Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

تلہ گنگ کی خبریں 16/4/2016

April 16, 2016April 16, 2016 0 1 min read
Talagang
Talagang
Talagang

تلہ گنگ (عامر نواز اعوان) دینی حمیت کا جنازہ نکل گیا، تحصیل تلہ گنگ کے موضع ڈھوک دارا میں مسجد کو تالے لگ گئے ۔معززین علاقہ اور مذہبی شخصیات کا شدید احتجاج۔ تفصیلات کے مطابق ڈھوک دارا کے قریب برلب سڑک واقع مسجد کو حاجی رضا نامی شخص نے نہ صرف مسجد کو تالہ لگا دیا بلکہ وضو کی جگہ کو کنکریٹ سے بھر دیا۔اور بیت الخلاء کے داخلی راستوں کو بھی اینٹیں رکھ کر بند کر دیا ۔وضو کیلئے نصب پانی کے پائپ کو بھی اکھیڑ دیا ۔عوامی وسماجی حلقوں اور علمائے کرام نے مقامی انتظامیہ اور معززین علاقہ سے مداخلت کا مطالبہ کر دیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تلہ گنگ (عامر نواز اعوان) سرپرست اعلیٰ تحصیل پریس کلب لاوہ چوہدری نوید دڑوٹ نے گزشتہ روز وفاقی وزیر مملکت ڈاکٹر طارق فضل چوہدری سے اسلام آباد میںانکے دفتر وزارت کیڈ میں ملاقات کی ہے ۔اسموقع پر انکے ہمراہ بارانی سائنس کالج تلہ گنگ کے پرنسپل ملک اشرف نواز اور پروفیسر تنویر اصغر بھی موجو دتھے ۔چوہدری نوید دڑوٹ نے وفاقی وزیر مملکت ڈاکٹر طارق فضل چوہدری کو تلہ گنگ میں منعقد ہو نیوالے ”آزادی صحافت”سمینار میں بھی شرکت کی دعوت دی جو انہوںنے قبول کرلی ہے ۔اور وہ اگلے ہفتے تلہ گنگ کا دورہ کرینگے۔
َََََََ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تلہ گنگ (عامر نواز اعوان)ٹی سی ایس (TCS )پنڈدادنخان اور کھیوڑہ کا عملہ نہایت مستعدی سے اپنی ذمہ داری پوری کرتا ہے
البتہ اگر کوئی ایسی ڈاک ہو جہاں ہمارا نمائندہ نہ ہو اور ہماری رینج کے باہر ہو تو ہم ٹیلیفون کے ذریعے ریسورکو بلا لیتے ہیں۔ فیصل
تفصیلات کے مطابق گذشتہ روزTCSپنڈدادنخان فرنچائز کے اونر فیصل نے میڈیا سے بات چیت کر تے ہو کہا کہ ہمارے تمام نمائندے لوگوں کی امانتیں بروقت اور ذمہ داری سے ان تک پہنچاتے ہیں لیکن جو علاقہ ہماری رینج سے باہر ہو ان کو ٹیلیفون کے ذریے بلا کردیجاتی ہے عموماً ایسے موقع پرلوگ نمائندوں سے اُلجھ پڑتے ہیں مگر ہمارے نمائندے نہایت تحمل مزاجی سے ان کو مطمئن کرتے ہیں۔ کچھ عناصرTCS کے متعلق بے بنیاد بیان شائع کئے تاکہ ادارے کی ساکھ خراب ہو۔ لہذا ہماری سروس پہلے بھی خوب ہے اور آئندہ بھی خوب سے خوب تر کام کر کے عوام کو سہولت فراہم کرے گی۔ اور ان کی ڈاک اور امانتیں ان کی دہلیز پر پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تلہ گنگ(عامر نواز اعوان) ق لیگی رہنما حافظ عمار یاسر مارکیٹ میں گزشتہ رات اچانک آگ بھڑک اُٹھی،انتطامیہ کی بروقت کارروائی سے بڑا نقصان ہوتے ہوتے رہ گیا ۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ رات آٹھ بجے حافظ عمار یاسر مارکیٹ کی ایک بند دکان سے دھواں اُٹھتے دیکھ کر فوری طور پر فائر بریگیڈ کو اطلاع دی گئی ۔اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر تلہ گنگ واصف رحمان اور ٹی ایم اے افسران بھی پہنچ گئے اور بند دکان کے تالے توڑ کر پھیلتی آگ پرقابو پانے کی کوششوں کا جائزہ لیا ۔فایر بریگیڈ عملہ نے جانفشانی سے آگ پر قابو پالیا۔اور اس کو مزید پھیلنے سے روک دیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تلہ گنگ(عامر نواز اعوان) تلہ گنگ سے دھرابی جانے والے موٹر سائیکل کو مزدا ٹرک نے کوٹ چودھریاں کے قریب ٹکر ماد دی ۔جس کے نتیجے میں موٹر سائیکل پر سوار تین نوجوان شدید زخمی ہو گئے ۔زخمیوں کو فوری طور پر سٹی ہسپتال تلہ گنگ منتقل کیا گیا جہاں اُنہیں ابتدائی طبی امداد کے بعد ریفر کر دیا گیا ۔دوسرے حادثہ میں تلہ گنگ بائی پاس روڈ پر موٹر سائیکل اور رکشہ میں تصادم کے نتیجے میں موٹر سائیکل کو آگ لگ گئی جس کے باعث موٹر سائیکل پر سوارالیاس ساکن دودیال نوجوان جھلس گیا ۔مضروب نوجوان کو فوری طور پر سٹی ہسپتال تلہ گنگ منتقل کیا گیا ۔جہاں اسے ہنگامی طبی امداد دی گئی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تلہ گنگ(عامر نواز اعوان) پچنند تا کوٹگلہ بائی پاس سمیت بنیادی مرکز صحت پچنند تک روڈ کی تعمیر کے لیئے ڈھائی کروڑ روپے کی گرانٹ جاری، تفصیلات کے مطابق ایم پی اے ملک ظہور انور اعوان کی خصوصی گرانٹ سے پچنند تا کوٹگلہ بائی پاس اور آراسٹاپ محلہ ریتلیاں سے بنیادی مرکز صحت ہسپتال پچنند تک روڈ کی تعمیر کے لیئے ڈھائی کروڑ روپے کی خصوصی گرانٹ جاری کردی گئی۔ذرائع کے مطابق مذکورہ دونوں روڈ 30جون تک مکمل ہونگے جس میں پچنند تا کوٹگلہ بائی پاس کی چوڑائی 20 فٹ اور آرا سٹاپ سے بنیادی مرکز صحت پچنندکے لیئے 12فٹ چوڑی سڑک بنائی جائے گی۔پچنند تا کوٹگلہ بائی پاس سمیت بنیادی مرکز صحت تک روڈ کی تعمیر میں ایم پی اے کے دست راست ملک شہریار اعوان اور ملک رفعت حیات کی کاوشوں کو عوامی و سماجی حلقوں نے بھرپور سراہا۔ واضح رہے کہ پچنند تا کوٹگلہ بائی پاس نہ ہونے کی وجہ سے مین چوک پچنند میں ہیوی ٹریفک گزرنے کی وجہ سے آمدورفت میں شدیدمشکلات کا سامنا کرنا پڑتا تھا جبکہ آرا سٹاپ سے بنیادی مرکز صحت پچنند تک سڑک پختہ نہ ہونے کی وجہ سے بارش کے دنوں میں آمدورفت معطل ہوجاتی تھی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تلہ گنگ (تحصیل رپورٹر) آج بروز اتوار الکرم ہسپتال تلہ گنگ میں فری میڈیکل کیمپ میں معروف ای این ٹی ڈاکٹر رفاقت رائو مریضوں کا مفت طبی معائنہ کرینگے ۔یہ ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ صبح نو سے سہہ تین بجے تک جاری رہے گا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تلہ گنگ (عامر نواز اعوان)TMA لاوہ میں سٹاف تعینات کیا جائے
