Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بھمبر کی خبریں 21/6/2016

June 21, 2016 0 1 min read
Press Confrence
Press Confrence
Press Confrence

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) حلقہ بھمبرکی سیاست میں ڈرامائی تبدیلی حلقہ کی سیاست کا بیرو میٹر چوہدری خالد شریف گروپ مسلم لیگ ن اور چوہدری طارق فاروق کا 15 سالہ ساتھ چھوڑ کر سابق سینئر وزیر چوہدری صحبت علی مرحوم کے قافلے میں شامل چوہدری انوار الحق کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار پریس کانفرنس میں ایک ہزار سے زائد افراد کی شرکت آمدہ انتخاب میں چوہدری انوار الحق کاساتھ دینے کااعلان اللہ کا لاکھ لاکھ شکرہے کہ آج یہ دن دیکھنا نصیب ہوا جس میں میرے لیے باعث اطمینان بات یہ ہے کہ میرے قافلے میں میرے والد محترم کے ساتھی سینکڑوںلوگ شامل ہوئے ہیں میرے والد محترم کا جو ورثہ 2001میں ہم سے بچھڑ گیا تھا آج اللہ تعالیٰ کے فضل وکرم سے 15سال بعد واپس آگیا ہے تفصیلات کیمطابق بھمبر شہر کی ممتاز کاروباری شخصیات چوہدر ی محمد شفیع ،چوہدری علی محمد ،چوہدری راج محمد ،چوہدری محمد اشرف ،حاجی ظفر اقبال ،چوہدری خالد شریف ،چوہدری سردار علی 15سال بعد سابق سینئر وزیر چوہدری صحبت علی مرحوم کے قافلے میںشامل چوہدری صحبت علی کے فرزند چوہدر ی انوار الحق سابق سپیکر قانون ساز اسمبلی پراعتماد کااظہار پنک روز ہوٹل میں پریس کانفرنس میں کیا اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے سابق سپیکر قانون ساز اسمبلی وامیدوار حلقہ ایل اے 7چوہدری انوار الحق نے کہاکہ میرے والدمحترم چوہدری صحبت علی مرحوم سابق سینئر وزیر چوہدری محمد شریف مرحوم اور چوہدری محمدیوسف کڈیالوی مرحوم سابق ممبر ضلع کونسل اور انکے خاندان کے دیرینہ تعلقات تھے لیکن چوہدری شریف مرحوم کا خاندان ہمیں 2001میں ہمیں چھوڑ گیاتھا آج 15سال بعد واپس اپنے گھر آ گیا ہے جس پر تمام دوستوں کا تہہ دل سے شکر گزارہوں آج مرحومین کی روحیں بھی پرسکون ہونگی خوشی کی بات یہ ہے کہ آج آپ لوگوں کی شمولیت نے حقیقی معنوں میں حلقہ کی سیاسی فضا تبدیل کرکے رکھ دی ہے آپ لوگوں نے جو اعتمادکا رشتہ استوارکیا ہے اس میں بھی رخنہ نہیںآئے گا حلقہ میں دوستی اور بھائی چارے کی سیاست جاری رہے گی والدمحترم کے تمام سیاسی ورثے کو ساتھ لیکر چلنا میرا مشن اورخواب ہے ۔