Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

قادری انقلاب اونٹ کس کروٹ بیٹھے گا

June 23, 2014 0 1 min read
Mumtaz Awan
Tahir-ul-Qadri
Tahir-ul-Qadri

عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری گزشتہ برس بھی ریاست بچائو کا نعرہ لگا کر جب قادری پاکستان آئے تھے تو پیپلز پارٹی کی حکومت نے انہیں لاہور سے اسلام آباد تک لانگ مارچ کی نہ صرف اجازت دی تھی بلکہ اسلام آباد میں انکے کھانے پینے کا انتظام بھی کیا تھا ،چار روز تک ہزاروں کی تعداد میں عوام کے ساتھ بیٹھنے کے باوجود ”کھودا پہاڑ، نکلا چوہا” کے مصداق کچھ حاصل نہ ہوا اور جناب نے نہ صرف انتخابات کا بائیکاٹ کیا بلکہ دوبارہ کینیڈا واپس چلے گئے کیونکہ وہ دو ملکوں کے شہری ہیں، طاہرالقادری کی حالیہ پاکستان آمد سے قبل چوہدری برادران نے ان سے ملاقات کی تھی اور حکومت مخالف تحریک چلانے کا اعلان کیا تھا۔

حکومت پنجاب نے قادری کے وطن واپسی کے اعلان کے بعد ماڈل ٹائون میں جو کیا اسکے بعد اپوزیشن کی تما م جماعتیں متحد نظر آئیں ،حکومت نے بھی غلطی تسلیم کی او ر وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے خود کو انصاف کے لئے پیش کرتے ہوئے کہا کہ اگر جوڈیشنل کمیشن انہیں ذمہ دار ٹھہرائے گا تو وہ مستعفی ہو جائیں گے،اس واقعہ کے بعد انکی چھ سالہ محنت پر پانی پھر گیا ہے،طاہر القادری نے اسلام آباد ایرپورٹ پر اترنا تھا ،مسلم لیگ(ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت نے انکے استقبال کی اعلان کیا تھا،وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے اس بات کی یقین دہانی کروائی تھی کہ جہاز کو نہ واپس بھیجا جائے گا نہ رخ موڑا جائے گا،عوامی تحریک کے ہزاروں کارکنان اسلام آبادپنڈی پہنچے، حکومت نے سیکورٹی کے سخت ترین انتظامات کر رکھے تھے،، مختلف شہروں سے اسلام آباد آنے والے راستوں کو بند کیا گیا تھا جس سے عوام کو بے حد مشکلات کا سامنا رہا۔ بھیرہ سے سرگودھا،اسلام آباد جانے کے لئے موٹر وے بندکی گئی اورپولیس کی بھاری نفری تعینات کی گئی۔

بے نظیر انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات تھے، مسافروں کے علاوہ تمام غیر متعلقہ افراد کا داخلہ ممنوع قرار دیا گیا ۔ایرپورٹ جانے والے راستوں پر رکاوٹوں کی وجہ سے اسلام آباد میں عوامی تحریک کے کارکنوں نے پولیس اہلکاروں پر پتھراؤ کیا۔ اے ایس ایف اہلکار اور ستر سے زائد پولیس اہلکار زخمی ہو گئے جبکہ ڈاکٹر طاہر القادری کی آمد کے منتظر کارکنوں اور پولیس کے درمیان جھڑپ میں پندرہ کارکن زخمی ہوئے۔عوامی تحریک کے کارکنوں نے مختلف مقامات پر پولیس پر دھاوا بول دیا پولیس کی جانب سے روکے جانے کی کوشش کے بعد عوامی تحریک کے کارکن مشتعل ہو گئے۔ ہاتھوں میں ڈنڈے اور پتھر اٹھائے کارکنوں نے پولیس اہلکاروں پر پل پڑے۔ پولیس پر پتھراؤ اور لاٹھی چارج کیا اور اہلکاروں کو بھاگنے پر مجبور کر دیا۔ کارکنوں کے پتھراؤ اور لاٹھی چارج سے زخمی اہلکاروں کو مختلف اسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔ راولپنڈی کے مختلف اسپتالوں میں اکتیس جبکہ اسلام آباد کے اسپتالوں میں بیالیس زخمی اہلکار لائے گئے۔ ڈی ایچ کیو اسپتال راولپنڈی میں ستائیس، بینظیر بھٹو اسپتال میں دو پولیس اہلکار، ایک اے ایس ایف اہلکار جبکہ ہولی فیملی اسپتال میں ایک پولیس اہلکار کو لایا گیا۔ سترہ زخمی اہلکاروں کو اسلام آباد پمز اسپتال منتقل کیا گیا جن میں اسلام آباد پولیس کے سات اہلکار پنجاب پولیس کا ایک اہلکار اور آزاد کشمیر پولیس کے نو اہلکار شامل ہیں۔

