
تائپی (جیوڈیسک) تائیوان سول ایوی ایشن حکام کے مطابق طیارہ خراب موسم کے باعث جزیرہ پر ایمرجنسی لینڈنگ کے دوران تباہ ہوا۔
جس میں عملے کے افراد سمیت 51 افراد ہلاک ہو گئے جبکہ سات افراد کے شدید زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں جنھیں فوری ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
