حق پرست اراکین اسمبلی اقبال محمد علی خان اور نشاط ضیاء قادری کا میونسپل کمشنر بلدیہ شرقی کمال مصطفی کے ہمراہ شاہ فیصل کالونی کا دورہ
کراچی : شاہ فیصل زون بلدیہ شرقی کے تحت عید الاضحی کے موقع پر نماز عید کے انتظامات اور قربانی کے جانوروں کی آلائشوں کو…