میں ذاتی طور پر چوہدری علی محمد ،چوہدری محمد اشرف ،چوہدری محمد شفیق ،چوہدری رضوان علی ،چوہدری یاسر اشرف اور چوہدری بلال خالدکا بھی انتہائی مشکورہوں جنہوںنے دوخاندانوں میں راضی نامہ میں اپنا کردار ادا کیا انہوںنے کہاکہ الیکشن شیڈول کے اعلان سے لیکر آج تک فریق مخالف نے قانون کی دھجیاں بکھیر دی ہیں ریلیاں نکالی جارہی ہیں اور وزیر امور کشمیر کی طرف سے دیے گئے پیسے اور ٹرانسفارمر وہ اور انکے حواری ریوڑیوںکی طرح بانٹ رہے ہیں اگر یہ ضابطہ اخلاق اگر کاغذکا ٹکڑا ہے تو ہم میدان میں ڈٹ کر انتخابی عمل میں حصہ لینے کیلئے تیار ہیں اگر قانون ہے تو پھر ریٹرننگ آفیسر کی ذمہ داری ہے کہ قانون کی پاسداری کروائیں قانون کی عملداری سب کیلئے ہے اس موقع پر چوہدری خالد شریف نے کہاکہ چوہدری صحبت علی کا گھرانہ ہمارا دیرینہ گھرانہ ہے آج اپنے اصل گھر میں آکر انتہائی اطمینان قلب محسوس کررہاہوں تمام دوستوں رشتہ داروں خاندان والوں اور ساتھیوںکا تہہ دل سے مشکور ہوں جنہوںنے اس فیصلے پر لبیک کہا اور آج تمام قافلہ چوہدری انوار الحق کے کارواںمیں شامل ہوگیا ہے میں آپ کو کامیابی کی پیشگی مبارکباد پیش کرتاہوں اور امید کرتا ہوں کہ آپ نئے شامل ہونیوالوںکا خیال رکھیں گے اس موقع پر حاجی چوہدری محمد شفیع ،چوہدری علی محمد،چوہدری راج محمد ،چوہدری محمد اشرف ،چوہدری سردار علی ،حاجی ظفراقبال ،حاجی محمد قدیر ،چوہدری خالد شریف ،چوہدری محمد رشید ،چوہدری محمد زبیر ،چوہدری محمد خان ،چوہدری ندیم یوسف ،چوہدری ظفر اقبال روپیری،تبارک حسین روپیری ،باؤ یونس روپیری ،مہر خالق ،چوہدریوسف،ممبر محمد حنیف ،حاجی مناظر حسین ،چیئرمین نذیراحمد،حاجی منیر ،محمدالیاس ،حوالدار محمد الیاس ،حوالدار محمد غیاث ،حوالدار غلام رسول ،حاجی محمد اکبر،چوہدری محمد ارشد ،چوہدر ی محمد امجد،چوہدری محمد شریف مکہال ،چوہدری محمد ایوب کھمب ،چوہدری نذیر احمد نئی آبادی مکہال،چوہدری محمد اسلم نئی آبادی ،میجر محمد حمید نئی آبادی ،خالد حسین ہوٹل والے ،چوہدری رضوان علی ،منشی محمد اسلم ،چوہدری بلال خالد ،چوہدری یاسر اشرف،چوہدری شیراز خالد،چوہدری غلام غوث لفکر ،چوہدری حمزہ غوث ،سائیں غلام نبی ،ڈاکٹر رشید احمد،صفی اللہ بٹ ،عنایت اللہ بٹ ،محمد احسان موڑھا ،محمد یونس روپیری ،ارشد حسین روپیری ،محمد اشرف روپیری ،محمدعارف روپیری ،محمد امجد ،انصر محمود، محمد نوار ،محمد ذوالفقار ،محمد رزاق ،شوکت حسین ،لیاقت علی ،شبیر احمد،محمدخان روپیری ،چوہدری اظہر نے چوہدری طارق فاروق کوخیرآباد کہہ کہ چوہدری انوارالحق کا ساتھ دینے کاا علان کیا اس موقع پر سابق چیئرمین یونین کونسل کسگمہ راجہ فاروق خان ،سابق ممبران ضلع کونسل چوہدری محمدیوسف درائیاں ،چوہدری فضل علی ،ذیلدار چوہدری مختار احمد کسچناتر،چوہدری محمد اشرف آف ستھہ ،سابق چیئرمین بلدیہ چوہدری عبدالقیوم ،سابق ایڈمنسٹریٹربلدیہ راجہ شاہد انور خان ،چوہدری صابر حسین کسگمہ ،چوہدری مقبول حسین پونا ،چوہدری امانت علی کسگمہ سمیت کارکنان کی کثیر تعداد