تلہ گنگ (تحصیل رپورٹر) تلہ گنگ فرینڈز کرکٹ ٹو رنا منٹ کا فائنل میچ تلہ گنگ کرکٹ کلب نے چکوال کرکٹ کلب کو فائنل میچ میں شکست دے کر ٹو رنا منٹ کی ٹر افی اپنے نا م کر لی،فا ئنل کے مہما ن خصو صی ڈاکٹر علی حسنین نقو ی نے ونر ٹیم کو ٹر افی دی اور دلی مبا رک دی ۔تفصیلا ت کے مطا بق تلہ گنگ یو تھ فیٹسو ل کے بعد نو جو انو ں نے وزیر اعلی پنجا ب کے مشن کو جا ری رکھتے ہو ئے تلہ گنگ میں ٹو رنا منٹ کا انعقا د کیا جس میں 24ٹیمو ں نے حصہ لیا ۔ٹو رنا منٹ کے فا ئنل میچ تلہ گنگ کر کٹ کلب اور چکو ال کر کٹ کلب کے درمیا ن کھیلا گیا جس میں تلہ گنگ کر کٹ کلب نے ہو م گر ئو انڈ کا فا ئد ہ اٹھا تے ہو ئے چکو ال کر کٹ کلب کی ٹیم کو شکست دی ۔مہما ن خصو صی ڈاکٹر علی حسنین نقو ی گر ائو نڈ میں پہنچنے پر تما م کھلا ڑیو ں سے مکمل تعا رف کر وایا گیا ۔میچ کے اختتا م پر مہما ن خصو صی نے ونر ٹیم اور دیگر کھلا ڑیو ں کی شا ندار کا ر کر دگی پر انعا ما ت تقسیم کیے ۔انکے ہمر اہ عبد الجبا ر دھو لہ ،ملک مسعود الحسن منگیا ل اورپر وفیسر شجا ع سمیت دیگر افراد مو جو دتھے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر)مسلم لیگ ن کے نظریاتی کار کنوں نے وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف کی توجہ ضلع چکوال کے مختلف محکموں کے کنٹرکٹ ملازمین کو مارچ 2013 کے نوٹفکیشن کیمطابق تا حال مستقل نہ کرنے کی جانب دلاتے ہوئے کہا غیر ذمہ دار اور نااہل افسران کی جواب طلبی کی جائے جو مسلم لیگ ن کی حکومت کی مفاد عامہ کی پالیسی کو ناکام بنانے اور حکومت کو بدنام کرنے کا باعث بن رہے ہیں مسلم لیگی کارکنوں نے ممبران اسمبلی اور ن لیگ ضلع چکوال کے عہدیداران سے اپنی ذمہ داریاں نبھانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ میاں شہباز شریف نے مارچ 2013سے تمام کنٹریکٹ ملازمین کو مستقل کرنے کا اعلان کیا تھا جس کا حکومت نے نوٹیفکیشن بھی کیا مگرضلع چکوال کے ذمہ دار افسران نے تک ابھی محکمہ تعلیم اور TMA تلہ گنگ کے ملازمین سمیت مختلف محکموں کے ملازمین کو مستقل کرنے کیاا حکام جاری نہیں کئے ہیں ۔ حالاںکہ خادم اعلی کے حکم اور منجاب حکومت کے نوٹیفکیشن کو ایک سال کا عرصہ ہو چکا ہے۔تلہ گنگ کے منتخب ارکان اسمبلی،کمشنر راولپنڈی اور ڈی سی اوچکوا ل سے اپیل کی ہے کہ ذاتی دلچسپی لے کر تحصیل کے ملازمین کو مستقل کرائیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر) تلہ گنگ ا لممتا ز ہسپتا ل کے منیجنگ ڈا ئر یکٹرڈا کٹر نثا ر احمد ملک نے ڈ ینگی بخا ر کے حو الے سے روزنا مہ ”نئی با ت” سے خصو صی با ت چیت کر تے ہو ئے کہا کہ ڈینگی بخار ایک خاص قسم کے مادہ مچھر کے کاٹنے سے پھیلتا ہے یہ مادہ مچھر ڈینگی کے وائرس کو ڈینگی کے مریض کے خون سے حاصل کر کے صحتمند شخص کے خون میںمنتقل کر دیتی ہے۔ یہ بیماری 100 سے زائد ممالک میں پائی جاتی ہے اور ہمارے ملک میں یہ چند سال پہلے ظاہر ہوئی ہے۔ ڈینگی بخار کے مریض صرف پیرا سیٹا مول کی گولیاں استعمال کریں اور ایسپرین، بروفین یا کوئی اور دوا استعمال نہ کریں۔ڈ ینگی بخا ر کی علا ما ت ملیر یا سے ملتی جلتی ہیںان میں قا بل ذ کرمر یض کو سر دی کے سا تھ تیز بخا ر ہو تا ہے اور ہلکا سا فلو محسو س ہو تا ہے۔جسم اور ا نکھو ں کے اند رشد ید درد ہو تا ہے ۔ نا ک ،چھو ٹا پیشا ب ، بڑ ے پیشا ب و غیر ہ سے خون جا ر ی ہو نے اور جسم پر سر خ د ھبے ظا ہر ہو نے کی صو ر ت میں ڈینگی مریض کو بروقت علاج کیلئے فوری طور پر ہسپتال داخل کروائیں۔ ڈینگی سے بچاؤ کے لیے شہر،گلیو ں و محلو ں اور گھر وں میں مو ثر مچھر ما ر سپر ے ہو نے چا ہیں گھروں، صحن، باغیچوں، دفاتر اور رہائشی کالونیوں میں کھڑے پانی کے نکاس اور کوڑا کرکٹ کی تلفی کو یقینی بنائیں۔کھڑ کیو ں اور روشن دا نو ں پر جا لی لگا ئیںکمر و ں میں مچھر ما ر سپر ے اور جسم پر لو شن ا ستعما ل کر یں ۔پا نی جمع کر نے کے بر تن مثلا با لٹی ،ٹب و غیر و کو ڈ ھا نپ کر ر کھیں۔گھر میں مو جو د گملو ں میں پا نی کھڑ ا نہ ہو نے دیں ۔پو ر ے با زو ئو ںوا لے کپڑ ے پہنیں۔سو ر ج طلو ع اور غر وب ہو تے وقت گھر وں کے اند ر رہیں۔سو تے وقت مچھر دا نی کا استعما ل کر یں اپنے ارگر د کے ما حو ل کو صا ف ستھرا ر کھیں۔
