ملین مارچ کی کامیابی اور کراچی کی عوام کا لاکھوں کا مجموعہ کسی فرد یا مکتبہ فکر کی نہیں بلکہ عظمت ِ صحابہ و محبت اہل بیت کی جیت ہے، نبیل مصطفائی
کراچی (پ۔ر) انجمن طلبہ اسلام پاکستان کے مرکزی جوائنٹ سیکرٹری نبیل مصطفائی نے کہا ہے کہ امت مسلمہ نے ثابت کردیا کہ غیرت مسلم زندہ…
