اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری کے کنٹینر کی سیکیورٹی بڑھادی گئی ہے۔
رات گئے ان کی سیکیورٹی کو مزید بڑھا دیا گیا جبکہ ڈنڈا بردار فورس اور خواتین کارکن کنٹینر کے گرد جمع ہو گئے ہیں۔

Start typing to search...