موجود تھی۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر)چیف الیکشن کمیشن کے احکامات نہ ماننے پرڈسٹرکٹ مجسٹریٹ نے ایکسئین پبلک ہیلتھ کو گرفتار کرنے کے احکامات صادر فرما دیے مال آفیسر نے نفری کے ہمراہ ایکسئین کو گرفتار کر کے ڈی سی آفس میں پابند کردیا ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر کی یقین دہانی پر شام 5بجے تک رہا کر دیا گیاذرائع کیمطابق گزشتہ چند دن قبل چیف الیکشن کمیشن کی ہدایت پر ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ نے تمام ضلعی سربراہان کی سرکاری گاڑیاں الیکشن ڈیوٹی کیلئے پابند کروانے کے احکامات صادر فرمائے مگر ایکسیئن پبلک ہیلتھ چوہدری محمد ظہیر گاڑی جمع
کروانے سے مسلسل ٹال مٹول سے کام لیا جس پرگزشتہ روز ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ مرزا ارشد محمود جرال نے مال آفسیرمحمد انعام باری کو فوری طورپر گرفتاری کاحکم دیا جس پر مال آفسر نے نفری کے ہمراہ ایکسین پبلک ہیلتھ کوفوری طور پر گرفتار کرکے ڈی سی آفس پابند کردیاذراء کیمطابق شام 5بجے ایکسین پبلک ہیلتھ کی گاڑی 1دن کے اندر جمع کروانے کی یقین دہانی پر ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسرڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمدمنشاء غوث نے رہائی کے احکامات صادر فرمائے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر)سیاسی سماجی شخصیت ٹھیکیدار انعام الحق چوہدری ، چوہدری محمد اسلم اور اوورسیز کشمیر راہنما چوہدری مختار احمد آف پتھو رانی نے مشترکہ بیان میں کہاہے کہ تعلیمی پیکج کو فراڈ کہنے والے ہی غریب لوگوں کے بچوںکے دشمن ہیں فکروٹ، درائیا ں،سنگڑھ سمیت دیگر سکولز کو اپ گریڈ کرکے غریب لوگوں کے بچوں کوزیور ہ تعلیم سے آراستہ کرنے میں اہم قدم ہے ان علاقوں میں مڈل تک سکول ہونے کی وجہ سے اکثر طلبہ اپنی تعلیم کو جاری نہ رکھ سکتی تھی اور مڈل تک ہی تعلیم حاصل کرسکتی تھی غریب والدین اپنے بچیوں کو دوردارز کے سکولز میں بھیجنے سے اجتناب کرتے ہیں اور ان کے ماہانہ اخراجات بھی برداشت کرنے کی طاقت نہیں رکھتے جسکی وجہ سے بچیوں زیورہ تعلیم سے محروم ہوجاتی تھی سابق اسپیکر چوہدری انوار الحق نے لوگوں کی بنیاد ی سہولت کو مدنظررکھتے ہوئے اور صحیح معنوں میں غریبوں کا ساتھی ہونے کا ثبوت دیا ہے اور ایک اچھا تعلیم پیکج دے کر غریبوں کے دل جیتے لیے ہیں انہوں نے کہا ہے کہ چوہدری انوارالحق نے حلقہ میں محبت روادری اور حلقہ کی عوام کی عزت نفس کی بحالی میں اپنا کردار ادا کیا ہے حلقہ بھمبر میں تعلیم دوستی اداروںکی بلاتفریق اپ گریڈیشن انکا بڑا کارنامہ ہے یہی وجہ ہے کہ حلقہ بھر سے عوام جوق در جوق