چوہدری طارق فاروق کی چیئرمین کشمیر فورم فرانس، مسلم لیگ ن یورپ کے جنرل سیکرٹری نعیم چوہدری سے پارٹی کے اہم امور پر بات چیت
پیرس، میرپور (میاں عرفان صدیق) سینئر وزیر حکومت آزاد جموکشمیر چوہدری طارق فاروق کی پیرس سے تشریف لائے ہوئے چیئرمین کشمیر فورم فرانس، مسلم لیگ…