تفصیلات کے مطابق لاوہ میں بلدیاتی الیکشن ہونے کے با وجود تا حال TMA کا عملہ تعینات نہ کیا گیا ہے جبکہ TMA ممبران حلف بھی اٹھا چکے ہیں اب دوسرا مرحلہ مخصوص نشستوں کا باقی ہے مگر ابھی تک TMA کا آفس نہ بنایا گیا ہے نہ ہی کوئی عملہ پوسٹ کیا ہے شہر میں جگہ جگہ گندگی کے ڈھیر موجود ہیں نالیاں گندی پڑی ہیں صفائی کا کوئی انتطام نہ ہے جسے توجہ کی ضرورت ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تلہ گنگ (عامر نواز اعوان)لاوہ میں باقاعدہ لاری اڈاہ منظور کیا جائے تفصیلات کے مطابق لاوہ تحصیل ہیڈ کوارٹر ہے جبکہ سٹاپ پر مسافروں کو کوئی سہولت میسر نہ ہے گرمی اور بارش کے دنوں میں مسافر پریشان رہتے ہیں پبلک لیٹرین نہ ہے اور نہ ہی سایہ کی کوئی جگہ ہے اور نہ ہی مسافر لوگوں کے بیٹھنے کا انتظام ہے اس جدید دور میں لاوہ پسماندگی کا شکا ر ہے ٹرانسپورٹر متوجہ ہوں اور اہل علاقہ سے مل کر سایہ کا بندوبست کریں تاکہ بچے ،بوڑھے اس سے فائدہ اٹھا سکیں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تلہ گنگ (عامر نواز اعوان) لاوہ میں بہترین اور معیاری تعلیم فراہم کر رہے ہیں۔ ملک ساجد محمود اعوان تفصیلات کے مطابق لاوہ شہر اور گردونواح کے طلباء اور طلبات کو اعلی درجے کی معیاری تعلیم فراہم کر رہے ہیں مکہ کیڈٹ ہائی سکول کے پرنسپل ملک ساجد محمود اعوان نے بتایا ہے کہ مکہ کیڈٹ ہائی سکول میں تمام طلنباء اور طلبات کو انگلش میڈیم کی تعلیم دی جارہی ہیاس وقت لاوہ کے مثالی کارکردگی والے اداروں میں مکہ ہائی سکول پہلے نمبر پر ہے سکول میں تمام طلباء و طلبات کو جدید ذریعہ تعلیم کے ذریعے بڑھایا جا رہا ہے اور ادارہ کی کارکردگی گزشتہ تین سالوں میں مثالی رہی ہے سکول کے پاس اپنی کمپیوٹر لیب اور سائنس لیب ہے جو اور کسی سکول میں موجود نہیں ہے اور اس میں نادار اور یتیم بچوں کو مفت تعلیم کے ساتھ ساتھ کتب اور یونیفارم بھی سکول کی طرف سے مہیا کی جارہی ہے مکہ کیڈٹ ہائی سکول لاوہ کے پرنسپل ملک ساجد محمود اعوان نے اہلیان لاوہ کے اعتماد پر تشکر کرتے ہوئے آل امید کا اظہار کیا ہے کہ لاوہ کے طلباء و طلبات اپنی لگن توجہ اور محنت کے باعث راولپنڈی اور لاہور کے طلباء سے کسی طور بھی کم نہیں ہیں اور وہ اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوائیں گے۔

Share this:
Tags:
mosque protest talagang احتجاج انتظامیہ تلہ گنگ مسجد
Medication Use
Previous Post سینے کی جلن کی ادویات کا زیادہ استعمال گردوں کو نقصان پہنچاتا ہے، تحقیق
Next Post سابق سینیٹر پروفیسر ابراہیم آج جماعت اسلامی زون نیو کراچی
Jamaat Islami

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close