انکیے قافلے میں شامل ہورہے ہیں جہنوں غریب لوگوں کی بچیوں کو تعلیم سے آراستہ کرنے کے لیے ایک بنیادی اور دیرینہ مسئلہ حل کردیا جس پر ان کے شکرگزار ہیں اورانکی کامیابی کے لیے دعا گو ہیں۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر(ڈسٹر کٹ رپو رٹر)بھمبر میں مسلم لیگ نو ن کو بہت بڑا دھچکا حلقہ بھمبر کی جاٹ برا دری کے سب سے بڑ ے کنبے قبیلے نے سینکڑو ں خا ند انوں کے ہمرا ہ چو ہدر ی طا رق فا روق کو چھوڑ کر چو ہدر ی انو ارا لحق کی غیر مشرو ط حما یت کا اعلا ن کر دیا چو ہدری برا دران کا چو ہدر ی صحبت علی مر حو م کے سیاسی ورثے کو اگٹھا کر نے کا عزم چو ہدر ی برا دران اور چو ہد ری انو ارا لحق کا آئند ہ مل جل کر چلنے کا مشتر کہ پر یس کا نفر نس میں اعلا ن تفصیلا ت کے مطا بق مسلم لیگ نو ن کو حلقہ بھمبر میں بہت بڑا سیاسی دھچکا حلقہ بھمبر کی جاٹ برادری کے سب سے بڑ ے کنبے قبیلے نے سینکڑوں خا ندا نوں کے ہمرا ہ چو ہدری برا دران نے پر ہجو م پر یس کا نفر نس کر تے ہو ئے چو ہدر ی طا رق فاروق کا سیاسی ساتھ چھو ڑ کر آزادامیدوار اسمبلی چو ہدر ی انو ارا لحق کی غیر مشروط حما یت کا اعلا ن کر تے ہو ئے چو ہدری خا لد شر یف نے کہا کہ 2001کے الیکشن میں چو ہدر ی صحبت علی مر حو م کے خا ند ان کیسا تھ جو سیاسی رشتہ ٹو ٹا تھا آج پھر اسکو جوڑ رہے ہیں ہم اپنے کنبے قبیلے سمیت چو ہدر ی انو ارا لحق کی غیر مشرو ط حما یت کا اعلا ن کر رہے ہیں اور ہما ری کوشش ہو گی کہ ہما را یہ رشتہ پہلے سے بھی زیادہ مضبو ط اور پا ئیدار ہو ہم اپنے حصے کوشش کر ینگے کہ چو ہدری صحبت علی مر حو م کے پرا نے سیاسی سا تھیوں کو ایک پلیٹ فا رم پر اکٹھا کر یں اس موقع پر بھمبر رجا نی سے چوہدری محمد شفیع ،چو ہد ری محمد علی ،چو ہد ری حا جی ظفر اقبا ل ،چو ہدر ی رضوان علی ،حا فظ محمد شفیع ،حا جی منا ظر حسین ،حا جی منیر حسین ،چیئر مین نذ یر احمد ،چو ہدر ی طا رق محمود ،چو ہدری محمد سردار ،چو ہدری محمد رشید ،چو ہدر ی محمد مجید ،چو ہد ری محمد الیاس حوالدار ،چو ہدر ی غلا م رسول ،چو ہدر ی ارشد محمود ،چو ہدری غیا ث انو ر ،چو ہدر ی حا جی محمد اعظم ،چو ہد ری محمد اشتیاق ،چو ہدر ی ریاض ،ڈا کٹر محمد رشید ،چو ہدر ی محمد ارشد ،چو ہدر ی محمد امجد ،منشی محمد اسلم ،چوہد ری محمد اکبر ،صوفی محمد رشید ،ماسٹر طا رق محمود ،چو ہد ری محمد صا دق ،خا لد رفیق ،سائیں غلا م نبی ،چو ہدر ی بشارت حسین ،چو ہدر ی محمد اصغر ،چو ہدر ی بلا ل خا لد ،چو ہدری شیراز خا لد جبکہ بھمبر شہر سے چو ہدر ی راج محمد ،چو ہدری محمد اشر ف ،چو ہدر ی یاسر اشرف ،چو ہد ری محمد عارف ،چو ہدر ی سلیم سا گر ،چو ہد ر ی محمد الیاس ،خا لد ہوٹل