تائیوان (جیوڈیسک) تائیوان کا بحری جہاز 49 رکنی عملے کے ہمراہ جنوبی سمندر میں لاپتہ ہو گیا۔
بتایا جاتا ہے عرشے میں لیکج کے سبب پانی داخل ہو گیا۔ تائیوانی کپتان‘ 11 چینی‘ 21 انڈونیشیائی‘ 13 فلپائنی اور ویتنام کے 2 ملاح سوار تھے۔ تلاش شروع کر دی گئی۔

Start typing to search...