Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

تلہ گنگ کی خبریں 11/4/2015

April 11, 2015 0 1 min read
Malik Falak Sher
Malik Falak Sher
Malik Falak Sher

تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر) مسلم لیگ ن کی قیادت نے بلد یا تی الیکشن کی تیا ری کیلئے دیہی علا قوں کو روڈ کی مد میں فنڈز دینے کا ا غاز کر دیا لیکن تلہ گنگ کی عوام تا حا ل بھی تلہ گنگ ضلع کے نو ٹیفکیشن پر اٹکی ہو ئی ہے ،اپو زیشن جما عتیں مشتر کہ امیدوار لا ئیں تو ن لیگ جما عت کو شد ید مشکلا ت کا سا منا کر نا پڑ ے گا ،ووٹروں کے گھر ایک دفعہ پھر ا باد سیا سی ووٹروں کو اپنے چا چے نا نے والے رشتے یا د کروانے شروع کر دئیے ۔تفصیل کے مطا بق بلد یا تی الیکشن کی نو ید سنا ئی دیتے ہی مسلم لیگ ن کی قیا دت کو دیہی علا قے یا د ا گئے اور دیہی علا قوں کی سڑ کو ں کیلئے فنڈز کا اجراء کر دیا دوسری طرف تلہ گنگ کی عوام تا حا ل بھی اپنے مقا می قا ئد ین کو الیکشن کمپین والے وعدے یا د دلا رہی ہے کہ ہمیں تلہ گنگ ضلع کا نو ٹیفکیشن چا ہیے ۔بلد یا تی الیکشن میں اگر مسلم لیگ ن کے امید واروں کے خلا ف اپو زیشن جما عتیں مشتر کہ امیدوار لا تی ہیں تو یقینی ن لیگی امیدواروں کو شد ید مشکلا ت کا سا منا کر نا پڑ ے گا کیو نکہ تلہ گنگ ضلع کا نو ٹیفکیشن تا حا ل تو ہو تا نظر نہیں ا تا ۔اپو زیشن جما عتو ں نے مشتر کہ امیدوار نہ لا ئے تو یقینی ن لیگ جما عت کا پلڑا بھا ری ہو گا اور اسی طر ح وہ اپنے امیدواروں کو قو می الیکشن کی طر ح بلد یا تی الیکشن میں بھی کا میا ب کروا سکتی ہے ۔اپو زیشن جما عتوں کو حکمران جما عت کو ٹف ٹا ئم دینے کیلئے ایک ہو نا ہو گاورنہ حکمر ان جما عت اپنے مشن میں کا میا ب ہو جا ئے گی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر) ریت لو ڈ نگ کے ریٹس میں کمی نہ ہو نے کی وجہ سے ٹر ک ڈرائیو ر ز اور سو ل سو سا ئٹی کے نما ئند وں نے چھ روز سے نا لہ انکڑ پر احتجا جی بھو ک ہڑ تا لی کیمپ لگا رکھا ہے ،ایم این اے سر دار ممتاز ٹمن ،ملک امیر ٹمن اور حکیم یاسر عز یز معا ملا ت حل کر انے میں سر گر م ہو گئے ،ایک دوروز میں مسلہ حل ہو جا ئے گا ،مقا می انتظا میہ عوامی مسا ئل سے بے خبر بس اپنی کر سی کے مز وں میں مگن ۔تفصیل کے مطا بق ٹمن نا لہ انکڑ پر ٹر کو ں کے ڈرائیوز ،ہیلپر ز اور صحا فی شا کر محمود نے چھ روز سے ٹھیکیدار کے منشی کے خلا ف احتجا جی بھو ک ہڑ تا لی کیمپ لگا رکھا ہے اور احتجا جی کیمپ میں مو جو د افراد کا کہنا ہے کہ پٹر ول مصنو عات کی قیمتو ں میں نما یا ں کمی ہو ئی ہے لیکن ہم سے ریت لو ڈ نگ ایکسو یڑ کے ریٹس پر انی ڈیز ل کی قیمتو ں کے مطا بق وصو ل کیے جا رہے ہیں دوسر ی طر ف نن سکھ ،مر ید کے اور دھر ابی کے مقا م پر ریت لو ڈ نگ کے ریٹس ڈیز ل کی نئی قیمتو ں کے مطا بق وصول کیے جا تے ہیں ۔