Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

مسئلہ کشمیراور برطانوی ملین مارچ

October 29, 2014 0 1 min read
Reality
Reality
Reality

تحریر : ایس ایم عرفان طا ہر

یہ اشکوں سے شاداب دو چار صبحیں‘یہ آہوں سے معمور دوچار شامیں
انہی چلمنوں سے مجھے دیکھنا ہے وہ جو کچھ کہ نظروں کی زد میں نہیں ہے
مسئلہ کشمیر ایک داستاں نہیں ایک افسانہ یا کوئی کہانی کا حصہ نہیں بلکہ یہ ایک ایسی درد ناک حقیقت اورآئینہ ایام ہے جسے اہل نظر و علم و دانش نہ جانے کیوں ایک ڈرائونا خواب سمجھے بیٹھے ہیں موجودہ حالات کے تناظر میں نہا یت ہی باریک بینی اور گہرائی سے سوچا اور سمجھا جائے تو اس بات کا ادراک ذہن کے بند خانے کھولتا ہوا دکھائی دیتا ہے کہ ان نامساعد حالات میں جب کہ بھارت میں ایک عا لمی دہشت گرد حکومتی ایوانوں میں براجمان ہے جبکہ پاکستان کی حالت زار بھی خاصی پتلی ہی دکھائی دیتی ہے ناجانے یہ کیسے ہوا کس کا خواب یا کس ہمدرد انسان کا یہ خیال تھا کہ جب کشمیر کو بحث و مباحثہ سے نکال کر سرد خانوں میں دھکیلا جا رہا تھا

ایک امید کی کرن اور ایک دیوانے کا خواب نا امیدیوں اور تاریکیوں کے کارزاروں سے نکل کر منظر عام پر مسئلہ کشمیر کے حوالہ سے سپر طاقت برطانیہ کے اندر ملین مارچ کے طور پر سامنے آیا جس کے لیے نہا یت تگ و دو جا ری و ساری رہی جس کا مقصد تو بظاہر کشمیری قوم کے حق خودارادیت کومنوانا اور اس اہم مسئلہ کو مثبت سمت میں تقویت پہنچانا تھا لیکن نجا نے کب کیسے اور کیوں اس کے پس پردہ کئی سازشوں اور خفیہ عزائم کی تکمیل کا ایک طویل ہنگامہ سرعام دیکھنے کو ملا ابتدائی احوال میں اس ملین مارچ کو آل پارٹیز سے منصوب کرکے ایک کشمیری قوم کے متفقہ اور متحدہ قومی نصب العین کی شکل دی گئی

یہا ں پر پو ر ی ریاست کشمیر کی عوام کے ساتھ اظہا ر یکجہتی اور ان کی امیدوں کو پا ئیہ تکمیل تک پہنچا نے کے لیے دعووں کی با ز گشت بھی دکھائی دیتی رہی اسے برطانیہ کے اندر حالیہ ہونے والے سکا ٹ لینڈ ریفرنڈم کو ملحوظ خاطر رکھتے ہو ئے کشمیریوں کے لیے ریفرنڈم کے اقدامات کو بھی تعبیر کیاگیا باوجود اسکے کے نہ جا نے با لعموم بائیں یاتھ کی جماعتیں اور بالخصوص چند مٹھی بھر علیحدگی اور ترقی پسند اس با ت کا بھی واویلا کرتے رہے کہ اس ملین کے ما رچ میں حقیقت کو چھپایا جا رہا ہے اور جو حکمران اپنے دورے اقتدار میں اس معنی خیز مشق کو عملی جامہ پہنانے میں ناکام رہے وہ بھلا اقتدار سے با ہر رہ کر کیسے مسئلہ کشمیر کی کامیابی اور تکمیل کی خاطر کوئی سیر حاصل اقدام اٹھا سکتے ہیں ؟ اس حوالہ سے مجھے بھی یونائیٹڈ کاشمیر پیپلز نیشنل پارٹی کے ایک پروگرام میں جانے کی سعادت حاصل ہوئی جہا ں بہت سی الہپامی گفتگو اس تحریک کے چئیرمین سردار شوکت علی کشمیری سے روبرو سننے کا موقع میسر ہوا ایسے محسوس ہوتا تھا کہ شاید علم غیب کی محفل سجی ہوئی ہے

