اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے تقرریوں کی منظوری دیدی ہے جس کے تحت طاہرہ رضا کو فرسٹ ویمن بینک کی صدر مقرر کردیا گیا ہے۔
جبکہ شاہد غفار ایم ڈی نیشنل انویسٹمنٹ ٹرسٹ تعینات ہوگئے ہیں۔

Start typing to search...