Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

تلہ گنگ کی خبریں 24/4/2014

April 23, 2014 0 1 min read

تلہ گنگ (ارشد کوٹگلہ سے) تلہ گنگ نیالاری اڈہ انتظامیہ کی نااہلی کی وجہ سے ویر ان اور مسائلتان کا شکا ر ،مسافروں اور دوکانداروں کیلئے لگائے جانے والا اکلو تا ہینڈپمپ خراب ،صفائی کی ناقص صورت حال کی وجہ سے لاری اڈہ گند گی کا ڈپو بن چکا ہے ،گا ڑیا ں اڈہ میں نہ جا نے کی وجہ سے دوکا ندار کا کا روبا ر ٹھپ کئی مقر وض اور ذہنی امر اض میں مبتلا ہو رہے ہیں ،گا ڑیا ں سڑ ک پر کھڑ ے ہو نے سے کئی افر اد تیز رفتا ری کی وجہ سے اپنی جا ن سے ہا تھ دھو بیٹھے اورٹی ایم اے حکا م کو کئی دفعہ تحر یر ی شکا یا ت بھی کیں ہیں لیکن کو ئی عمل درا مد نہیںہوا ۔دوکا ندارو ں نے کمشنر پنڈ ی ،ڈی سی او چکو ال اور اسسٹنٹ کمشنر تنو یر الر حمن سے نو ٹس لینے کا پر زور مطا لبہ کر دیا ۔تفصیلا ت کے مطا بق تلہ گنگ حکو مت پنجا ب کے لا کھو ں روپے کی لا گت سے بننے والا نیو لا ری اڈہ انتظا میہ کی نا اہلی کی وجہ سے دن بد ن مسا ئل کا شکا ر ہو رہا ہے ۔دوکا ندارو ں کا کہنا ہے کہ دس فیصد گا ڑیا ں اڈہ میں اور نو ے فیصد مین روڈ سے گزر جا تی ہیں ۔اڈہ میں گا ڑیا ں نہ ا نے کی وجہ سے دوکا نداروں کا کا روبا ر ٹھپ ہو چکا ہے اور گھر وں میں فا قے کی نو بت ا ن پہنچی ہے اور کا روبا ر نہ ہو نے کی وجہ سے دن بد ن مقر وض ہو تے جا رہے ہیں ۔اس حو الے کئی با رے ٹی ایم اے حکا م کو تحر یر ی شکا یا ت کی ہیں لیکن انہو ں نے ہما ری درخو است رد ی کی ٹو کر ی میں ڈال دی ۔انتظا میہ کی طر ف سے لگا ئے جا نے والا مسا فر وں اور دوکا ندارو ں کیلئے ہینڈپمپ عر صہ درازسے خر اب ہے ۔لا ری اڈہ کی صفا ئی روزانہ کی بنیا د پر نہ ہو نے کی وجہ سے اڈہ گند گی کا ڈھیر بن چکا ہے اور واش رومز استعما ل کے قا بل نہیں ہے ۔کئی سا لو ں سے بلد یہ کو کر ایہ فر اہم کر رہے ہیں لیکن بلد یہ کے افسران کو شکا یا ت کے با وجو د ہمیں سہو لتو ں سے محر وم رکھے جا رہے ہیں ۔دوکا ندارو ں نے کمشنر پنڈ ی ،ڈی سی او چکو ال اور اسسٹنٹ کمشنر تنو یر الر حمن سے نوٹس لینے کا مطا لبہ کیا ہے کہ ہما رے مسا ئل ہنگا می بنیا دو ں پر حل کیے جا ئیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر) تلہ گنگ نیا لا ری اڈہ کے سا منے گا ڑیو ں کی تیز رفتا ری کی وجہ سے کئی افراد اپنی جا ن سے ہا تھ دھو بیٹھے ،انتظا میہ مو ج مستی میں مگن۔تفصیلا ت کے مطا بق تلہ گنگ نیو لا ری اڈہ کے دوکا ندارو ں نے بتا یا ہے کہ مین روڈ پر بڑ ی اور چھو ٹی گا ڑ یا ں کی تیز رفتا ری کی وجہ سے کئی افراد انکی ٹکر سے اپنی جا ن گنو ا بیٹھے اور انتظا میہ نے ان گا ڑیو ں کے خلا ف کو ئی ایکشن نہیں لیا ۔اسی طر ح رو ٹین رہی تو ان حا دثا ت کی وجہ سے مز ید لو گ اپنی جا ن سے ہا تھ دھو بیٹھیں گے ۔