تائی پی (جیوڈیسک) تائیوان میں سمندری طوفان “چین ہوم ” نے نظام زندگی مفلوج کر کے رکھ دیا۔
شہر تائی پی میں سکول اور کاروبار کو ایک دن کے لیے بند کر دیا گیا۔ تیز ہواؤں کی وجہ سے لوگوں کو چلنے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔

Start typing to search...