پولی کلینک اسلام آباد میں پچیس زخمی پولیس اہلکار لائے گئے۔ مشتعل کارکنوں نے کئی مقامات پر رکاوٹیں بھی گرا ئیںیں اور کئی گاڑیوں کے شیشے بھی توڑے۔ ڈاکٹر طاہر القادری کی آمد کے منتظر کارکنوں اور پولیس کے درمیان جھڑپ، شیلنگ اور لاٹھی چارج سے علاقہ میدان جنگ بنا رہا جھڑپوں میں پندرہ کارکن زخمی ہوئے۔ڈاکٹر طاہر القادری دبئی سے نجی ایئر لائن کی پرواز ای کے 612 سے اسلام آباد کے لئے روانہ ہوئے تاہم راولپنڈی کی حدود میں داخل ہونے کے بعد ان کے طیارے کا رخ لاہور کی جانب موڑ دیا گیا اور طیارے نے 9 بج کر 35 منٹ پر لاہور کے علامہ اقبال انٹر نیشنل ایئرپورٹ پر لینڈ کیا لیکن ڈاکٹر طاہر القادری کے طیارے سے باہر آنے سے انکار پر طیارہ ایئرپورٹ پر ہی کھڑا رہا۔وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات پرویز رشید نے کہا ہے کہ طیارہ لاہور اتارنے کا فیصلہ مسافروں اور طاہر القادری کی حفاظت کے پیش نظر کیا گیا ہے۔ طاہر القادری پاک فوج کو مخاطب نہ کریں۔ فوج کا تعلق ملکی دفاع سے ہے, اسے سیاست میں نہ گھسیٹا جائے۔ طاہر القادری ہائی جیکروں کی طرح طیارے میں بیٹھ کر اپنی ڈیمانڈ پیش کر رہے ہیں۔

Pervez Rasheed
Pervez Rasheed

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات پرویز رشید کا کہنا تھا کہ عملی طور پر ڈاکٹر طاہر القادری نے غیر ملکی طیارے کو ہائی جیک کر لیا ہے۔ طیارے میں ڈاکٹر طاہر القادری لاقانونیت کر رہے ہیں اور سڑکوں پر ان کے کارکن قانون میں ہاتھ میں لے رہے ہیں۔ اگر وہ پاکستان کے ہمدرد ہیں تو وہ سڑکوں پر ایسے حالات پیدا نہ کریں جس سے دہشتگردوں کو فائدہ پہنچے۔ ہم پاکستان کو بڑے حادثے سے بچانے کیلئے اقدامات کر رہے ہیں۔ اسلام آباد میں کوئی دہشتگردی کر جائے تو اس کا ذمہ دار کون ہوگا؟۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) لاشوں کی سیاست پر یقین نہیں رکھتی۔ شہریوں کی جان و مال کی حفاظت یقینی بنانا حکومت کی اولین ذمہ داری اور فرض ہے۔ ہم عوام کے جان و مال کا تحفظ چاہتے ہیں۔ اسلام ائیر پورٹ کے باہر کارکنوں کا ہجوم دندناتا پھر رہا تھا۔ کوئی بھی ناخوشگوار واقعہ پیش آ سکتا تھا۔ اس لئے پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری اور مسافروں کی حفاظت کیلئے طیارہ لاہور میں اتارنے کا فیصلہ کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ طاہر القادری ا?زاد شہری ہیں، انھیں قانون کا احترام کرنا چاہیے۔ طاہر القادری کو گھر منتقل کرنے کیلئے ہیلی کاپٹر فراہم کر دیا گیا ہے۔لاہور ایر پورٹ پر طاہر القادری نے طیارے سے نکلنے سے انکار کیا اور کہا کہ میں لاہور نہیں اتروں گا، طیارہ واپس اسلام آباد لے جایا جائے۔ ان کا کہنا تھا کہ ایک گھنٹہ ہوا میں ہی رکھا گیا، ریاستی دہشت گردی کی انتہا ہوگئی ہے،کیا حکومت مزید خون بہانا چاہتی ہے،دفاعی ادارے کیوں خاموش ہیں؟ پاک فوج کو نوٹس لینا ہوگا، ان سے درخواست کرتا ہوں کہ وہ مداخلت کرے، پوری قوم کی نگاہ پاک فوج پر ہے۔