اعلی حکا م سے مطا لبہ کیا ہے کہ گا ڑیو ں کو اڈہ کے اندر ا نے کا پا بند کیا جا ئے تا کہ قیمتی جا نو ں کو بچایا جا سکے ۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر) سنیئرصحافی اور نجی ٹی وی کے انیکر پر سن حامد میر پر حملہ بزدلانہ اقدام ہے ملزمان کو گرفتار کر کے سخت سزا اور درپردہ خفیہ ہاتھوں کو بے نقاب کیا جائے ان خیالات کا اظہار صحا فی میا ں محمد ملک ،ڈاکٹر علی حسنین نقو ی ،سیکر ٹر ی اطلا عا ت ارشد کو ٹگلہ ،ملک عا رف ادلکہ ،ملک عا مر نو از ،محسن قیو م ،لیا قت اعوان ،عمر ان دند ی ،اشفا ق ا حمد سمیت دیگر صحا فیو ں نے کیا ۔انہوں نے کہا کہ حامد میر نے ہمیشہ جرات مند غیر جانبدارارنہ صحافت کو فروغ دیا ان پر قاتلانہ حملہ انتہائی افسوس ناک اور بزدلانہ اقدام ہے جس کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے انہوں نے کہا کہ پاکستان سمیت دنیا بھر کی صحافی برادری حملہ آوروں کی گرفتاری اور ان کے پیچھے خفیہ ہاتوں کو بے نقاب کرنے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے جو لوگ یہ سمجھتے ہیں کی اس طرح کے منفی ہتھکنڈوں سے صحافیوں کی زبان کو تالے اور ان کی قلموں سے سچ کی آواز دب جائے گی وہ احمکوں کی جنت میں رہتے ہیں۔ حامد میر کی صحت یابی کے لئے دعا وملزمان کی گرفتاری کاپر زور مطالبہ بھی کیا گیا۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر) دندہ شاہ بلاول میںموٹر سائیکل چوریو ںکی وارداتیں عام ہونے لگیں۔گذشتہ روزساجد نامی شخص نے گھر کے باہر اپناموٹر سائیکلCD70 گھر کے باہر کھڑا کرکے اندرسے سامان لینے گیا تو واپس باہر آیا تو موٹر بائیک غائب تھا جس کی اطلاع فورا پو لیس کو دی گئی مگر چو ر پو لیس کے ا نے سے پہلے ہی فرار ہو گئے ۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر) تلہ گنگ مو ٹرسا ئیکل گینگ چو ر ایس ایچ او عبد الر ئو ف نے پکڑکر تھا نہ سٹی پو لیس کے حوالے کر دئیے ،چو رو ں سے دو مو ٹرسا ئیکل بر ا مد ۔تفصیلا ت کے مطا بق تلہ گنگ گز شتہ دنو ں مو ٹرسا ئیکل چوروں نے انت مچا رکھی تھی جس پر پو لیس حر کت میں ا گئی اور دن رات ایک کر کے ایس ایچ او صدر ملک عبد الر ئو ف نے با ئی پا س سے دو مو ٹرسا ئیکل چو ر محمد کا مر ان قو م پٹھا ن اور ثا قب شہز اد سا کن نر گھی کو گر فتار کر لیا تھا جو بعد میں تھا نہ سٹی پو لیس کے حوالے کر دئیے ۔تفتیش کے دوران ان دونو ں ملز ما ن سے دو مو ٹرسا ئیکل بر ا مد کر لیے ۔پو لیس کے مطا بق ممتاز حسین سا کن ملکو ال اور عا بد حسین سا کن محلہ ہو اپو رہ کو مو ٹرسا ئیکل دے دئیے گئے ۔ پو لیس نے مز ید بتا یا کہ یہ ملز ما ن پہلے بھی اس طر ح کی وارداتو ں میں ملو ث ہیں ۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر)شا ہ محمدوالی دریا ئے سو اں پل پر چیک پو سٹ ختم کر کے جر ائم پیشہ عنا صر کو کھلی چھٹی دے دی ،علا قہ بھر میں چو ری ڈکیتی وارداتو ں میں دن بد ن اضا فہ ہو تا جا رہا ہے ۔اہل علا قہ نے ڈی پی او چکو ال سے دریا ئے سواں پل پر دوبا رہ چیک پو سٹ بنا نے کا مطا لبہ کر دیا ۔