Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

تلہ گنگ کی خبریں 4/11/2013

December 4, 2013 0 1 min read

تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر)کلر کہا ر انٹر چینج پر ایس ایچ او ملک خا لد نے چیکیک کے دوران سفید ایکس ایل ا ئی سے 8100سو کا رتوس بر ا مد کر لیے اور دو ملز ما ن گر فتا ر ،مقد مہ درج ۔تفصیل کے مطا بق کلر کہا ر انٹر چینج پر ایس ایچ او ملک خا لد نے دور چیکیک ایک سفید ایکس ایل ا ئی نمبر ی 1807کو چیک کیا جس سے ا ٹھ ہز ار با رہ بو ر اور ایک سو کلا شنکو ف کے کا رتو س قبضے میں لے لیے اور دو ملز ما ن جا وید اور صد یق سا کن بھلو ال کے رہا ئشی کو گر فتا ر کر کے انکے خلا ف مقد مہ درج کر لیا ۔واضح رہے کہ ایس ایچ او ملک خا لد نے تلہ گنگ تھا نہ سٹی میں بھی تعینا تی کے دوران اما ن واما ن کو کنٹرو ل کر نے کے لیے خو د نگر انی کی اور صو رتحا ل کو کنٹرو ل میں رکھا ۔اہل علا قہ نے ایس ایچ او ملک خا لد سمیت کی تما م ٹیم کو خر اج تحسین پیش کیا اور امید ظا ہر کی کہ ا ئند بھی اسطرح کے جر ائم پیشہ افر اد کے خلا ف سخت سے سخت قا نو نی کا روائی کریں گے ۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر)ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج تلہ گنگ میاں محمد عبد الرفیق نے لاوہ قتل کیس کا فیصلہ سنا دیا ، ایک ملزم کو عمر قید چھ لاکھ جرمانہ جبکہ دیگر تین ملزمان عدم ثبوت پر بری ۔ تفصیلات کے مطابق 2011میں معمولی بات پر مہر خان نے فائرنگ کرکے ہارون احمد کوشدید زخمی کردیا تھا جو بعد ازاں ہسپتال میں دم توڑ گیا ۔ پولیس نے ملزم مہرخان ، شیر زمان ، محمد حیات ، امیر خان کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرکے چالان عدالت میں پیش کیا ۔جہاں سماعت مکمل ہونے کے بعدجرم ثابت ہونے پر معزز عدالت نے مجرم مہر خان کو عمر قید اور چھ لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی جبکہ دیگر ملزمان شیر زمان ، محمد حیات ، امیر خان کو عدم ثبوت پر بری کردیا ۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر) لاوہ کے موضع ڈھرنال کا رہائشی جوان اتفاقیہ رائفل کی گولی لگنے سے جاں بحق ہو گیا ۔36سالہ لعل خان ولد صوبیدار(ر) فتح خان ساکن ڈھرنال شیخوپورہ کی ایک مل میں ملازم تھا ۔جہاں رائفل صاف کرتے ہوئے اچانک گولی چل گئی جولعل خان کو جا لگی جس کے نتیجے میں وہ موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا ۔لعل خان کو اُسکے آبائی گائوں ڈھرنال میں سپردخاک کر دیا گیا ۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر)بلد یا تی الیکشن میں مسلم لیگ ن کے حما یت یا فتہ لو گ ہی کا میا ب ہو نگے اور مسلم لیگ ن عوامی خد مت کا سلسلہ جا ری رکھے گی ۔ان خیا لا ت کا اظہا ر سا بق صو با ئی وزیر ملک سیلم اقبا ل نے ایک بیا ن میں کیا ۔انہو ں نے مز ید کہا کہ مسلم لیگ ن پا کستا ن کو مشکلا ت سے نکا لے گی مسلم لیگ ن ہی ایک ایسی جما عت ہے جو عوام کے دکھو ں کا مداوا کر سکتی ہے حکو مت کے پا س اللہ دین کا چر اغ یا جا دو کی چھڑ ی نہیں ہے کہ وہ سا لہا سا ل سے بگڑ ے ہو ئے نظا م کو چند مہینو ں میں درست کر دے سا بقہ حکمر انو ں نے جن حا لا ت میں اقتد ار چھو ڑا تھا اسو قت ملک کی اکا نو می کا بیڑ ا غر ق ہو چکا تھا ملک کے تما م ادارے ڈیفا لٹر ہو نے قر یب تھے ۔