بے نظیر بھٹو کی برسی پر ضلع ملیر کے کارکنان کی کثیر تعداد میں شرکت پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔ آغا کریم خان
کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان پیپلز پارٹی ضلع ملیر کراچی کے سنیئر رہنماء آغا کریم خان ،واحد بلوچ ،ماما غلام اکبر ،وائس چیئر مین UC-12لیاقت بلوچ…