تفصیلا ت کے مطا بق شا ہ محمد والی ،ملتا ن خو ر د،بڈھیا ل ،ٹمن سمیت دیگر گر دونو اح علا قو ں کے لو گو ں کا کہنا ہے کہ جب سے دریا ئے سواں پل پر سے پو لیس چیک پو سٹ ختم ہو ئی ہے انہی دنو ں کے بعد علا قہ بھر میں چو ری ،ڈکیتی اور اسلحہ کی نو ک پر لو گو ں کو نقد ی سے محر وم کیا جا رہا ہے ۔لو گ اپنے ا پ کو غیر محفو ظ سمجھ رہے ہیں ۔چیک پو سٹ ختم کر کے جر ائم پیشہ عنا صر کو کھلی چھٹی دے رکھی ہے ۔معز زین علا قہ نے ڈی پی او چکو ال ڈاکٹر معین مسعود سے پر زور مطا لبہ کیا ہے کہ دریا ے سواں پل پر دوبا رہ چیک پو سٹ بنا ئی جا ئے تا کہ جر ائم میں کمی واقع ہو ۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر) یونین کونسل بدھڑ کے سابق نائب نا ظم اور مسلم لیگ (ن) کے رہنماء ملک احمد نور ونہار نے گزشتہ روز اپنے ڈیر ے پر وزیر اعلیٰ پنجاب کے مشیر ملک سلیم اقبال کے اعزاز میں ایک پر تکلف ظہر انہ دیا ۔ظہر انے کی اس تقریب میں ملک سلیم اقبال کے علاوہ ملک شہر یار خان ، سردار ممتاز ٹمن کے سیکر ٹری ملک محمد امیر خان ٹمن ، ملک فیروز خان دودیال ،سابق ناظم ملک طارق اسلم ڈھلی ، تحصیلدار ملک زبیر ، عبدالر ازق شاد ، ملک محمد احسان ونہار ، میاں عبدالقیوم غلہ منڈی ، ٹھکیدار ملک ابرار حسین ڈھلی ، حکیم یاسر عزیز ملتان خور د ، ملک عبدالجبار دھولہ ، چوہدری نوید دڑوٹ ،ملک رفیع الدین اعوان ، ملک سلطان قمر اعوان سمیت یونین کونسل بدھڑ کی مختلف برادریوں کی سرکردہ شخصیا ت اور عمائدین علاقہ نے بڑی تعداد میں شرکت کی ۔اس موقع پر ملک احمد نور ونہار نے شرکاء تقریب کا شکریہ اد ا کرتے ہو ئے کہا کہ ہم ملک سلیم اقبال اور سردارممتا زٹمن کی قیاد ت میں متحد ہیں جب بھی الیکشن ہو ئے ہمار ا پینل واضع برتری سے کامیابی حاصل کریگا ،یونین کونسل بدھڑ مکمل طور پر ہمارے حق میں ون وے ہے ۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تلہ گنگ (تحصیل رپورٹر) تلہ گنگ معطل اے ایس ا ئی کے والد حا جی نصیر ا حمد نے اپنے ایک تحر یر ی بیا ن میں پو لیس کے اعلی حکا م سے پر زورمطا لبہ کیا ہے کہ ریسکیو ون فا ئیو تلہ گنگ کے معطل انچا ر ج اسکے بیٹے اے ایس ا ئی صغیر ا حمد واقعہ پر جو ڈیشل انکو ائر ی کر ائی جا ئے ۔مجھے وکلا ء کے سخت رویہ سے ما یو سی ہے ۔میر ا بیٹا 2001میں پو لیس کا نسٹیبل تعینا ت ہوا ہے اور 2009میں مقا بلے کا امتحا ن پا س کر کے اے ایس ا ئی کے عہد ہ پر تعینا ت ہو ا ۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تلہ گنگ (تحصیل رپورٹر) ایس ایچ اوتلہ گنگ سٹی میاں محمد نعمان عمرہ کی ادائیگی کے لیے حجاز مقدس راونہ ہو نگے ۔دوست و احباب نے انھیں اسلام آباد ایئر پورٹ سے الوادع کیا۔