Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

تلہ گنگ کی خبریں 23/10/2013

October 24, 2013 0 1 min read

تلہ گنگ چار مختلف حادثات میں تین افراد جاں بحق

تلہ گنگ( تحصیل رپورٹر )تلہ گنگ چار مختلف حادثات میں تین افراد جاں بحق جبکہ ایک خاتون سمیت چھ افراد شد ید زخمی ہو گئے تفصیلات کے مطابق پہلے واقعہ میں تحصیل لاوہ کے گائوں پچنند کی ڈھوک گھڑکال نزد مہاجر کالونی کا رہائشی لیاقت علی ولد عجائب خان اپنی ہی ٹرالی کا جیک ٹھیک کر رہا تھا کہ جیک کا پریشر لیک ہونے سے اچانک ٹرالی جیک کنٹرول چھوڑنے کی وجہ سے نیچے گر گئی جس ک کی وجہ سے لیاقت علی ٹرالی کے نیچے آکر جاں بحق ہو گیا۔ دوسرے واقعہ میں موضع ٹمن کا رہائشی جوان عالم خان ٹیکسلا میں گیا ہوا تھا جہاں سڑک پرگاڑی کھڑی کر کے جیسے ہی باہر نکلا تو رکشہ نے اُس کو ٹکر مار دی اور ساتھ ہی ون ویلنگ کرنے والے موٹر سائیکل نے عالم خان پر چڑھ دوڑا جس کے نتیجے میں عالم موقع ہی جاں بحق ہو گیا ۔ تیسر ا حا دثہ کو ٹگلہ یو سی میں ڈھو ک متو کی کے قر یب دو مو ٹر سا ئیکلو ں سوار ٹر یکڑ کو کراس کر تے ہو ئے ا پس میں ٹکرا گئے جس کے نتیجے میں ایک شخص محمد اکر م موقع پر ہی دم تو ڑ گیا جبکہ ایک خا تو ن اور دو افراد شد ید زخمی ہو گئے اور چو تھا حا دثہ ڈھو ک پٹھا ن کے قر یب پیش ا یا دو مو ٹر سا ئیکل سوار کے درمیا ن تصا دم ہو ا جس کے نتیجے میں چا ر افراد شد ید زخمی ہو گئے اور ان کو طبی امداد کے لیے تلہ گنگ ہسپتا ل میں شفٹ کیا گیا ۔ان حا دثا ت سے تحصیل بھر میں غم کی فضا پھیل گئی اور مر حو موںکو سینکڑو ں سوگو اروں کی مو جو دگی میں ا پنے ا پنے ا با ئی قبر ستانو ں میں سپر د خا ک کر دیا گیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
محرالحرام کے دوران امن و امان کی صورتحال برقرار رکھنے کیلئے امن کمیٹیوں کو متحرک
تلہ گنگ( تحصیل رپورٹر) محرالحرام کے دوران امن و امان کی صورتحال برقرار رکھنے کیلئے امن کمیٹیوں کو متحرک کر دیا گیا ۔ ٹی ایم اے تلہ گنگ میںواقع ایڈ منسٹریٹر آفس میں زیر صدارت اسسٹنٹ کمشنر تلہ گنگ تنویر الرحمن اجلاس میں ڈی ایس پی تلہ گنگ خان افتخار الحق اور چاروں تھانوں کے ایس ایچ اوز اور تمام مکا تب فکر کے علمائے کرام نے شرکت کی ۔اجلاس میں طے پایا کہ محرم الحرام میں قیام امن اور بھائی چارے کے فروغ کیلئے فوری طور پر امن کمیٹیوں کو فعال کیا جائے ۔اس موقع پر ضابطہ اخلاق کی بھی منظوری دی گئی۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تحصیل تلہ گنگ میں ناجائز اسلحہ کیخلاف چلائی گئی مہم
تلہ گنگ( تحصیل رپورٹر)تحصیل تلہ گنگ میں ناجائز اسلحہ کیخلاف چلائی گئی مہم کے دوران تلہ گنگ صدر پولیس نے رستم خان سے تیس بور پستول،امداد حسین مدینہ ٹائون تلہ گنگ کے قبضے سے تیس بور پستول،کوٹ سارنگ کے امیر مختار سے بارہ بور بندوق، ٹمن پولیس نے ظفر اقبال کے قبضے سے بتیس بور پستول، نیازی شان کے قبضے سے تیس بور پستول جبکہ لاوہ پولیس نے محمد خان کے قبضے سے سیون ایم ایم رائفل برآمد کر کے مقدمہ درج کیا۔تمام ملزمان کو جیل روانہ کر دیاگیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
