سالانہ محفلِ نعت بعد از نمازِ عشاء بمقام جامعہ مدرسہ غوثیہ فریدیہ محلہ بلال گنج نزد بھلے والا چوک کمالیہ میں منعقد ہو گی
کمالیہ (ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) حضرت غلام دستگیر اکیڈمی پاکستان تحریک باہو کمالیہ برانچ کے زیر اہتمام 21 اپریل 2017 بروز جمعۃ المبارک کا خصوصی خطبہ…
