Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

تلہ گنگ کی خبریں 12-2-2013

February 12, 2013February 12, 2013 0 1 min read

پورے پاکستان کی طرح تحصیل تلہ گنگ میں بھی نوجوان لڑکیوں اور لڑکوں کی مختلف موبائل کمپنیوں کے پیکجوں نے زندگی تباہ کر رکھی ہے
تلہ گنگ (تحصیل رپورٹر)پورے پاکستان کی طرح تحصیل تلہ گنگ میں بھی نوجوان لڑکیوں اور لڑکوںکی مختلف موبائل کمپنیوں کے پیکجوں نے زندگی تباہ کر رکھی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایک سروے میں خانی ، محمد اقبال، سردار خان ، نعیم اختر ، ندیم ، ثاقب ، عمران ، فاروق نے بات کرتے ہوئے بتایا ہے کہ موبائل کی مختلف کمپنیوں نے پیکچ لگا رکھے ہیں لیکن نوجوان نسل کا مستقبل ان پیکجوں نے اندھیرے میں ڈال رکھا ہے۔ موجود دورکے مطابق موبائل کا ہونا نہایت ضروری ہے لیکن اس کا استعمال معا شرے میں ٹھیک نہیں ہو رہا ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ سکولوں اور کالجوں کے سٹوڈینٹ پنجاب حکومت نے جو پابندی لگانی رکھی ہے اس پر عمل در آمد نہیں ہو رہا ہے اور پنجاب حکومت کے آرڈر کھو کھاتے لگا دیا ہیں۔ کیونکہ موبائل کی موجودگی میں طلبہ اور طالبات کا پڑھائی کی طرف دھیان نہیں ہوتا اور طلبہ اور طا لبات کی پڑھائی متاثر ہوتی ہے۔ اہل علاقہ نے روزنامہ نئی بات کے ذریعے اعلی حکام سے اپیل کی ہے کہ نوجوان لڑکیوں اور لڑکوں کا مستقبل بچانے کے لیے ان موبائل کمپنیوں کے پیکجوں اور سکولوں ، کالجوں میں موبائل فون پر پا بند ی لگا کر اس پر عمل در آمد کو یقینی بنا ا جائے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈی پی او چکوال کاشف مشتاق کانجو نے ایس ایچ او مبشر کو تھانہ ٹمن کا تبادلہ کر دیا
تلہ گنگ (تحصیل رپورٹر) تھانہ ٹمن کے ایس ایچ اومبشر کی ایماء پر تھانہ ٹمن میں بھتہ مافیا کا راج تھا اور بے جا سادہ لوگوں کو تنگ کرنا پولیس نے اپنا فرض سمجھا رکھا تھا۔ ڈی پی او چکوال کاشف مشتاق کانجو نے ایس ایچ او مبشر کو تھانہ ٹمن کا تبادلہ کر دیا۔ ڈی پی او چکوال نے ایکشن لیتے ہوئے ایک نا اہل اورکر پٹ پو لیس آفیسر سے ہماری جان چھڑائی ہے۔ اب ہم کوئی سکھ کا سانس لے سکیں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اسسٹنٹ کمشنر تلہ گنگ تنویر الرحمن نے DCO چکوال کی ہدایت پر تحصیل ہیڈکواٹر ہسپتال اور سٹی ہسپتال تلہ گنگ کا دورہ کیا۔
تلہ گنگ (تحصیل رپورٹر) اسسٹنٹ کمشنر تلہ گنگ تنویر الرحمن نے DCO چکوال کی ہدایت پر تحصیل ہیڈکواٹر ہسپتال اور سٹی ہسپتال تلہ گنگ کا دورہ کیا۔ DCOچکوال نے عوامی شکایات پر اے سی تلہ گنگ کو ہدایت جاری کی تھیں کہ ان مقامات کا دورہ کریں تا کہ عوامی شکایات کا ازالہ کیا جا سکے۔ اس موقع پر TMO تلہ گنگ ملک خلیل احمد نئیر بھی ہمراہ تھے۔ اے سی تلہ گنگ نے دونوں ہسپتالوں کی مختلف وارڈز کا معائنہ بھی کیا۔ سٹی ہسپتا ل کے ایم ایس ڈاکٹر طاہر زمان نیازی اور تحصیل ہیڈکواٹر ہسپتال کے ایم ایس ڈاکٹر احسن نوید ملک نے ان کو ہسپتا ل کے بارے میں بریفنگ دی اوراپنی مشکلات سے آگاہ کیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کوئٹہ میں شہید ہونے والے ایف سی اہلکار کو پورے فوجی اعزاز کے ساتھ تلہ گنگ میں سپردخاک کر دیا گیا
