Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

تلہ گنگ کی خبریں 27/3/2014

March 27, 2014 0 1 min read

تلہ گنگ (تحصیل رپورٹر ۔۔ارشد کو ٹگلہ سے) تحصیل لاوہ یونین کونسل پچنند میں انتظامیہ کی ناااہلی کی وجہ سے گندگی اور نکاسی کا نظام درہم برہم ہونے سے مچھروں کی بھر مار اور لوگوں کی زندگی اجیرن گی ،شہریوں نے روزنا مہ ”نئی با ت ” کے ذریعے اعلی حکا م سے نو ٹس لینے کی پر زور اپیل کر دی ۔تفصیلا ت کیمطا بق لا وہ کی یو نین کو نسل پچنند ہز ارو ں کی ا با د ی گند گی اور نکا سی کا نظا م ٹھیک نہ ہو نے کی وجہ سے جگہ جگہ پا نی تا لا ب کی شکل اختیا ر کر چکا ہے اور علا قہ میں گند گی کی وجہ سے بیما ریو ں میں اضا فہ ہو رہا ہے ۔لیکن انتظا میہ اس معا ملہ کو سنجید گی کی بجا ئے ٹا ل مٹو ل سے کا م چلا رہی ہے شہر یو ں کا کہنا ہے کہ مچھر وں کا اضا فہ گند ے تا لا ب اور صفا ئی نہ ہو نے کی وجہ ہے اور ہم کئی با رے انتظا میہ کا با لمشا فہ اور میڈ یا کے ذریعے ا گا ہ کر چکے ہیں لیکن ہما ری کو ئی شنو ائی نہیں ہو ئی ۔شہر یو ں نے روزنا مہ ”نئی با ت” کے ذریعے اعلی حکا م سے پر زور مطا لبہ کیا ہے کہ شہر میں مچھروں کی بڑھتی ہوئی افزائش کی روک تھام کے لیے جلداقدام کیئے جائیں اور گند ا پا نی کے تا لا بو ں کو ختم کر نے کیلئے نکا سی کے نظا م کو درست کیا جا ئے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر ۔۔ارشد کو ٹگلہ سے ) تحصیل تلہ گنگ اور ٹمن کا ایک اور اعزاز حکومت پنجاب نے ایم این اے سر دار ممتا ز خا ن ٹمن کے صاحبزادے سردار محمد آصف خان ٹمن کوترقی دیکر کمشنر سرگودھا ڈویژن تعینات کر دیا ہے۔ واضع رہے کہ سردار محمد آصف ٹمن ڈی سی او حافظ آباد سمیت دیگر عہدوں پر تعینات رہے۔سر دار محمد ا صف خا ن ٹمن کو کمشنر سر گو دھا تعینا ت ہو نے پر معاون خصوصی وزیر اعلیٰ پنجاب ملک سلیم اقبال،ایم پی اے ذوالفقا ر دلہہ ،ملک شہر یار اعوان ،ڈاکٹر نثا ر احمد ملک (الممتا ز ہسپتا ل ) ،ملک فیر وز دودیا ل ،ملک امیر خا ن ٹمن ،ملک شفقت بڈ ھیا ل ،ملک ارشد کو ٹگلہ ،میا ں محمد ملک ،محسن قیو م ،اشفا ق بلا ل ا با دسمیت علاقہ بھر کی سرکردہ شخصیات نے ایم این اے سردار ممتاز خان ٹمن اور سردارمحمد آصف ٹمن کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے اس امید کااظہار کیا ہے کہ سردار محمد آصف اپنے فرائض دیانت داری اور خلوص نیت سے سرانجام دیکر علاقہ کیلئے گرانقدر خدمات پیش کرینگے اور تحصیل تلہ گنگ اور ٹمن کا نا م روشن کر یں گے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر ۔۔ارشد کو ٹگلہ سے ) تلہ گنگ تھانہ ٹمن پو لیس نے دوران چیکنگ کا ر سے 3کلو 231گر ام ہیر وئن بر ا مد جس کی کل ما لیت تقر یبا چھ لا کھ بنتی ہے ،پو لیس نے ملز م کو گر فتا ر کر کے مقد مہ درج کر لیا ۔تفصیلا ت کے مطا بق تلہ گنگ میا نو الی روڈ پر میا ل چو کی کے انچا رج نا کہ بند ی کر کے گا ڑیو ں کی چیکنگ کر رہے تھے ۔ایکس ایل ا ئی ANC080نمبر ی گا ڑی چیک کی توگا ڑی میں سوار محمد وحید ولد محمد اشر ف سا کن ضلع نو شہر ہ نے خفیہ خا نو ں میں ہیر وئن چھپا رکھی تھی اور پو لیس نے گا ڑی کی مکمل تلا شی کی تو خفیہ خا نو ں سے تین کلو 231گر ام ہیر وئن بر ا مد کر لی ۔