فیض آباد دھرنا: حکومت سے ’معاہدے‘ کے بعد خادم حسین رضوی اور ان کی جماعت تحریک لبیک کا دھرنا ختم، ٹریفک اور موبائل سروس بحال
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کی وفاقی حکومت اور انتظامیہ نے اسلام آباد میں فرانسیسی سفیر کی ملک بدری کے مطالبے کے ساتھ دھرنا…