وا لا ،حا جی عبدالرزا ق ،حا جی چو ہدر ی محمد خو رشید ،چو ہدر ی ظفر اقبا ل کڈیا لو ی ،چو ہدری ارشد کڈ یا لو ی ،چو ہدر ی محمد فر یاد عر ف سو نا ،چو ہدر ی جنید ظفر ،چو ہدر ی زا ہد اقبا ل ،شہر یا ر ظفر ایڈووکیٹ ،عزیز الر حمن نا ز ،چو ہدر ی فضل الر حمن ،چو ہدر ی اظہر اقبا ل ،انجینئر عتیق الر حمن ،را جہ عمرا ن حنیف ،دلشاد بلا ،عنا یت اللہ بٹ ،سفی اللہ بٹ گو دڑی سبز ی وا لا ،جبکہ نئی آبادی مکہا ل سے چو ہد ری محمد اسلم ،چو ہدر ی نذیر احمد ،چو ہد ری محمد شر یف ،میجر محمد حمید ،مرزا محمد اسلم ،جبکہ رو پیر ی سے چو ہد ری عبد الخا لق ،چو ہدر ی ظفر اقبا ل ،چو ہدر ی طا رق حسین ،چو ہد ری ند یم یو سف ،چو ہدر ی نذ یر حسین ،چو ہدری ارشد حسین ،چو ہدر ی محمد اشرف ،چو ہدر ی محمد عا رف ،چو ہدر ی امجد حسین ،چو ہدر ی انصر محمود ،چو ہدر ی محمد نواز ،چو ہدر ی محمد ذولفقار ،چو ہدر ی محمد رزاق ،چو ہدر ی شو کت علی ،چو ہد ری لیاقت علی ،چو ہدر ی شبیر احمد ،چو ہدر ی محمد خا ن ،چو ہدر ی محمد یونس ،چو ہد ری شعبان یو نس ،چو ہدری محمد احسان ،حوا لد ار محمد یو نس ،صوبیدار محمد منیر ،چو ہدر ی محمد نذیر جبکہ گو را نکہ سے چو ہدری محمد حنیف اور چو ہدری محمد اصغر جبکہ لکھپو ر سے چو ہد ری غلا م غو ث ،چو ہدر ی محمد حمز ہ ،چو ہدر ی غلا م نبی سمیت دیگر شامل ہیں جنہوں نے چو ہد ری طا رق فا روق کا سیاسی سا تھ چھوڑ کر چو ہدری انو ارا لحق کیسا تھ سیاسی سفرکا آغاز کیا پر یس کا نفر نس سے خطا ب کر تے ہو ئے سابق سپیکر اسمبلی وآزادامیدوار اسمبلی چو ہدر ی انو ارا لحق نے کہا کہ چو ہدر ی برا دران کو کنبے قبیلے سمیت اپنے گھر واپس آنے پر خو ش آمد ید کہتے ہیں آج کا دن میر ے لئے انتہا ئی خو بصورت د ن ہے اور میر ے لئے سیاسی طور پر تسکین کا با عث بھی ہے کہ سینکڑوں کی تعداد میں میر ے ووٹ بنک میں اضا فہ ہوا ہے لیکن اس سے زیاد ہ خوشی مجھے اس با ت کی ہے کہ میر ے وا لد محتر م کے انتہا ئی قر یبی سا تھی و فیملی ممبر چو ہدر ی محمد شر یف مر حو م کا کنبہ قبیلہ جو 2001 کے الیکشن میں کسی وجہ سے ہم سے بچھڑ گیا تھا آج ہما رے سا تھ واپس آملا ہے آنیوا لے تما م بزر گوں ،دوستوں ،بھا ئیوں اور ساتھیوں کو پو رے اعتماد اور یقین کیسا تھ لیکر اپنے سا تھ چلوں گا چو ہدری برادران کی قا فلے میں شمو لیت سے میر ی طاقت دلیر ی اور حوصلہ مز ید بڑ ھا ہے انشاا للہ پوری طاقت کیسا تھ ڈنکے کی چوٹ پرنا صرف الیکشن لڑوں گا بلکہ جیتو ںگا چوہد ری محمد شر یف مرحو م اور حا جی محمد یوسف کڈ یا لو ی مر حو م سے میر ے وا لد محتر م کا سیاست سے ہٹ کر ذاتی تعلق تھا آج ہمارے اکٹھے ہو نے سے مر حو مین کی رو حیں بھی خو ش ہو نگی وفا