تلہ گنگ (تحصیل رپورٹر) کوئٹہ میں شہید ہونے والے ایف سی اہلکار کو پورے فوجی اعزاز کے ساتھ تلہ گنگ میں سپردخاک کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق تلہ گنگ کے موضع کوٹہڑہ کا رہائشی ایف سی اہلکار زوار حسین کوئٹہ میں فرائض سرانجام دیتے ہوئے شہید ہو گئے۔ جنہیں اُن کے آبائی قبرستان کوٹہڑہ میں پورے فوجی اعزاز کے ساتھ سپردخاک کر دیا گیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تلہ گنگ شہر میں موٹر سائیکل سوار ڈاکوؤں نے دہشت پھیلا دی
تلہ گنگ (تحصیل رپورٹر) تلہ گنگ شہر میں موٹر سائیکل سوار ڈاکوؤں نے دہشت پھیلا دی ، خواتین خصوصی ٹارگٹ،کئی خواتین سے سونے کے کڑے اور بالیاں چھین لیں۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ کئی دنوں سے تلہ گنگ شہر میں موٹر سائیکل سوار ڈاکوئوں نے دہشت پھیلا رکھی ہے۔ محلہ پیر بخاری ،فوڈ گودام ،مدنی چوک کے قریب وارداتوں کے بعد گزشتہ روز عصر کے وقت جناح پارک کے قریب گھر جانے والی خاتون سے ان ڈاکوئوںنے کٹر کے ذریعے سونے کے دو کڑے کاٹ لئے اور فرار ہو گئے۔ عوامی و سماجی حلقوں نے شہر میں بگڑتی ہوئی امن و امان کی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پولیس ہا تھ پہ ہاتھ دھرے بیٹھی ہے۔آج تک پولیس نے محلہ کی سطح پر امن کمیٹیوں کو فعال نہیں کیا۔ ہوٹلوں اور پرائیویٹ فلیٹس بارے کبھی معلوم نہیںکیا کہ اُنہوں نے کرایہ پر کن افراد کو رہائش دے رکھی ہے۔کیا اُنہوںنے اپنا ریکارڈ درست رکھا ہوا ہے ؟۔ اس ضمن میں خفیہ ایجنسیاں بھی اپنا کردار ادا کرنے میں مکمل طور پر ناکام ہو چکی ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ملتان خورد محلہ حاجی آباد ، محلہ طارق آباد ، محلہ سگھرال اور محلہ قدیر آباد میں سوئی گیس کی افتتاحی تقریب کا انعقاد کیا گیا
تلہ گنگ (تحصیل رپورٹر)ملتان خورد محلہ حاجی آباد ، محلہ طارق آباد ، محلہ سگھرال اور محلہ قدیر آباد میں سوئی گیس کی افتتاحی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس کے مہمان خصوصی ڈپٹی وزیراعظم چوہدری پرویز الہی کے دست راست حا فظ عمار یاسر تھے۔ اس تقریب میں ملک مظفر خان ، امتیاز احمد نے بھی شرکت کی۔ اجتماع سے حافظ عمار یاسر نے کہا ہے کہ آپ لوگوں آنے والے انتخابات میں چوہدری پرویز الہی سمیت مسلم لیگ ق کی تمام پینل کو بھاری اکثریت سے کامیابی دلوائے تو آپ کے علاقہ میں مسلم لیگ ق مزید ترقیاتی کاموں کے جال بچھا دے گی۔اہل علاقہ نے حافظ عمار یاسر ، ملک مظفر خان اور امتیاز احمد کو خراج تحسین پیش کیا اور کہا کہ ہم ا ن کی کامیابی کو یقینی بنائے گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