ملین مارچ میں جو ہونے جا رہا ہے اس کا نقشہ پہلے ہی خواص کے سامنے واضح کیا جا رہا ہے ، اہل علم و دانش اور غیب کے علم پر یقین رکھنے وا لے ہی شاید اس کا صیح اعادہ کرسکیں دانش کدے کا ایک ادنیٰ سا طالب علم ہو نے کے ناطے میں یہ پختہ یقین رکھتا ہو ں کہ ہر خاص و عام کو علم غیب ، انکشافات یا وجدان کی کیفیات حاصل نہیں ہوتیں بلکہ یہ ایک مخصوص طبقہ کو ہی عطا کی جا تی ہیں اور اس محفل میں جو ٢٢ اکتوبر کو قبائلیوں کی کشمیر میں مداخلت اور حملے کی مذمت میں انعقاد پذیر کی گئی شرکائ کی قبل از وقت پیشن گوئی محض حسن اتفاق یا کوئی حقیقی علم غیب سے متعلقہ نہ تھا لیکن اتنا ضرور کہو ں گا کہ ہما ری نام نہا د کشمیری قیا دت کی سابقہ روایات ، ہٹ دھرمی اور وسیع تر تجربا ت یہ حالا ت ثا بت کرتے ہو ئے دکھائی دیتے تھے جو مستقبل کی تصویر پیش کر رہے تھے

درحقیقت یہ ان کشمیریوں کے درد تکالیف احساسات و تخیلات اور جذبا ت کی عکاسی تھی جو اپنے محبوب وطن سے فطری محبت کے تقاضے پو رے کر رہے تھے جنہیں نام نہا د کشمیری حکمرانو ں کے کا لے کرتوتوں اور سیاہ سفید کا بخوبی علم تھا وہی ہوا جو انکشاف قبل از وقت کیا گیا تھا قومی غیرت و حمیت اور مسئلہ کشمیر کی حساسیت کا جنا زہ سرعام نکالا گیا وہا ں شرکائ کے ذہن کے بند دریچے اس تاریخی ملین ما رچ میں شمولیت کے بعد کھلے اور انہوں نے اس با ت کا برملا اظہا ر بھی کیا کہ ایسا اہم اور وقت کے تقاضوں کو پو را کرنے کے لیے ملین ما رچ انعقاد پذیر نہ ہی کیا جاتا تو بہتر تھا کیا جھوٹ تھا اور کیا

سچ آنکھیں تو وہا ں ٹرفالگر سکائر کی پر رونق اور بدنظمی اور بد تہذیبی کا شکا ر اس محفل میں جا کر آشنا ہوا بلا شعبہ ایک کثیر تعداد میں عوام خاص و عام تما م سیاسی ، مذہبی اور سماجی تنظیموں کے قا ئدین دیکھنے کو ملے خاص طو ر پر امیدوار چئیرمین یو ر پین یو نین سجا د حیدر کریم ، تا حیا ت ممبر ہائوس آف لارڈ برطانیہ لارڈ نذیر احمد ، لارڈ قربان حسین ، ممبر آف پا رلیمینٹ فار بورٹن برطانیہ اینڈریو گریفتھس ، صدر متحدہ قومی مو ومنٹ آزادکشمیر طا ہر کھو کھر، امیر جما عت اسلامی آزادکشمیر عبد الرشید ترابی ، مرکزی رہنما آل پارٹیز حریت کانفرنس شمیم شال ، سردار رنجیت سنگھ، سردار منموہن سنگھ خالصہ ، چیئرمین کشمیر کونسل برسلز علی رضا سید ، خواجہ فاروق احمد ایم ایل اے آزادکشمیر ، چو ہدری محمد صدیق ، ڈا کٹر محمو د ریا ض سابق ایم یل اے اوورسیز، سابق لارڈ مئیر محمد اقبال کونسلر، سیکرٹری جنرل سائوتھ لیڈز کمیونٹی الا ئنس گو ہر الماس خان ، محمد رئوف سہگل صدر کشمیر ویلفئیر مسلم ایسوسی ایشن ، صدر آل جمو ں و کشمیر مسلم کانفرنس برطانیہ چو ہدری بشیر رٹوی، نائب صدر آل جمو ں و کشمیر مسلم کانفرنس برطانیہ سردار سہراب خاں، آفتاب احمد، را جہ اعجاز پی ٹی آئی، شفقت حسین پاکستان تحریک انصا ف، پیر الحاج عزیز الرحمن، زاہد حمید پاکستان پیپلز پارٹی ، ابرار حسین صدر جے کے ایل ایف لیڈز ، محمد رشید سیکرٹری فنانس جا معہ ابو ہریرہ، سردار امجد جے کے ایل ایف، حاجی محمد یعقوب ، انجم میر نمائندہ جیو لیڈز، خواجہ کبیر صحافی ، بیرسٹر شازیہ انجم، چو ہدری عبدالوحید آف گلا سگو، سید حسین شہید سرور، را جہ نجا بت حسین، را جہ اللہ دتہ بر یڈ فورڈ ، صوفی امین سابق کونسلر، جا وید چو ہدری کونسلر ، اصغر قریشی کو نسلر، سابق لا رڈ مئیر بر یڈ فورڈ نویدہ اکرام ، محترمہ بلقیس صابر ، سابق لارڈ مئیر ہائی ویکم محبوب حسین بھٹی ، چو ہدری دلپزیر سمیت سیاسی سماجی و مذہبی اور تمام مکا ت فکر نے بھرپو ر شرکت کی