اور محبت کا جو سلسلہ آج شروع ہو اہے اس کو آخر ی سا نس تک قائم رکھوں گا اس رشتے میں کسی صو رت کو ئی کمی نہیں آنے دو نگا انہوں نے کہا کہ الیکشن آتے جا تے رہتے ہیں ہما را اور الیکشن کروا نے والی اتھارٹی کی مشتر کہ ذمہ داری ہے کہ الیکشن کو صاف شفا ف پرامن طر یقے سے منطقی انجا م تک پہنچا یا جا ئے پہلے بھی متعلقہ اتھارٹی کو بند کمرے اور میڈ یا کے ذریعے آگا ہ کیا تھا کہ فر یق مخا لف الیکشن کمشنر کی طرف سے جاری کر دہ ضا بطہ اخلاق کی دھجیاں بکھیر رہا ہے ریلیا ں نکا ل کراورکشمیر کو نسل کی سکیمیں ریوڑیوں کی طر ح با نٹ کر ضا بطہ اخلاق کی خلا ف ورزی کر رہا ہے ضا بطہ اخلاق اگر کا غذ کا ٹکڑا ہے تو پھرہم بھی اسے کا غذ کا ٹکڑا ہی سمجھیں گے اور اگر ضا بطہ اخلاق قا نو ن سے با لا تر جنگل کا قانو ن ہے تو پھر ہم اسکا ڈٹ کر مقابلہ کر ینگے اگر ضا بطہ اخلاق قانو ن کی جنگ ہے تو الیکشن اتھارٹی کو ضا بطہ اخلاق کی پابند ی کروا نا ہو گی ضا بطہ اخلاق کی پابند ی اکیلے میں نے نہیں کر نی اگر فریق مخا لف اس کی دھجیاں بکھیر ے تو ایسا ممکن نہیں کہ میں اس کا جو اب نہ دوں ضا بطہ اخلاق کی خلا ف ورزی کا الیکشن اتھارٹی نے نو ٹس نہ لیا تو پھر فر یق مخا لف جس رنگ میں الیکشن لڑ نا چا ہتا ہے تو میں بھی اس رنگ میں الیکشن لڑو نگا انہوں نے کہا کہ اخلاقیا ت او ر روادای میر ے اکیلے پر عائد نہیں ہو تی انتخا بی عمل میں مقرر ہ وقت پر ختم ہو جا نا ہے اگر دو فر یق الیکشن لڑ رہے ہیں تو ان میں سے ایک نے جیتنا ہے اور ایک نے ہا رنا ہے ہارنے اور جیتنے وا لوں میں سے کو ئی بھی حلقہ چھوڑ کر چلا نہیں جا ئیگا سب نے یہی رہنا ہے نفر تیں اور کدرورتیں پھیلا نے سے گر یز کیا جا ئے انہوں نے کہا کہ فر یق مخا لف جن الفا ظ کا چنا ئو کریگا اور جس لہجے میں گفتگو کر یگا اسکو اسی انداز میں جواب ملے گا انہوں نے کہاکہ میں چو ہد ری خا لد شر یف ،چوہدر ی محمد شفیع ،چو ہدری محمد علی ،چو ہد ری ظفر اقبال کڈیا لو ی ،حا جی ظفر محمود ،چو ہدری محمد اشرف ،چو ہدری خو رشید ،چو ہدر ی بلا ل خا لد ،چوہدری یاسر اشر ف سمیت تما م دوستوں ،بزرگوں ،بھا ئیوں اور نو جوانوں کا شکر گزار ہوں کہ انہوں نے میرے سا تھ محبت اور وفا کا رشتہ قائم کیا ہے انشا للہ یہ رشتہ تا زندگی قا ئم رہے گا اس موقع پر حلقہ بھر کی چید ہ سیاسی شخصیا ت بھی مو جو دتھیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)را جہ امتیاز احمد خا ن کی پیپلز پا رٹی میں شمو لیت اورPPPکا حلقہ ایل اے7بھمبر سے ٹکٹ کنفر م ہو نے پر انکے الیکشن سے دستبردار ہو نے کی افو اہیں دم توڑ گئیں چو ہدر ی طا رق فا روق اور چو ہدری انو ارا لحق کی مشکلا ت میںا ضا فہ حلقہ میں را جہ امتیاز احمد کا سیاسی گرا ف بڑ ھنے لگا تفصیلا ت کے مطا بق 6ما ہ قبل مسلم لیگ نو ن کو خیر آباد کہہ کر آزاد امیدوار کے طو ر پر حلقہ ایل اے7بھمبر سے الیکشن لڑ نے کا اعلا ن کر نیوا لے راجہ امتیاز احمد خا ن نے پیپلزپارٹی میں با ضابطہ شمو لیت اختیار کر لی شمو لیت کا اعلا ن انہوں نے تین روز قبل زرداری ہاوس اسلا م آباد میں کشمیر افئیر کی انچا رج محتر مہ فر یا ل تا لپور کی مو جو دگی میں کیا پیپلز پا رٹی میں شمو لیت کے بعد پیپلز پا رٹی کے پا رلیما نی بو رڈ نے حلقہ ایل اے7بھمبر 3سے ان کا پارٹی ٹکٹ بھی کنفر م کر دیا جس کے بعد مخا لفین کی طرف سے را جہ امتیاز احمد خا ن کے الیکشن سے دستبراد ہو نے کی تما م افو اہیں دم توڑ گئی ہیں را جہ امتیاز احمد خا ن کے پیپلز پا رٹی میں شامل ہو نے اور ٹکٹ ملنے کے بعد حلقہ ایل اے7بھمبر میں مسلم لیگ نو ن کے امیدوار چو ہدری طا رق فا روق اور پیپلز پا رٹی کے ٹکٹ واپس کر نیوالے آزاد امیدوار چو ہدری انو ارا لحق کی مشکلا ت میں اضا فہ ہو گیا ہے جبکہ راجہ امتیاز احمدخا ن کا سیاسی گراف بڑ ھنے لگا ہے حلقہ لگا ہے حلقہ کی عوام کو ان کے الیکشن لڑ نے کا قوی یقین ہو گیا ہے جس کے بعد حلقہ بھر سے لو گو ں کی را جہ امتیاز احمد خا ن کے ڈیرے پر آمد ورفت کا سلسلہ جا ری ہے اور اپنی حما یت کا بھی یقین دلا رہے ہیں آنیوالے دنوں میں حلقہ بھمبر میں دلچسپ سیاسی صورتحا ل سامنے آئے گی۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)بھمبر گر یڈ اسٹیشن میں فنی خرا بی کے باعث آگ بھڑ ک اٹھی سحر ی کے وقت بجلی بند ہو گی لو گوں کو شدید مشکلا ت کا سامنا ریسکیو1122کے اہلکا روں نے آپر یشن کرتے ہو ئے آگ بھجا دی کئی گھنٹے بجلی کی ترسیل بند رہی تفصیلا ت کے مطا بق گزشتہ روز سحر ی کے وقت بھمبر گر یڈ اسٹیشن میں فنی خرا بی کے باعث آگ لگ گئی جس کے باعث بھمبر شہر اور گردونواح کے بجلی کی تر سیل رک گئی جبکہ گر یڈ اسٹیشن پر حفاظتی تدا بیر اور حفا ظتی ساما ن نہ ہو نے کے باعث ریسکیو1122کو طلب کر لیا گیا جس پر ریسکیوآفیسر ایازبزمی اہلکا را ن کے ہمراہ موقع پر پہنچ گئے بڑی مشکلوں سے موقع پر لگی آگ پر قا بو پا یا بجلی کی بند ش سے سحری کے اوقا ت میں لو گوں کو شدید مشکلا ت کا سامنا کرنا پڑا۔۔

Share this:
Tags:
change Chaudhry Tariq Farooq news participation politics بھمبر تبدیلی چوہدری طارق فاروق خبریں سیاست شرکت
Mohenjodaro
Previous Post بالی وڈ کی تاریخی فلم موہنجودڑو کا ٹریلر ریلیز
Next Post سنیئر صحافی سعید احمد بھٹی انٹرنیشنل میڈیا فورم (پنجاب) کے صدر منتخب
Saeed Ahmad Bhatti

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close