پو لیس نے بتا یا ہے کہ ملز م محمد وحید ریٹائر ڈ ہیڈ ما سٹر ہے اورہیر وئن پشا ور سے رحیم یا ر خا ن لے کر جا رہا تھا ۔ہیر وئن کی کل ما لیت تقر یبا چھ لا کھ بنتی ہے ۔پو لیس نے ملز م کے خلا ف مقد مہ درج کر لیا ۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر ۔۔ارشد کو ٹگلہ سے ) تلہ گنگ سر کل میں ڈی ایس پی محمد ارشد خا ن کو تعینا ت کر دیا گیا ۔واضح رہے کہ محمد ارشد خا ن اسے قبل فتح جنگ میں ڈیو ٹی سر انجا م دے رہے تھے ۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر ۔۔ارشد کو ٹگلہ سے ) تلہ گنگ اسسٹنٹ کمشنر تنو یر الر حمن نے کھا د زائد قیمت پر فر وخت کر نے پر دو کا نداروں پر دس ہز ار جر ما نہ کیا اور وارننگ دی کہ ا ئند ہ جر ما نے کے سا تھ مقد ما ت بھی درج ہو ں گے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر ۔۔ارشد کو ٹگلہ سے ) تلہ گنگ سگھر ہا ئی سکو ل میں نو یں کلا س کے طا لب علم نقل کر تے ہو ئے پکڑا گیا ،مقد مہ درج۔تفصیلا ت کے مطا بق تلہ گنگ یو نین کو نسل سگھر ہا ئی سکو ل میں اایس ایس ٹی خا لد محمو د نے چھا پا ما ر اجس میں ارشد اقبا ل سا کن دھو لر نقل کر تے ہو ئے پکڑا گیا جس پر ایس ایس ٹی خا لد محمو د نے ارشد اقبا ل کو پو لیس کے حوالے کر دیا ۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر ۔۔ارشد کو ٹگلہ سے )تلہ گنگ پولیس نے دوران چیکنگ ناکہ تین سماج دشمن عناصر کو گرفتارکر کے مقدمہ درج کر لیا ملزم محمد شکیل ولد طاہر حسین کوٹ سارنگ نے دوران تفتیش واردات میں ہونے والاپستول30بور اپنے گھر سے اپنے بھائی عامر حسین کی موجودگی میں برآمد کرایا تھانہ ٹمن روڈ پر ممریز خان سکنہ ٹمن حال پاتوالی سے ریوالور 32بوربمع دو روند برآمدکر کے تھانہ ٹمن میں مقدمہ درج کر لیا گیا جبکہ ڈگری کالج کے نزدیک عابد حسین بلوچ ساکن کوٹ ادو سے 115کلو چرس برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر ۔۔ارشد کو ٹگلہ سے )گورنمنٹ ہائی سکول نمبر 1 میں باسکٹ بال میچ کے دوران 30ہزار مالیت کا موٹر سائیکل نمبرCHK-9267ماڈل2012نامعلوم شخص نے چوری کر لیا قاضی امجد حسین سکنہ فاطمہ جناح روڈ کی رپورٹ پر مقدمہ درج کر لیا گیا کہ موٹر سائیکل اس کے بھتیجے محمد عبداللہ کی ملکیت تھاجوکہ فوجی فائونڈیشن سکول راولپنڈی کا سٹوڈنٹ ہے ۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر ۔۔ارشد کو ٹگلہ سے )دو لاکھ پانچ ہزار کی لکڑی فروخت کر کے رقم ہضم کرنے پر تین پٹھانوں کے خلاف تھانہ صدر میں مقدمہ درج کر لیا گیا ملک خاکی جان ساکن محلہ غربی تھوہامحرم خان نے بتایا کہ میرے ڈیرے کے نزدیک محمد سلیمان اکرم خان اور دین اسلام پٹھان کا ڈیرہ ہے انہوں نے سائل سے کہا کہ ہمیں درخت خریدکر دیںہم نفع کے ساتھ فروخت کر کے رقم لوٹا دیں گے جس پر میں نے اعتماد کرتے ہوئے منصب خان ،محمد خان اور قطب خان سکنہ دیہہ سے دو لاکھ پانچ ہزارکے درخت خریدے مذکورہ ملزمان نے کہا کہ وہ گوجرانوالہ میں لکڑی فروخت کر کے رقم اداکر دیں گے لیکن ابھی رقم دینے سے انکاری ہیں جس پر ملزمان کے خلاف دھوکہ دہی فراڈ امانت میں خیانت کرنے کا مقدمہ درج کر لیا گیا