انکی جگہ تھا نہ سٹی میں اے ایس ا ئی عبد الخا لق ڈیو ٹی سر انجا م دیں گے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تلہ گنگ (تحصیل رپورٹر)لینڈ ریونیو ڈیپارٹمنٹ پنجاب کے زیر اہتمام سول ریسٹ ہائوس تلہ گنگ میں محکمہ مال کو کمپیوٹرائزڈ کیے جانے کے سلسلہ میں عوام کی آگاہی کیلئے ایک سیمنار کا انعقاد کیا گیاکاروائی کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا موبلائزیشن آفیسر پنجاب ضیا ء الدین نے عوام کو محکمہ مال کو کمپیو ٹرائزڈ کرنے کے مقاصد سے آگاہ کیا انھوں نے کہا کہ پرانے اور فرسودہ نظام سے نجات کیلئے حکومت پنجاب نے پورے پنجا ب کا ریکارڈ کمپیوٹرائزڈ کرنے کا فیصلہ کیا ہے پنجاب کی ایک سو تحصیلوں کے زیادہ مواضیات میں ریکارڈز کو کمپیوٹرائزڈ کیا جا چکا ہے۔اور ہر تحصیل میں سروس سنٹر ز نے کام شروع کر دیا ہے ۔انچارچ سروس سنٹر تلہ گنگ سید کا ظم شبیر بخاری نے کمپیورٹرائزڈ کرنے کے عمل کے بعد اس کے فوائد سے آگاہ کیا انھوں نے کہا سروس سنٹر پر آنیوالے ہر شخص کو دس سے بیس منٹ میں فرد جاری کر دیا جائے گا۔جبکہ انتقال کا عمل تیس سے پچاس منٹ میں مکمل ہو گا۔عوام کی سہولت کیلئے سروس سنٹر کے اندر ہی نیشنل بینک کا کائونٹر بنایا گیا ہے۔ جہا ں پر عوام چالان جمع کروائیں گے ۔اگر کسی آدمی کا نام ریکارڈ میں غلط درج ہو تو اسکی درستگی بھی سروس سنٹر کے اندر ہی ہو جائے گی ۔تمام پٹورای صاحبان فیلڈ ورک کے سلسلہ میں اپنی خدمات سر انجام دیتے رہیں گے۔سر وس سنٹر کے اندر ہی شکایت سیل قائم کر دیا گیا ہے اور عوام اپنی شکایت درج کرسکتے ہیں سروس سنٹر کے اندر حکومت پنجا ب کی مقرر کردہ فیس چالان کی صورت میں وصول ہوتی ہے کوئی بھی اضافی چارجز نہیں ہیں ۔انھوں نے کہا کہ ہر کھاتے کی فی فرد کی فیس پچاس روپے ہے ۔نائب تحصیلدار حاجی بشیر احمد نے عوام کے سوالات کے جواب دئے تقریب سے سردار ممتاز خان ٹمن کے سیکٹریٹ کے انچارج امیر خان ٹمن نے عوام کا شکریہ ادا کیا اور وزیر اعلیٰ پنجاب کے اقدامات کو سراہا تقریب تحصیلدار ملک میر زمان ملک صفدر کوٹسارنگ ملک گلاب دھولر انجمن تاجران کے رہنما شیخ امیتاز احمد راجہ طارق محمود سید مبارک شاہ ہمدانی ،شیخ محمد اقبال جھاٹلہ سابق نا ظم و عوام کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تلہ گنگ (تحصیل رپورٹر)سول کورٹ تلہ گنگ کے اہلمد عبدالمالک کو ترقی دے کر ریڈر تعینات کر دیا گیا وہ طویل عرصہ سے الہمد کی ڈیوٹی سر انجام دے رہے تھے واضع رہے کہ ضلع چکوال بننے کے بعد تلہ گنگ کے پہلے ریڈر ہونگے انہوں نے تلہ گنگ میں اپنی جگہ جارچ عاطف کو سونپ دیا ہے ۔اور وہ آ ج سے چکوال میں اپنی ڈیوٹی سر انجام دیں گے ۔انکو ترقی ملنے پر سٹاف و دوست احباب نے مبارکباد پیش کرتے ہوئے ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔

Share this:
Tags:
Cleaning passenger Talagang News انتظامیہ تلہ گنگ خبریں صفائی مسافروں
Gujranwala
Previous Post گوجرانوالہ میں شراب کے نشے میں دھت لڑکیوں کو چھیڑنے والا پولیس اہلکار شہریوں کے ہتھے چڑھ گیا
Next Post نئی سائنس فکشن فلم ” دی گیور” کا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا
The Giver

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close