انتظامات کرنے پرڈی ایس پی تلہ گنگ اور ایس ایچ او یز کو عوامی حلقو ں کا خراج تحسینتلہ گنگ( تحصیل رپورٹر) تحصیل تلہ گنگ میں عید الاضحی کے موقع پر سیکورٹی کے شاندار انتظامات کرنے پرڈی ایس پی تلہ گنگ اور ایس ایچ او یز کو عوامی حلقو ں کا خراج تحسین ۔ تفصیلات کے مطابق عید الاضحی کے موقع پر پولیس ڈی ایس پی افتخا ر الحق خا ن کے حکم پرتما م ایس ایچ اویز نے تلہ گنگ شہر سمیت گر دونو اح علا قو ںمیں دن رات گشت کر کے امن کو یقینی بنا یا اوراس موقع پر داخلی اور خارجی راستوں پر زبردست چیکنگ کی گئی اور کسی بھی ناخوشگوا رصورتحال سے نمٹنے کیلئے پولیس اہلکار چوکس رہے جس پر عوامی و سماجی حلقوں نے ڈی ایس پی افتخا رالحق خا ن ایس ایچ او یز میں تھا نہ سٹی ملک خا لد ،تھا نہ صدر میا ں نعما ن ،تھا نہ ٹمن ملک عبد الر ئو ف اور تھا نہ لا وہ میں مبشر کوعوامی وسما جی حلقو ں نے زبردست خراج تحسین پیش کیا ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تجمل اعوان کے چھو ٹے بھا ئی حا جی محمد طا ہر اعوان رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے
تلہ گنگ (تحصیل رپو ر ٹر)تلہ گنگ مسلم لیگ ن کے جو ائنٹ سیکر ٹری تجمل اعوان کے چھو ٹے بھا ئی حا جی محمد طا ہر اعوان رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے ہیں اور ان کی دعوت ولیمہ میں سیا سی ،وکلا ،صحا فی اور دیگر تنظمیو ں کے نما ئند وں نے کثیر تعداد میں شر کت کی ۔دعو ت ولیمہ میں تحر یک انصا ف رہنما سا بق ایم این اے سر دار منصو ر حیا ت ٹمن ،ایم پی اے زیب النسا ء ،ضلعی جنر ل سیکر ٹری ملک خا لد ٹہی ،مسلم لیگ سیکر ٹر یٹ کے انچا رج ملک شفقت بڈ ھیا ل ،ٹی ایم او ملک خلیل ا حمد نیئر ،سا بق نا ظم شیخ اقبا ل ،ملک گلا ب ،صحا فی محمد عمر ان ،صحا فی مجتبی ا حمد ،ملک عون علی رضا ،سید رضو ان شا ہ ،ملک اظہر ،عا صم ند یم ،ملک شفقت واہ کینٹ ،ملک فیا ض نکہ ریحا ن ،ذوہیب ٹہی ،کا شف ہمد انی سمیت دیگر افر اد نے کیثر تعداد میں شر کت کی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تلہ گنگ مو ضع پچنندڈھو ک گھڑکا ل میں ایک شخص ٹر الی کے نیچے ا کر جا ں بحق
تلہ گنگ (تحصیل رپو ر ٹر)تلہ گنگ مو ضع پچنندڈھو ک گھڑکا ل میں ایک شخص ٹر الی کے نیچے ا کر جا ں بحق ہو گیا ۔تفصیلا ت کے مطا بق تحصیل تلہ گنگ کی یو سی پچنند کی ڈھو ک گھڑ کا ل پر لیا قت نا می شخص اپنی ٹرالی کا ٹا ئر تبد یل کر رہا تھا کہ اچا نک جک کا پر یشر کم ہو نے کی وجہ سے ٹرالی لیا قت کے اوپر گر گئی اور لیا قت زخمو ں کی تا ب نہ لا تے ہو ئے مو قع پر جا ں بحق ہو گیا اور علا قہ میں بھر میں غم کی فضا پھیل گئی ۔لیا قت نا می شخص کو اپنے ا با ئی قبر ستا ن میں سینکڑو ں سو گو وارں کی مو جو دگی میں سپر د خا ک کر دیا گیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
لہ گنگ ثقا فتی روایت کو قا ئم رکھتے ہو ئے تلہ گنگ ہا ئی سکو ل کے گر ائو نڈ میں چھٹ اٹھا نے کی تقر یب منعقد ہو ئی