Politics
Politics

ہزاروں انسانوں کے اس با مقصد ہجوم کو سیاست اور ذاتی مفادات کی بھینٹ چڑھا دیا گیا اس پر رونق پر تاثیر اور با مقصد ملین ما رچ کے سٹیج پر جب مرکزی چیئرمین بلا و ل بھٹو زرداری انکی ہمشیرہ آصفہ بھٹو زرداری ، شرمیلا فا روقی ، جہا نگیر بدر ، وزیراعظم آزادکشمیر چو ہدری عبد المجید سمیت دیگر پیپلز پارٹی کے جیا لے نمودارہو ئے اور فضائ میں کشمیر کی بجا ئے جیو ے بھٹو کے نعرے بلند کیے گئے تو جذ بہ حریت سے سرشار کشمیر ی ، پاکستانی اور ایشیائی عوام نے سخت ردعمل کا اظہا ر کیا بلا ول بھٹو مردہ باد نریندر مودی مردہ باد اور گالی گلوچ کی آوازیں بلند ہو نے لگی ایک با مقصد اور با اثر تقریب ہلڑ با زی اور بدنظمی کی وجہ سے تہس نہس ہوگئی کشمیر کے نام پر اپنا تن من دھن اور کشمیری عوام کے ساتھ فطری وابستگی رکھنے والے افراد وہا ں پر بے بس اور لا چا ر دکھائی دیے جس پروگرام کو سبو تاژ کروا نے کے لیے بھا رتی حکومت نے ایڑھی چو ٹی کا زور لگایا

جسے برطانیہ کے اندر حالیہ ہونے والے سکاٹش ریفرنڈم کی مانند کشمیری عوام کے حق میں ریفرنڈم کروانے کا پیش خیمہ قرار دیا گیا اس کا رنگ ڈھنگ اور چال ڈھال سب کچھ بدل گئی تھی یہو ں محسوس ہو نے لگا تھا کہ جیسے یہ ایک مہذب ملک اور معا شرے کے اندر نہیں بلکہ کسی میرپور یا راولپنڈی کے گرائونڈ میں جلسہ منعقد کیا گیا ہے جس میں اونچی اونچی آوازیں کسی جا رہی تھیں جس میں موجود معزز مہمانان گرامی پر بوتلو ں اور گندگی سے وار کیے جا رہے تھے اور جو چیز جس کے ہاتھ میں آتی وہ سٹیج کی طرف اچھال دیتا چند ہی لمحوں میں وہ سارا کشمیر کی آزادی اور استصواب رائے سے جڑا ہوا جذبہ ملیا میٹ ہو گیا محض نام نہا د کشمیری حکمران بیرسٹر سلطان محمود چو ہدری جس نے محض اپنے ذاتی اور سیاسی مفادات کی خا طر یہ اتنی بڑی مداری لگا کر مجمعہ اکٹھا کیا اس نے کشمیری عوام کے زخموں پر مرہم رکھنے کی بجا ئے ان کو مزید نقصان پہنچا یا میڈیا پر پو ری اقوام عالم نے یہ تماشا دیکھا کہ یہ خود کو کشمیری اور پاکستانی عوام کہلوانے والی عوام کتنی معتبر اور شریف النفس ہے

بھا رتی حکومت اور مقتدر اداروں نے خو شی کا جشن ضرور منایا ہو گا کیونکہ ان کے عزائم کی تکمیل یہ بے راہ روی کا شکا ر ہجوم جسے میں قوم کہنا بھی توہین سمجھتا ہو ں نے کردی ۔ اقوام متحدہ ، برطانیہ اور دنیا بھر کے مہذب معا شروں میں یہ منفی پیغام پہنچا کہ یہ قوم دنیا کے کسی بھی کو نے میں چلی جا ئے تو اپنی جذبا تیت اور لا قا نو نیت کا لبا دہ نہیں چھوڑ سکتی ہے اور کیا یہ سب تماشا دیکھ کر اقوام متحدہ اور برطانوی حکومت ان شتر بے مہا ر جژبا ت رکھنے والو ں کی کوئی مدد کرے گی ؟ جن لو گو ں کا گذ شتہ طویل عرصہ آزادی اور اسکے بعد ایک مہذب اور ترقی یا فتہ معا شرے میں وقت گزارنے کے بعد بھی قبلہ درست نہیں ہوا ہے وہ چا ند پہ بھی چلے جائیں تو اپنی فطرت کی عکا سی کرتے رہیں گے مجموعی طور پر کشمیر ی قوم اور مسئلہ کشمیر کو اس بد نظمی اور ناکامی کا شکا ر نام نہاد ملین مارچ نے بے حد نقصان پہنچایا ہے