جمہوری دور حکومت میں پنجاب حکومت کی جانب سے پر امن جمہوری احتجاج کرنے والوں نے دور آمریت کی فلم چلا کر ثابت کیا ہے کہ آمروں کی اولاد بھی ہمیشہ اپنے اجداد کے نقش قدم پر قائم رہتی ہے ، ڈاکٹر علی حسنین نقوی
تلہ گنگ (تحصیل رپورٹر)پیپلز پارٹی چکوال کے ضلعی سینئر نائب صدر ڈاکٹر علی حسنین نقوی نے لاہور پولیس کے اہلکاراں اور افسران کی جانب سے شوکت محمود بسرا ڈپٹی اپوزیشن لیڈر پنجاب پر بہیمانہ تشدد کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ جمہوری دور حکومت میں پنجاب حکومت کی جانب سے پر امن جمہوری احتجاج کرنے والوں نے دور آمریت کی فلم چلا کر ثابت کیا ہے کہ آمروں کی اولاد بھی ہمیشہ اپنے اجداد کے نقش قدم پر قائم رہتی ہے۔ شہباز شریف نے ثابت کیا ہے کہ وہ ڈاکٹرز اور ارکان اسمبلی سمیت کسی بھی پر امن جمہوری احتجاج کو برداشت نہیں کر سکتے۔ پویس افسران شریف برادران کی وفاداریاں نبھانے سے پہلے اپنی ملازمت کے اصولوں کا خیال رکھتے ہوئے یاد رکھیں کہ وہ میاں برادران کے ذاتی ملازم نہیں آج وہ جن افراد پر بدترین تشدد کررہے ہیں کل کو وہی افراد ان کے حاکم ہوں گے۔ شاہ سے ذیادہ شاہ سے وفاداری کی بجائے قانون کی حکمرانی کے بنیادی اصولوں کو یاد رکھتے ہوئے خیال کریں کہ جمہوری معاشرے میں اپنے حقوق کی سربلندی اور حصول کے لئے پر امن احتجاج افراد کابنیادی حق ہے اور معاشرہ مل کر بھی کسی فرد کے آئینی بنیادی حق کو سلب نہیں کرسکتا۔انتظامیہ تو چمچہ گیری کے سوا کچھ نہیں کرے گی۔ لہذا اب آزاد عدلیہ کو ہی سوچنا ہوگا کہ جہاں وہ دیگر مسائل کے حوالے سے سو موٹو ایکشن لیتی ہے آ ج ان معصوم اور نہتے شریف شہریوں کے بنیادی حقو ق سلب کرنے والے پولیس اہلکاروں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے سول سوسائٹی کو کیسے مطمئن کرتی ہے۔

Share this:
Tags:
girls packages pakistan talagang young پاکستان تلہ گنگ لڑکیوں نوجوان
Previous Post میٹرو بس منصوبہ خادم اعلی پنجاب کی تعمیری سوچ اور مثبت حکمت عملی کا بہترین نمونہ ہے ، نبیلہ طارق بٹ
Next Post محمد سمیع خان کا ٹائون آفیسر انفرا طارق مغل کے ہمراہ یوسی 7 میں زیر تعمیر نذیر حسین لائبر یر ی کی چھت کے سریا بچھائے جانے کے کام کا معائنہ
Korangi Town

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close