تلہ گنگ (تحصیل رپو ر ٹر)تلہ گنگ ثقا فتی روایت کو قا ئم رکھتے ہو ئے تلہ گنگ ہا ئی سکو ل کے گر ائو نڈ میں چھٹ اٹھا نے کی تقر یب منعقد ہو ئی ۔تفصیلا ت کے مطا بق چھٹ اٹھا نے کے لیے تلہ گنگ کے دو نئے پہلو ان رانا عر فا ن پھنی اور سلما ن رکشہ والا اتر ے انہو ں نے چھ من وزنی چھٹ اٹھا لی۔رانا عر فا ن پھنی اور سلما ن رکشہ والا کو چھٹ ا ٹھا نے پر رانا مر تضی ،رانا عمر ان ،رضا حید رکھر یا ل،غلا م عبا س مند یا ل ،ظہیر تر یڑ ،مدثر تر یڑ ،شجا ع شا ہ ،ملک ذیشا ن ،محمد ند یم ،ملک فر حت علی ،مجتبی ا حمد سمیت کثیر تعداد میں لو گو ں نے مبا رک با ددی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اخبار فروش یونین تلہ گنگ کا ہنگامی اجلاس
تلہ گنگ( تحصیل رپورٹر)اخبار فروش یونین تلہ گنگ کا ہنگامی اجلاس ،راولپنڈی اخبار فروش یونین کے جنرل سیکرٹری عقیل عباسی پر قاتلانہ حملہ کی شدید مذمت۔صدراخبار فروش یونین تلہ گنگ امیر حسین کی زیر صدارت اجلاس میںنثار جعفر ی ،قصر جعفری، صابر حسین،محمد اقبال،رضا محمد ،توقیر احمد ،محمد آصف ،غلام حسنین ،محمد اکمل ،صفدر عباس،بشیر احمد ،فضل عباس،جلیل احمد اور محمد حسین نے شرکت کی اس موقع پر اجلاس کے شرکاء نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ عقیل عباس پر حملے کے مرتکب ملزمان کو فی الفور گرفتار کر کے قرار واقعی سزا دی جائے۔بصورت دیگر ملک بھر کی اخبار فروش یونین سخت احتجاج کرنے پر مجبور ہو جائیں گی ۔
تلہ گنگ (تحصیل رپو ر ٹر )علاقہ ونہار کے صحافی ریا ض ملک ٹریفک حادثے میںشد ید زخمی ہو گئے ان کو طبی امداد کے لیے مقا می ہسپتا ل میں شفٹ کر دیا گیا۔تفصیلا ت کے مطا بق صحا فی ریا ض ملک کی حا دثہ کی خبر سنتے ہی کا لو ں کا تنا بند ھ گیا ان کی خیر یت دریا فت کر نے والے صحا فیو ں میں ریا ض انجم ،ملک ممتاز حید ر،ملک ارشد کو ٹگلہ ،سید ظفر نقو ی ،راجہ نثا ر ا حمد ،راجہ سجا د اور سیا سیو ں میں صو با ئی وزیر تنو یر اسلم سیتھی ،ملک اسلم سیتھی ، MYOکے صوبا ئی جنرل سیکرٹری ملک اشتیاق حسین MYOکے ضلعی صدر اختر بٹ نے ان کی عیادت کی اور ان کی خیریت دریافت کی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تلہ گنگ میں بھی انتہائی عقیدت و احترام سے منایا جائے گا
تلہ گنگ (تحصیل رپو ر ٹر ) خلیفہ سوم داماد رسول سیدنا حضرت عثمان غنی کا یوم شہادت ملک بھرکی طرح آج(جمعرات) کو تلہ گنگ میں بھی انتہائی عقیدت و احترام سے منایا جائے گا اس سلسلہ میں مختلف تنظیموں اور جماعتوں کی طرف سے جلسے اورسیمینارمنعقد ہونگے جن میں مقررین سیدنا حضرت عثمان غنی کے فضائل و مناقب، سیرت و کردار، بے مثال فتوحات، روشن زندگی اور سنہرے کارناموں پر روشنی ڈالتے ہوئے ان کو زبردست خراج عقیدت پیش کریں گے۔ جمعیت علماء اسلام (ف) کے ضلعی امیر قاری الطاف الرحمن ،ضلعی ترجمان چوہدری عبدالجبار ،مولانا عطاء الرحمن ،حافظ عبدالقدیر نے اپنے ایک بیان میں سیدنا حضرت عثمان غنی کے فضائل و مناقب’ سیرت و کردار پر روشنی ڈالتے ہوئے ان کو زبردست خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ آپ عشرہ مبشرہ صحابہ کرام میں شامل ہیں اور حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کئی مرتبہ جنت کی بشارت دیتے ہوئے آپ کو جنت میں اپنا ساتھی قرار دیا۔خاتم الانبیاء حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے تربیت یافتہ صحابہ کرام اور اہلبیت عظامکی پاکیزہ زندگیاں سراسر امن و سلامتی کا پیغام ہیں ان کی عظیم تعلیمات کو اپنا کر پوری دنیا کو امن کا گہوارہ بنایا جا سکتا ہے۔ سیدنا عثمانی غنی نے اپنی قیمتی جان تک تو قربان کر دی لیکن اسلامی ریاست میں امن قائم رکھا۔ انہوں نے کہا کہ سیدنا حضرت غنیکے سنہرے دور خلافت میں سیدنا حضرت امیر معاویہ نے سب سے پہلا اسلامی بحری بیڑہ تیار کرتے ہوئے رومی عیسائیوں کو زبردست شکست دی اور اسلام کے آفاقی پیغام کو یورپ تک پہنچایا۔ انہوں نے کہا کہ سیدنا حضرت عثمان غنی کا طرز حکمرانی اور سیرت و کردار، روشن زندگی قیامت تک آنے والے حکمرانوں اور لوگوں کیلئے مشعل راہ ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
چناب نگر میںعظیم الشان ختم نبوت کانفرنس کے عظیم اجتماع
تلہ گنگ (تحصیل رپو ر ٹر )چناب نگر میںعظیم الشان ختم نبوت کانفرنس کے عظیم اجتماع میں تلہ گنگ سے متعدد گاڑیوںکا قافلہ آج جمعرات کو روانہ ہوگا۔ عقیدہ ختم نبوت اور تحفظ ناموس رسالت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے لیے امت مسلمہ کا ہر فرداپنی جان اور مال کی قربانی باعث سعادت سمجھتا ہے۔ عقیدہ ختم نبوت اور تحفظ ناموس رسالت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ہر کارواں میں اہل وطن کا بے مثال اتحادا ور یکجہتی کا شاندار مظاہرہ ا ستعماری طاقتوںکے ناپاک عزائم خاک میں ملا دیتا ہے ۔ان خیالات کا اظہار ہے عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت تلہ گنگ کے امیر مولانا عبیدالرحمان انور، مولانا نور محمد آصف ٹمن،جمعیت علمائے اسلام (ف) کے ضلعی امیر قاری الطاف الرحمان، چوہدری عبدالجبار،مفتی آصف محمود اور دیگر علمائے کرام نے کانفرنس میں شرکت کے حوالے سے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔انہوں نے بتایا کہ تحصیل تلہ گنگ کے متعدد دیہات اور مواضعات سے علمائے کرام کی قیادت میں قافلے مرکزی عیدگاہ تلہ گنگ میں جمع ہونگے جہاں سے دن کے وقت تمام دینی جماعتوں کے مقامی قائدین کی قیادت میں ایک بڑا قافلہ چناب نگر کے لئے روانہ ہوگا۔عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے زیر اہتمام 32 ویں دو روزہ آل پاکستان ختم نبوت کانفرنس 24ـ25 اکتوبر بروز جمعرات جمعہ مرکز ختم نبوت مسلم کالونی چناب نگر ضلع چنیوٹ میں ہو گی کانفرنس سے قائد جمعیت مولانا فضل الرحمن، سید منور حسن، ڈاکٹر ابوالخبیر زبیر، علامہ ساجد میر، مولاناعبدالغفور حیدری، مولانا الیاس گھمن، قاری محمد حنیف جالندھری، مولانا زاہد الراشدی، مولانا ضیاء اللہ بخاری، علامہ زبیر احمد ظہیر، مولانا عبدالخبیر آزاد، مفتی محمد عاشق حسین، مولانا عبدالقیوم حقانی، مولانا حامد الحق حقانی، لیاقت بلوچ، مولانا ڈاکٹر خالد محمود سومرو، مفتی کفایت اللہ، مولانا عبدالکریم ندیم، مولانا عبدالحمید وٹو سمیت کانفرنس میں اندرون ملک اور بیرون ملک سے مشائخ، قائدین اور تمام مکاتب فکر کے جید علماء کرام خطاب کریں گے۔کانفرنس جمعرات اور جمعہ دوروز جاری رہے گی۔

Share this:
Tags:
accident killed news talagang افراد جاں بحق تلہ گنگ حادثات خبریں
DPO Gujrat
Previous Post چوھدری ارشد وڑائچ اور بابر قادری نیک آباد آمد کے موقع پر ڈی پی او گجرات سید ناصر علی رضوی کے ساتھ ہیں
Next Post غیر جماعتی بلدیاتی انتخابات کیخلاف درخواستوں کی سماعت کل تک ملتوی
LHC

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close