اسلام آباد (جیوڈیسک) یوم پاکستان کی پریڈ کے باعث اسلام آباد اور راولپنڈی شہروں میں موبائل فون سروس بند کردی گئی ہے۔
موبائل سروس سیکیورٹی اقدامات کے تحت بند کی گئی ہے۔ جڑواں شروں میں موبائل سروسز پریڈ ختم ہونے کے بعد دوپہر 3بجے تک بند رہیں گی۔

Start typing to search...