مقا می انتظا میہ نے بھی حد کر دی، کسی سر کا ری نما ئند ے نے بھی بھو ک ہڑ تا لی کیمپ میں بیٹھے افراد سے جا کر کو ئی دادرسی نہیں کی اور بس اپنی کر سی کے مز وں میں مگن ہیں ۔ا خر کا ر ایم این اے سر دار ممتاز ٹمن ،ملک امیر ٹمن اور حکیم یاسر عز یز نے احتجا جی کیمپ میں بیٹھے افراد سے رابطہ کیا اور انکے مطا لبا ت پورا کر نے کی مکمل یقینی دہا نی کر ا دی ۔جلد ٹھیکیدار اور ڈرائیو روں کے درمیا ن معا ملا ت حل کروا کر ایم این اے ممتاز خان ٹمن اور انکی ٹیم اپنا فرض پور ا کر یں گے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر) ملک نثار دودیا ل نے ملک فلک شیر اعوان کے اعزاز میں پر تکلف کھا نے کا اہتما م کیا جس میں ن لیگیو ں نے کثیر تعداد میں شر کت کی ۔تقر یب کے شر کا ء سے ن لیگی رہنما ملک فلک شیر اعوان نے خطا ب کر تے ہو ئے کہا کہ مسلم لیگ ن عوا می جما عت ہے اور دن بد ن پا کستا ن کی حا لت سدھار رہی ہے ۔مسلم لیگ ن کی قیا دت کو اقتدار میں بے روزگا ری ،مہنگا ئی ،لا قانو نیت سمیت دیگر مسا ئل جہیز میں دئیے گئے ہیں لیکن میا ں محمد نواز شر یف نے اقتدار چیلنج سمجھ کر قبو ل کر لیا ہے انشا االلہ ن لیگ کی قیا دت پا کستا ن کے مسا ئل حل کر نے میں کا میا ب ہو جا ئے گی ۔ملک فلک شیر اعوان نے مز ید کہا کہ ہم سب مسلم لیگیو ں کو یکجا ہو کر اپنی قیا دت کے ہا تھو ں کو مضبو ط کر نا ہے اور تلہ گنگ ضلع کا وعدہ ہما رے قا ئد میا ں محمد نواز شر یف نے کیا ہے جو جلد اپنا وعد ہ وفا کر کے تلہ گنگ کی عوام کے سا منے سر خرو ہو ں گے میر ا مشن عوا م کی خد مت کر نا ہے جو ہمیشہ جا ری وسا ری رہے گا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر) جما عت اسلا می کے کا رکن اور مشہو ر ا ر ٹسٹ اما ن اللہ اور صفی اللہ خا ن کے والد محتر م علا لت کے بعد انتقا ل کر گئے ہیں انکی نما ز جنا زہ میں کثیر تعداد میں لو گو ں نے شر کت انکو سوگواروں کی مو جو دگی میں سپر د خا ک کر دیا گیا ۔والد محتر م کے انتقا ل پر ا ما ن اللہ اور صفی اللہ خا ن سے ڈاکٹر نثار احمد ملک ،ڈاکٹر علی حسنین نقو ی ،مو لا نا صا بر ایو ب نقشبند ی ،کا لم نگار ارشد کو ٹگلہ ،محمد عمر ان دند ی ،ملک عا رف ادلکہ،محمد اشفاق سمیت دیگر سر کر دہ شخصیا ت نے اظہار تعز یت کی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر) تھا نہ صدر کے نا ئب محر ر شہباز رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے ہیں انکی دعوت ولیمہ میں محمد عمر ان دند ی ،محر ر تھا نہ سٹی ملک خر م شہزاد ،انسپکٹر عبد الر ئو ف ،ملک گلا ب خا ن سمیت علا قہ بھر کی سر کر دہ شخصیا ت نے شر کت کی اور مہما نو ں کو پر تکلف کھا نو ں سے لطف اندوز کیا گیا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر) تلہ گنگ ٹی ایم او کی سیٹ پر سیا سیو ں کی نور اکشتی جا ری ،امیدواروں نے بھی اپنے اپنے پتے شو کر دئیے ،فیصلہ پیر تک متوقع ۔