لالہ موسیٰ : عاجز خادمین موہڑہ شریف لالہ موسیٰ پارٹیء کے زیر اہتمام 20ویں سالانہ عظیم الشاں محفل نعت و عرس مبارک آج10مئی بروز جمعتہ المبارک بعد از نماز عشاء سکھ چین ہاوس لالہ موسی جی تی روڈ پر منعقد ہو رہا ہے تقریب میں موہڑہ شریف کے خلیفہ مجاز پیر نصیر احمد سرداروی موہروی سجا دہ نشین دربار عالیہ کوٹ بلوچ شریف خصوصی دعاا ور خطاب فرمائیں گے جبکہ مہانان خصوصی شیخ خالد محمو ایم ڈی الخلیل پٹرولیم اور چوہدری نصر اقبال سکھ چین ہاوس ہوںگے حضرت غلام ربانی چشتی مولانا یوسف سیالوی قاری عبدالعزیز نقشبندی تشریف لائیں گے جبکہ اس موقع پر ملک کے نامور نعت خواں ایوب صابر ہارونی سمبڑیال شاہد یوسف ہارونی لاہور محمد وقاص محمد طیب اور دیگر ہوں گے اور پروگرام کی نگرانی عاجز خادمین کلاسک المدثر ایڈوائزر چاندنی چوک کی زیر نگرانی ہو گی۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