جس کے نتا ئج آنے وا لے وقت میں خا صے منفی ہو سکتے ہیں ۔ ہر با شعور ذہن میں یہ سوالا ت پنپتے ہو ئے سنائی دیتے ہیں کہ آل پارٹیز کی بنیا د پر کیے جا نے والے اس ملین ما رچ میں محض پاکستان پیپلز پارٹی کی اعلیٰ ترین قیا دت اور اکثریتی طو ر پر کیو ں اکٹھا کیا گیا ؟ بلا ول بھٹو زرداری کو کس نے اس پروگرام میں آنے کی تجویز پیش کی ؟ کس شخص نے اس ماحول کو نقصا ن پہنچا نے کے لیے سازش تیا ر کی ؟ عوامی حلقے یہ چہ مگوئیاں بھی کر رہے ہیں کہ بیرسٹر سلطان محمود سیاسی اعتبا ر سے بالکل ناکام ہوچکے تھے محض خود کو سیاست میں زندہ رکھنے کے لیے انہو ں نے یہ پلان تیا ر کیا اور پاکستان پیپلز پارٹی آزادکشمیر کے اندرونی اختلافات کی بد ولت بھی اس ملین مارچ کو تیا ر کیا گیا ۔ کیا بیرسٹر سلطان محمو د مخلصانہ طو ر پر کشمیرکے لیے کچھ کرنا چا ہتے تھے

یا انکا مقصد حقیقی طو ر پر اپنی اعلیٰ قیا دت کی خو شنودی حاصل کرنا تھا جو ان کے ماضی کے کرتوتوں کی وجہ سے خاصی نالاں تھی ؟ اور اگر واقعہ اس کو بد نظمی کا شکا ر بنا نے میں بھا رتی لا بی یا خفیہ اداروں کا کوئی کردار ہے تو اس کے خلا ف بھی بیرسٹر سلطان محمود اور پاکستان پیپلز اپرٹی کی اعلیٰ قیا دت کوئی انکوائری ضرور تشکیل دے کیو نکہ یہ ایک عدل وانصاف اور قانون کا علم بلند کرنے والا ملک ہے جہا ں پر کسی پر بھی اٹھ کر بے بنیا د الزاما ت نہیں لگا ئے جا سکتے ہیں بلکہ اس کے لیے با قا عدہ دلا ئل اور ثبوتوں کو مد نظر رکھا جا تا ہے اس ملک میں عدل و انصا ف ہر عام سے عام شہری کے لیے بھی ایک جیسا ہے بھا رت یا پاکستان کی طرح یہا ں پر کسی عہدے یا مرتبے کا لحاظ نہیں رکھا جاتا اور بیرسٹر اگر سچے ہیں ان کی با تو ں میں ذرا سی بھی صداقت ہے تو انہیں عالمی سطح پر اس اہم ملین ما رچ کو فلا پ کرنے والی خفیہ قوتو ں کے خلا ف واقع ہی ایک شکایا ت ترتیب دیکر انکوائری لگوانی چا ہیے جس سے سب دودھ کا دودھ اور پا نی کا پا نی سامنے آجائےاوربھو لے بھٹکے لو گ اس حقیقت سے آشنا ہو جائیں جس کے جال میں پھنسا کر کشمیری قوم کو ہمیشہ ہی استعمال کیا گیا ہے

جس کی بدولت مظلوم اور معصوم کشمیری قوم کے جذبا ت سے ہر نام نہا د کشمیری لیڈر کھیلتا ہی چلا آیا ہے اور اپنے ذاتی مقاصد کی تکمیل کی خا طر اس بھولی بھالی قوم کو استعمال کرکے کہ چلتا بنا ہے تا کہ آئندہ کوئی نہام نہا د لیڈر بدیانتی اور بے ایمانی کا استعمال کرتے ہو ئے اس قوم کی ہمدردیا ں حاصل نہ کرے اور انہیں دوبارہ گمراہی اور پریشانی کی طرف نہ لیکر جا ئے کیونکہ ایک طوائف تو روزانہ اپنا جسم فروخت کر کے اپنی قیمت وصول کرتی ہے جبکہ یہ نام نہا د اور بے ایمان لیڈر روزانہ ہی اپنے ضمیر کا سودا سر عام کرتے ہیں ۔

Irfan Tahir
Irfan Tahir

تحریر : ایس ایم عرفان طا ہر

Share this:
Tags:
million march برطانوی حقیقت مسئلہ کشمیر ملین مارچ
Swallow
Previous Post خوشبو کو پھیلنے سے کون روک سکا ہے؟
Next Post بھمبر کی خبریں 29/10/2014
Bhimber

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close