تفصیل کے مطا بق ٹی ایم او ملک عا بد کا تبا دلہ ہو ئے ایک ہفتہ ہو گیا لیکن ابھی تک نئی ٹی ایم او کی تعینا تی نہیں ہو ئی ہے ۔تلہ گنگ ٹی ایم او کی سیٹ پر نئے امید واروں نے اپنے اپنے کھر ے کھو ٹے پتے شو کر دئیے ہیں اور سیا سی ڈیروں پر حا ضر یا ں با قا عدگی سے دینا شروع کر رکھی ہیں۔سیا سیو ں نے بھی تما م امید واروں کو لا را لپا لگا رکھا ہے ،لیکن ابھی تک سیا سیو ں کے درمیا ن نئے ٹی ایم او کی تعینا تی پر نو را کشتی جا ری ہے ۔نئے ٹی ایم او کی تعینا تی سوموار تک متوقع ہے اب عوام کی نظر یں بھی سیا سیو ں کی نوراکشتی پر لگی ہو ئیں ہیں کہ کو ن میدان میں کا میا ب ہو تا ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر)اگر پاکستان کا مستقبل روشن کر نا ہے تو ملک میں اسلامی قانون نافظ کرنا ہوگا،مولانا عبدالستار سابق امیر جماعت اسلامی ضلع چکوال نے ان خیالات کا اظہا ر ایشیاء کے سب سے بڑے قصبے لاوہ میں محمدی فرنیچر کی جلسہ نما افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیااس موقع پر سابق امیر جماعت اسلامی ضلع چکوال پروفیسر محمد امیر ملک ،سیکرٹری اطلاعات جماعت اسلامی ضلع چکوال ملک افتخار احمد ،امیر جماعت لاوہ طارق اقبال،ڈاکٹر ممتاز احمد نیازی موجودتھے جبکہ اس تقریب کے مہمان خصوصی جماعت اسلامی راولپنڈی کے رہنما مولانا ولی اللہ بخاری تھے ۔مولانا عبدالستار کا کہنا تھا ہلال کمانا فرض ہے اور معا شرے کی اصلاح دین کے ساتھ جڑنے میں ہے۔آج پاکستانی معاشرہ افراتفری کا شکار ہے ۔آج ہم اپنے معاشرے کو مظبوط اور مستحکم بنا سکتے ہیں ۔اگر اس ملک میں عملی طور پر اسلامی قانون کو نافظ کر دیا جائے ،اور ہماری تجارت،معیشت ،معاشرت،سیاست کو اسلام کے سنہری اصولوں کے مطابق ڈھال لیں امیر جماعت اسلامی پاکستان سینٹر سراج الحق کا پیغام سمجھنے کی ضرورت ہے کہ اسلامی پاکستان ہی خوشحال پاکستان ہے اگر اس ملک میں اسلامی قانون ہوگا تو کسی غریب کے ساتھ کوئی وڈیرہ ذیادتی نہیں کر یے گاعدالت میں یہ نظام ہوگا تو کوئی کسی کا حق غصب نہیں کرئے گاپھر کوئی ذخیرہ اندوز عوام کی جیبوں پر ڈاکہ نہیں ڈال سکے گا ۔آج ہماری سوچ اور فیصلے اسلام سے بہت دور ہوچکے ہیں جس کا خمیازہ پوری قوم بھگت رہی ہے ۔کرپشن ،مہنگائی ،بدیانتی اور رشوت زوروں پر ہے ۔اسلام کو عملی زندگی میں لائیں گے تب آنے والا کل روشن ہوگایہ رابطہ عوام مہم غریب عوام اور مظلوم طبقے کے حقوق کی مہم ہے کیوں کہ اسلام کی نظر میں سب برابر ہیں امیر غریب سب کے لیے ایک ہی قانون ہے ملک میں امن بحال ہوگا عدل انصاف سے مہمان خصوصی مولانا ولی اللہ بخاری کا کہنا تھا آج اگر تاجر دیانت دار ہو جائے اسلام کے روشن اصولوں کے مطابق تجارت کرئے تویہ ملک معاشی طور پر خوشحال ہو سکتا ہے ۔