نوابشاہ (جیوڈیسک) رہنما ایم کیو ایم وسیم اختر نے کہا کہ طاہر القادری کا بھر پور ساتھ دیں گے ہمارے سکون کیلئے پاک فوج جنگ لڑ رہی ہے۔
کراچی میں روزانہ 12 سے 13 لوگ قتل کئے جا رہے ہیں۔ استاد طلبا انجمن اور تاجروں کو سرعامِ قتل کیا جا رہا ہے۔

Start typing to search...