منصور ہادی کی حامی فوج کے پانچ فوجی…
عدن (جیوڈیسک) یمن کے جنوبی شہر عدن میں ہوٹل پر راکٹ حملے کے نتیجے میں گورنر سمیت 6 سیکورٹی گارڈز ہلاک ہو گئے۔ جعفر محمد…
صنعا (جیوڈیسک) ہوٹل قصر پر راکٹوں سے حملہ کیا گیا۔ ہوٹل کو یمنی حکومت نے اپنا دفتر بنا رکھا تھا جبکہ سعودی عرب کی سربراہی…
عدن (جیوڈیسک) یمنی وزیراعظم اور نائب صدر خالد باح جلاوطنی کی زندگی ختم کر کے سعودی عرب سے عدن پہنچ گئے۔ ان کے ہمراہ کابینہ…
عدن (جیوڈیسک) یمن کے دوسرے بڑے شہر عدن میں بین الاقوامی ہوائی اڈے کو چار ماہ کے بعد دوبارہ پروازوں کے لیے کھول دیا گیا…
عدن (جیوڈیسک) یمن میں عدن کے قریب حوثی باغیوں اور حکومت کے حامی جنگجووں کے درمیان جھڑپوں میں 35 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ سعودی اتحادی…
ریاض (جیوڈیسک) یمن کے سکیورٹی ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ عدن کی سڑکوں پر یمن کی تربیت یافتہ فوج حوثی باغیوں کے خلاف لڑائی…
ریاض / عدن (جیوڈیسک) یمن کے حوثی باغیوں کے سعودی عرب کی سرحدی چیک پوسٹوں پر حملوں میں 3 فوجی جاں بحق ہوگئے جبکہ درجنوں…
عدن (جیوڈیسک) یمن میں اتحادی فوج کے فضائی حملوں اور جھڑپوں میں 4 اتحادیوں فوجیوں سمیت مزید27افراد ہلاک ہو گئے، سعودی عرب نے اقوام متحدہ…
عدن (جیوڈیسک) یمن کے شہر عدن میں حوثی باغیوں اور قبائلیوں کے درمیان جنگ میں شدت آگئی ہے۔ باغیوں نے ٹینکوں اور بھاری ہتھیاروں سے…
صنعاء (جیوڈیسک) اتحادی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ یمن کے شہر عدن کے اکثر علاقوں سے حوثی باغیوں کو مار بھگایا ہے۔ ادھر یمن…
صنعا (جیوڈیسک) اتحادی طیاروں کی بمباری کے باعث حوثی باغیوں نے صدارتی محل اور عدن کا شمالی علاقہ خالی کردیا ہے جبکہ سعودی عرب زمینی…
Start typing to search...