طاہر القادری نے کہا کہ وہ موجودہ حکومت کے کسی بھی اہلکار سے بات نہیں کریں گے اور صرف کسی فوج کے اہلکار سے ہی بات کریں گے۔انہوں نے کہا کہ مجھے اعتماد صرف اور صرف فوج کے اہلکاروں پر ہے اور انہیں سے ہی بات کروں گا۔ ان کا کہنا تھاکہ مسافر اسلام آباد جانا چاہتے ہیں۔ساتھ گھنٹے تک قادری طیارے میں ہی بیٹھے رہے حکومتی مشنری غائب نظر آئی ،وفاقی و صوبائی حکومتیں مکمل طور پر ان سات گھنٹوں میں خاموش رہیں ،سات گھنٹے تک طیارے میں رہنے کے بعد طاہر القادری نے 3 شرائط پر طیارے سے باہر آنے پر رضا مندی ظاہر کی۔ پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ نے مطالبہ کیا کہ ذاتی سیکیورٹی میں اپنے گھر جا ئیں گے اور گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور بھی ان کے ہمراہ جائیں گے اور سیکیورٹی گارڈز کو رن وے پر آنے کی اجازت دی جائے، میڈیا کی گاڑیاں بھی میرے ساتھ جائیں گی اور بلٹ پروف گاڑی میں بیٹھ کر ماڈل ٹاون میں واقع القادریہ ہاؤس جائیں گے۔

بعد ازاں حکومت میں شامل چند شخصیات کی ثالثی کے بعد معاملہ حل کرلیا گیا اور وہ طیارے سے اتر کر خصوصی گاڑی میں سوار ہوکر جناح اسپتال پہنچے ان کے ہمراہ گورنر پنجاب چوہدری سرور اور مسلم لیگ (ق) کے رہنما چوہدری پرویز الہیٰ بھی تھے، اسپتال میں انہوں نے سانحہ لاہور کے زخمیوں کی عیادت کی۔گورنر پنجاب چوہدری سرور جناح ہسپتال سے وزیر اعلیٰ پنجاب سے ملاقات کے لئے روانہ ہوئے اور طاہر القادری وہاں سے مرکزی سیکرٹریٹ پہنچے۔جناح ہسپتال میں طاہر القادری نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ نواز شریف اور شہباز شریف نے ہمارے کارکنوں کی لاشیں گرائیں، وہ اپنے وعدے کے مطابق پاکستان آگئے ہیں اب مظلوموں،مجبوروں اور شہیدوں کاانتقام لیں گے۔ ہمارے کارکنوں پر آنسو گیس کی شیلنگ کی گئی اور ظلم کے پہاڑ ڈھائے گئے، پاکستان کی 65 سال کی تاریخ میں اس ظلم کی مثال نہیں ملتی، ہمارے کارکنوں نے اپنی جانوں کانذرانہ دیا۔

ایسے موقع پر ہمارے ساتھ اس ملک کا میڈیا تھا جس نے ظلم کی تمام روداد دنیا کے سامنے رکھی جس پر وہ جتنا شکریہ ادا کریں وہ کم ہے۔ وہ مسلم لیگ (ق)، ایم کیو ایم، تحریک انصاف، شیخ رشید احمد، مجلس وحدت المسلمین اور سنی اتحاد کونسل کے شکر گزار ہیں جنہوں نے ہمارے خلاف کئے گئے ظلم پر آواز بلند کی۔

Mumtaz Awan
Mumtaz Awan

تحریر: ممتاز اعوان
برائے رابطہ:03215473472

Share this:
Tags:
appointment election government Mumtaz Awan pakistan pervez rasheed révolution tahir ul qadri انتخابات انقلاب پاکستان حکومت طاہر القادری ملاقات
Rania Badawi
Previous Post مصر: مہمان کی کال کاٹنے پر مصری نیوز اینکر ملازمت سے فارغ
Next Post میڈیا خود احتسابی کا نظام وضع کرے: خرم دستگیر خاں
Khurram Dastgir Khan

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close