عراق، 4 بم دھماکے، 33 افراد ہلاک، امریکا نے شام میں کرد ملیشیا کو اسلحہ پہنچادیا، ترکی کردوں کو داعش کیخلاف لڑنے کی اجازت دینے پر تیار
بغداد (جیوڈیسک) عراق میں 4بم دھماکوں کے نتیجے میں 33 افراد ہلاک اور 67 زخمی ہوگئے جبکہ شام اورعراق میں داعش کے ٹھکانوں پر امریکی…
