تلہ گنگ (نما ئند ہ جنگ) تلہ گنگ مد ینہ ٹا ئو ن میں 55سا لہ خا تو ن کو پڑ و سی نے 30بو رپسٹل سے فا ئر نگ کر کے قتل کر دیا اور مو قع سے فر ار ،پو لیس نے نعش پو سما ر ٹم کیلئے ہسپتا ل منتقل کر دی ، نا مز د ملز م کے خلا ف مقد مہ درج کر کے تلا ش شر وع کر دی ۔تفصیلا ت کے مطا بق تلہ گنگ چکو ال روڈ پر مد ینہ ٹا ئو ن میں غلا م فضا ء عر ف شا ہد ہ بی بی ذوجہ عنا یت حسین کو پڑ وسی نا ظم عبا س ولد مختا رعبا س نے تیس بو ر پسٹل سے فا ئز نگ کر کے قتل کر دیا اور مو قع سے فر ار ہو نے میں کا میا ب ہو گیا ۔پو لیس نے جا ئے وقو عہ پر پہنچ کر کر نعش کو پو سما ر ٹم کیلئے ہسپتا ل منتقل کر دیا ۔پو لیس نے نا مز د ملز م کے خلا ف مقد مہ درج کر کے تلا ش شر وع کر دی ۔قتل کی وجہ عنا د بچو ں کی لڑائی جھگڑا بتا ئی جا رہی ہے۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
