Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

تلہ گنگ کی خبریں 21/03/2016

March 21, 2016 0 1 min read
Khizar
Khizar
Khizar

تلہ گنگ (عامر نواز اعوان) ٹیکنیکل ایجو کیشن وقت کی اہم ضرورت ہے ۔ خضر عباس ڈائریکٹر پوٹھوہار ٹیکنیکل کالج تلہ گنگ تفصیلات کے مطا بق خضر عباس ڈائریکٹر پوٹھوہار ٹیکنیکل کالج نے میڈیا کو بریفنگ دیتے ہو ئے کہا کہ ٹیکنیکل ایجو کیشن وقت کی اہم ضرورت ہے۔ مزید کہا کہ اس سے بیروزگاری کے آفریت سے چھٹکارہ پا نے میں مدد ملے گی ۔بالخصوص اکنا مک کو ریڈور کی تکمیل کے بعد اس کی اہمیت چنداں بڑھ جا ئے گی ۔یقینا تعلیمی میدان میں ترقی کیلئے قوم کو 23 مارچ 1940 وا لے جو ش جذبہ اور خلوص نیت کی اشد ضرورت ہے ۔ پوٹھوہار ٹیکنیکل کالج تلہ گنگ کے طلبا ء محسن رضا نے تحصیل تلہ گنگ میں پہلی پوزیشن حاصل کر کے ادارہ اور والدین کی محنت کو اپنی ذہا نت سے چار چاند لگا دئے اس کا میا بی کا سہرا پرنسپل محمد صادق اور جملہ اسٹاف کی انتھک محنت کا صلہ ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تلہ گنگ (عامر نواز اعوان) تلہ گنگ شہر اور گردو نواح میں منشیات فروشی اور عصمت فروشی کے اڈوں کی بھر مار ، انتطامیہ دانستہ چشم پو شی کر رہی ہے ۔تفصیلات کے مطا بق تلہ گنگ شہر اور گردو نواح میں منشیات فروشی اور عصمت فروشی کے اڈوں پر کھلے عام کام جا ری ہے ۔ لیکن ان برا ئی کے اڈوں پر انتظا میہ دانستہ طور پر چشم پوشی کر رہی ہے ۔نئی نسل کی تبا ہی کا سامان کھلے عام فروخت ہو نے لگا ۔انتظا میہ کا حرکت میں نہ آنا عوام کیلئے تشویش اور عدم تحفظ کا با عث بن رہا ہے۔ منشیات فروشی اور عصمت فروشی کے اڈوں کی بھر مار کے علا وہ تلہ گنگ شہر اور گردونواح میں T20 ورلڈ کپ میچوں پر سٹے بازوں نے بھی لنگوٹ کس لئے ہیں ۔شہر میں T20 ورلڈ کپ میچوں پر دھڑلے سے جوا کھیلا جا نے لگا ۔ عوامی حلقے اس پر بھی سراپا احتجاج ہین اور ان کا کہنا ہے کہ کاروا ئی نہ ہو نے کا سبب یہ تو نہیں کہ انتظا میہ کو بھی مکروہ دھندوں کی آمد نی کا حصہ دیا جا رہا ہے ۔اعلیٰ حکام سے فوری کا روائی کا مطالبہ کیا گیا ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تلہ گنگ (عامر نواز اعوان)سینئر ایڈووکیٹ ہا ئی کورٹ ملک محمد حسین کی صاحبزادی صالحہ حسین نے کلاس ٹو سے سیکنڈ پوزیشن حاصل کی ۔ تفصیلات کے مطابق سینئر ایڈووکیٹ ہا ئی کورٹ ملک محمد حسین کی صاحبزادی صالحہ حسین نے کلاس ٹو سے سیکنڈ پوزیشن حاصل کی ۔ جس پر
دوست احباب نے سینئر ایڈووکیٹ ہا ئی کورٹ ملک محمد حسین کو بیٹی کی پوزیشن حاصل کر نے پر مبارکباد پیش کی اور نیک تمنا ؤں کا بھی اظہار
کیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تلہ گنگ (عامر نواز اعوان) آسمانی بجلی گرنے سے اکوال کا نوجوان جاں بحق ،جبکہ تلہ گنگ اور گردو نواح میں شدید بارش اور ژالہ باری سے چنے کی تیار فصلیں تباہ ہو گئے ،گندم کی فصل کو بھی نقصان۔تفصیلات کے مطابقاتوار کے روز آسمانی بجلی گرنے سے ڈھوک ٹوانہ داخلی اکوال کا رہائشی اکبر خان کا جوانسالہ بیٹا شوکت جاں بحق ہو گیا ۔متوفی اپنی بکریاں چرا رہا تھا کہ آسمانی بجلی گرنے سے جاں بحق ہو گیا ۔جو آٹھ گھنٹے بعد لواحقین کوویرانے سے ملا۔دریں اثناء تلہ گنگ گردو نواح میں شدید بارش اور ژالہ باری سے چنے کی تیار فصل تباہ ہو گئی جبکہ گندم کی فصل کو بھی بڑے پیمانے پر نقصان پہنچا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تلہ گنگ (عامر نواز اعوان) تھانہ سٹی پولیس تلہ گنگ نے سیکیورٹی کے ناقص انتظامات پر منیجر پنجاب بنک تلہ گنگ برانچ کیخلاف 14پنجاب والیشن ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا ۔پولیس ذرائع کے مطابق مذکورہ بنک میں سیکیورٹی کے انتظامات نا مکمل تھے ۔کسی بھی بنک میں سیکیورٹی انتظامات تسلی بخش نہ ہوئے تو متعلقہ منیجر کیخلاف مقدمہ درج ہو گا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تلہ گنگ (عامر نواز اعوان) ایجوکیٹر ز ایسوسی ایشن ضلع چکوال نے بتایا کہ 2012 میں بھرتی ہونیوالے ایجوکیٹرز کو تاحال گزشتہ چار ماہ کی تنخواہیں نہیں ملیں ، اعلی عدالت کے حکم کے باوجود چار ماہ کی تنخواہوں کی ادائیگی میں تاخیر کی جارہی ہے ۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ ایجوکیٹرز کو فی الفور بقایا جات ادا کئے جائیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تلہ گنگ (عامر نواز اعوان) سکا، آٹھ سالہ شاہ زیب مخیر حضرات کی توجہ کا منتظر، علاج معالجے میں والدین کی جمع پونجی ختم، تفصیلات کے مطابق یونین کونسل لیٹی کے علاقہ سکا کے رہائشی محمد منیر ولد اللہ دتہ کا آٹھ سالہ بیٹا شاہ زیب آنتوں کی شدید بیماری میں مبتلا ہوچکا ہے۔آپریشن کرکے بڑے پیشاب کی نالی پیٹ سے نکالی گئی ہے جس کی وجہ سے شاہ زیب شدید تکلیف میں مبتلا ہوچکا ہے۔متاثرہ بچے کے والد محمد منیر نے میڈیاسے بات چیت کرتے ہوئے بتایا کہ چار سال سے زائد عرصہ سے بچے کا علاج معالجہ کرا رہا ہوں جس کی وجہ سے گھر کی تمام جمع پونجی تک علاج پر لگ گئی ہے اور اب گھر میں فاقے رہنے لگے ہیں۔ محنت مزدوری کرنے کے باوجود بھی گھر کا چولہا دودو روز تک ٹھنڈا رہتا ہے۔ ابتدائی طور پر بچے کا علاج کمپلیکس ہسپتال اسلام آباد سے کرایا گیا اور پیٹ اور آنتوں کے چار بار آپریشن بھی ہوچکے ہیں لیکن تکلیف سے نجات نہ مل سکی۔علاج معالجے کے لیئے محنت مزدوری کے باوجود بھی پیسہ جمع نہیں کرپارہا جس کی وجہ سے سوائے بے بسی کے کچھ بھی دیکھائی نہیں دیتا۔آٹھ سالہ شاہ زیب کے والدین کی حکومت پنجاب ، وزیر اعلیٰ پنجاب سمیت علاقہ کے مخیر
