تلہ گنگ (نما ئند ہ جنگ) تلہ گنگ مو ضع ملکو ال ڈھو ک کنڈ پر کنو ئیں کی صفا ئی کر تے ہو ئے چا ر افراد مٹی تلے دب گئے ،اطلا ع ملتے ہی جا ئے وقو عہ پراسسٹنٹ کمشنر تنو یر الر حمن ،ٹی ایم او ملک خلیل ا حمد نیئر، ریسکیو 1122،15،تھا نہ سٹی اور صدر کی نفر ی اور مقا می لو گو ں کی بڑ ی تعداد مو قع پر پہنچ گئی۔
علا قہ بھر میں غم کی فضا پھیل گئی ،ا خر ی وقت تک جا نی نقصا ن کی کو ئی اطلاع موصو ل نہیں ہو سکی۔جا ئے وقو عہ پر عینی شا ہد ین کا کہنا ہے کہ چا ر افراد کا بچنا مشکل ہے ۔تفصیلا ت کیمطا بق تلہ گنگ مو ضع ملکو ال ڈھو ک کنڈ پر محمد یو سف کے کنو ئیں کی محمد شفیق ،محمد عا مر اور دو نا معلو م افراد کنو ئیں کی صفا ئی کر رہے تھے کہ اچا نک کنو ئیں کی مٹی اوپر گر گئی اور چار افر اد مٹی کے نیچے دب گئے ۔
امدادی ٹیمیں اطلا ع ملتے ہی مو قع پر پہنچ گئی ا خر ی اطلا ع تک کو ئی جا نی نقصا ن کی کو ئی اطلا ع مو صو ل نہیں ہو سکی۔ لیکن مو قع پر لو گو ں کاکہنا ہے کہ مٹی تلے دب ہو ئے افراد کا بچنا مشکل نظر ا رہا ہے ۔
