راولپنڈی (جیوڈیسک) تلہ گنگ کے قریب کار اور وین کے تصادم میںچار افراد جاںبحق ہوگیے،جاںبحق افراد میں 2 بچے اور 2 خواتین شامل ہیں۔ پولیس کے مطابق حادثے میں11 افراد زخمی بھی ہوے۔

Start typing to search...