تقریب سے ڈاکٹر عمر فاروق نے بھی خطاب کیا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر)جامعہ ابوہریرہکھوڑ کے زیراہتمام کل ہونے والے عظیم الشان تحفظ دینی مدارس وتکمیل درس قرآن مجید اجتماع کی تیاریوں و انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی ، علماء کرام کی عوام الناس سے بھرپور شرکت کی اپیل۔ تفصیلات کے مطابق جامعہ ابوہریرہ جامع مسجد قباء کھوڑ کمپنی میںکل بروز اتوارعظیم الشان تحفظ دینی مدارس وتکمیل درس قرآن مجید اجتماع میں لوگوں کی بھرپورشرکت یقینی بنانے کے لئے وسیع پیمانے پر تیاریاں و انتظامات کئے گئے ہیں۔جامع کے مدرس مولانا عدنان معاویہ نے یہاں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایاکہ مولانا شیرزمان امیرجمعیت علماء اسلام ضلع اٹک کی زیرصدارت اورشیخ الحدیث مولانا محمد سعید کے زیرسرپرستی منعقدہ اس اجتماع میں خصوصی خطاب خطیب خوش الحان شیخ الحدیث مولانا محمدسعید یوسف امیرجمعیت علماء اسلام( آزاد کشمیر) کا ہوگا جبکہ درس قرآن مجیدمفسر قرآن یادگار اسلا ف مولانامحمد اسحاق المدنی (پلندری ) دیں گے۔جبکہ تلاوت زینت القراء قاری حماد انور نفیسی گوجرانوالہ کی ہوگی اور نعتیہ کلام معروف نعت خواں مولانا افتخار عباسی پیش کریں گے۔ علاوہ ازیں مولانا محمد عرفان بہارہ کہو،جمعیت علماء اسلام ضلع چکوال کے نائب امیر مفتی محمد آصف لاوہ ،ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات جے یو آئی پنجاب چوہدری عبدالجبارسمیت دینی و مذہبی جماعتوں کے رہنماء اورعلاقہ کی معروف شخصیات شریک ہونگی ۔دریں اثناء جامعہ ابوہریرہکھوڑکے اساتذہ کرام مولانا مفتی عبدالبصیر،مولانا عبیدالرحمن ،قاری نذیر گورمانی،مولانا عدنان معاویہ،مولانا محمد قاسم،مولانا عبدالصمد کوہستانی،مولانا سجاد حسین حیدری کے زیر نگرانی عوام کی بھرپورشرکت کے حوالہ سے بڑے پیمانے پر مہم چلائی جا رہی ہے دعوت ناموں کے ذریعے بھی عوام کوشرکت کی ترغیب دی گئی ہے اس اجتماع کو کامیاب بنانے کیلئے عوام میں آگاہی مہم کے لئے مختلف علاقوں میں عوام سے شرکت کی اپیل کی گئی ہے، جبکہ جامعہ ابوہریرہکھوڑکے طلبہ بھی اس اجتماع کو کامیاب بنانے کے لئے انتھک کوششیں کررہے ہیں۔

Talagang
Talagang

Talagang
Talagang
Share this:
Tags:
election funds leadership Muslim League public road talagang الیکشن تلہ گنگ روڈ عوام فنڈز قیادت مسلم لیگ
Habib Bank
Previous Post حبیب بینک کے سرکاری شیئرز کی نیلامی، بولیاں لگ گئیں
Next Post لیہ + کروڑ لعل عیسن کی خبریں 11/4/2015
Faiz ul Hassan

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close