حضرات سے پرزور اپیل ہے کہ بچے کا مستقل بنیادوں پر علاج معالجے کے لیئے مدد کی جائے تاکہ معصوم بچے کا علاج معالجہ ہوسکے۔متاثرہ بچے کی مدد کے لیئے مخیر حضرات ان کے والد سے اس نمبر 03015054802پر رابطہ کرکے مدد کرسکتے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تلہ گنگ (عامر نواز اعوان)حکو مت نے فنڈ مہیا کئے تو بے شمار ترقیاتی کام بھر پور انداز سے کریں گے ۔ چیئر مین یو نین کو نسل جسیال محمد طارق تفصیلات کے مطا بق گذشتہ روز تلہ گنگ کے موضع پیڑہ جا نگلہ میں ہو نے وا لی میٹنگ میں چیئر مین یو نین کو نسل جسیال محمد طارق نے اپنے خیالات کا اظہار کر تے ہو ئے کہا کہ ہم عوام کے مشکور ہیں کہ جنہوں نے ہم پر اعتبار کیا اور کا میا بی کا سہرا ہمیں پہنا یا ۔ ہم عوام کی خد مت میں پہلے بھی پیش پیش تھے اور آئندہ بھی عوام کے اعتماد کو ٹھیس نہیں پہنچا ئیں گے ۔حکو مت نے فنڈ مہیا کئے تو بے شمار ترقیاتی کام بھر پور انداز سے کریں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تلہ گنگ (عامر نواز اعوان)دنیا کی دی ہو ئی امداد کے بغیر یہ ملک بیس کروڑ کی عوام کو زندہ رکھ سکتا ہے ۔ سابق ضلعی ناظم سردار غلام عباس خان تفصیلات کے مطا بق گذشتہ روز تلہ گنگ کے موضع پیڑہ جا نگلہ میں میڈیا سے بات چیت کر تے ہو ئے سابق ضلعی ناظم سردار غلام عباس خان نے کہا کہ دنیا کی دی ہو ئی امداد کے بغیر یہ ملک بیس کروڑ کی عوام کو زندہ رکھ سکتا ہے۔مزید انہوں نے کہا کہ بلدیا تی ادارے پانچ سالوں کیلئے صحیح راستے پر چل نہیں سکتے تو ہما رے مسائل کو ئی بھی نہیں حل کر سکتا ۔اگربلدیا تی ادارے کام نہیں کریں گے تو علا قے کی ترقی ممکن نہیں ۔ پرویز مشرف کے دور حکو مت میں جو لو کل سسٹم متعارف کرایا گیا اگر اس کو طاقت کے ساتھ کام کر نے دیا جا ئے تو انشا ء اللہ ہما رے دیہات ترقی کریں گے ۔حکومت کی ذمہ داری بنتی ہے کہ منتخب لوگوں کو اختیاردیا جا ئے۔مزید انہوںنے کہا کہ جس دن ہما رے سیاست دان ٹھیک ہو جا ئیں گے ہما را ملک اسی دن سے ترقی کی راہ پر گامزن ہو جا ئے گا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Share this:
Tags:
talagang تکمیل تلہ گنگ ضرورت
Karachi
Previous Post بھارتی وزیر دفاع کی جنگی دھمکیاں تشویشناک ہیں‘ سولنگی اتحاد
Next Post کرپشن کے خاتمہ کیلئے نیشنل احتساب بیورو کا کردار لائق تحسین ہے: حافظ طاہر جمیل
Hafiz Tahir Jameel

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close