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر ۔۔ارشد کو ٹگلہ سے )ٹیلی فون پر نا جائز تنگ کرنے فحش کلامی اور نازیبا میسج بھیجنے پرنا معلوم ملزم کے خلاف ٹیلی گراف ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا مسماة غلام سکینہ بیوہ شیخ آفتاب احمد محلہ زرگراں نے بتایا کہ نا معلوم شخص مختلف نمبر 0300-8557165 0343-1790952 0302-8565416 0335-0140927 0331-7995805    0331-7995805نمبروں سے سائلہ کو گزشتہ چار ماہ سے ناجائز تنگ فحش گفتگو اور اس کی دختران کو مذکورہ نمبروں سے نازیبا مسیج بھیج رہے ہیں ان نمبروں کی پڑتال کر کے متعلقہ شخص کے خلاف قانونی کاروائی کی جائے ۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔’
تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر ۔۔ارشد کو ٹگلہ سے )کار سر کار میں مداخلت کرنے روڈبلاک کرنے اور وردی پھاڑنے پر باپ بیٹا ٹرک ڈرائیور کے خلاف سٹی تھانہ میں مقدمہ درج کر لیا گیا انچارج ٹریفک محمد ایوب نے بتایا کہ ٹرک نمبر RIZ -7586جسکو ڈرائیور ارشد ولد اللہ دتہ ساکن پنڈی روڈ تلہ گنگ چلا رہا تھا جس کو شہر کے اندر داخل ہونے سے روک کر جانچ پڑتال کی گئی تو طیش میں آگیا اور اپنے باپ اللہ دتہ کو بھی بلا لیا جس نے سرکاری ملازمین کو گالیاں دینا شروع کر دیں اور ٹرک کے آگے کھڑے سپاہی نصیر احمد پر ٹرک چڑھا کر کچلنے کی کوشش کی ہیڈ کانسٹیبل صفدر حسین جو کہ ٹرک کے اندر سیٹ پر بیٹھا تھا اسکے ساتھ ہاتھا پائی شروع کر دی اور قیمیض پھاڑ ڈالی پھر ٹرک بھگا کر مرزا پٹرول پمپ لے گئے جنکو بڑی مشکل سے جا کر روکا سٹی پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر ۔۔ارشد کو ٹگلہ سے )کوٹ شمس میں کھلے عام غیر قانونی طور پر پٹرول فروخت کرنے پر دکاندار کے خلاف مقدمہ درج طاہر محمد خان سب انسپکٹر لاوہ کے مطابق کہ ایک شخص دکان پرکھلے عام پٹرول فروخت کر رہا ہے جس کے پاس کوئی لائسنس اجازت نامہ نہ ہے ملزم مظفر خان کی دکان پر چھاپہ مارا گیا تو مکان طفیل حیات کے گھر کے باہر ایک گیلن پٹرول برائے فروخت پایا گیا۔

Share this:
Tags:
council management Talagang News انتظامیہ تلہ گنگ خبریں یونین کونسل
Lets Bi Kups
Previous Post ہالی ووڈ کامیڈی ایکشن فلم “لیٹس بی کوپس”کا ٹریلر جاری کردیا گیا
Next Post بھمبر کی خبریں 27/3/2014

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close