انہو ں نے مز ید کہا ہے کہ ان حا لا ت میں مسلم لیگ ن نے پا کستا ن کو بچا نے کا چیلنج قبو ل کر تے ہو ئے عوام کی خد مت کا بیڑا اٹھا یا اور پند رہ سا ل بعد ملک کو صیح سمت کی طر ف مو ڑ ا ۔ملک سیلم اقبا ل نے مز ید کہا ہے کہ ملکی اداروں کو چلا نے کیلئے ملک کے مفا د میں کچھ تلخ فیصلے بھی کر نے پڑ تے ہیں عوام کی طا قت اور تعا ون سے تما م مسا ئل پر قا بو پا کر ملک میں انقلا بی اقداما ت کر تے ہو ئے ملک کو غر بت مہنگا ئی لا قا نو نیت اور کر پشن سے ہمیشہ کیلئے نجا ت دلا نے کاعظیم رکھتے ہیں ۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر)جماعت اسلامی تلہ گنگ کے بزر گ رہنماء حافظ حاجی غلام محمدکو سینکڑوں افراد کی آہوں اور دعا ؤں اور کی فضاء میںمیں سپرد خاک کردئیے گئے۔اْن کا نماز جنازہ بائی پاس والے قبرستان میں ادا کی گیا ان کی نماز جنازہ مولانا عبدالستارنے پڑھائی۔نماز جنازہ میں ، مختلف شعبوں سے وابستہ شخصیات اور سینکڑوں افراد نے شرکت کی۔اس موقع پراپنے خطاب میں حافظ حاجی غلام محمدکو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے مولانا عبدالستار نے کہا کہ موت ایک اٹل حقیقت ہے جس کا مزہ ہر بشر نے چکھنا ہے۔ اپنی عاقبت کو بہتر بنانے کیلئے خوف خدا، قرآن کریم کلام الٰہی کے مطابق زندگی بسرکرنی چاہیے مرحوم نے زندگی بھر قرآن وسنت کی خدمت کو زندگی کا مقصد بنا کر اسی پر کار بند رہے۔وہ ہر دینی تحریک کے لئے پیش پیش رہتے حافظ حاجی غلام محمد سادہ ترین زندگی گزارنے والا ایسا روشن ستارہ تھاجس نے زندگی اسلامی نظام کے نفاذ کی جدوجہد میں صرف کردی وہ منکسر المزاجی کا پیکر تھے ، کبھی ذاتی مفاد کا ہلکا سا خیال نہیں آیا ،مرحوم شاندار اور ایماندار شخصیت تھے جن کو ہمیشہ یاد رکھا جائے اس موقع پر مختلف شعبوں سے وابستہ شخصیات ،علمائے کرام اور عوام کی بڑی تعداد نے ان کے بیٹوں محمد مجیب اللہ ،،محمد نعمت اللہ اور ان کے دیگر لواحقین سے اس المناک وفات پر دلی دکھ اور غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہم دعا گو ہیں کہ اللہ تعالی مرحوم کو اپنے جوار رحمت میںجگہ دے اور متاثرہ خاندانوں کو یہ عظیم نقصان برداشت کرنے کی ہمت اور حوصلہ عطا فرمائے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر)سا بق سنیٹر خضر حیا ت مر حو م کی ہمشیر ہ اور ایس پی (ر)سر دار مہد ی خا ن کی اہلیہ انتقا ل کر گئیں انکی نما ز جنا زہ کو ٹ چو دھر یا ں میں ادا کر دی گئی اور مر حو مہ کو ہز اروں سو گواروں کی مو جو دگی میں سپر د خا ک کر دیا گیا ۔ایس پی (ر)سر دار مہد ی خا ن سے ان کی اہلیہ کے انتقا ل پر ملک سیلم اقبا ل ،سر دار ممتاز خا ن ٹمن ،ملک ظہو ر انو ر اعوان ،ڈاکٹر علی حسنین نقو ی ،ڈاکٹر نثا ر ا حمد ملک (الممتاز ہسپتا ل تلہ گنگ )ملک ممتاز حید ر تھو ہا محر م خا ن،امید وار وائس چیئر مین ملک ابر ار، ملک شفقت بڈ ھیا ل ،ملک امیر خا ن ٹمن ،ملک محبو ب الحق ،صحا فیو ں میںچو ہد ری غلا م ربا نی ،قا ضی عبد القا در ،میا ں محمد ملک ،نذر حسین ،ملک ارشد کو ٹگلہ ،سید ارشا د حسین شا ہ سمیت دیگر تما م تلہ گنگ پر یس کے ممبر ان نے اظاہر تعز یت کی اور مر حو مہ کے لیے دعا مغفر ت کی۔

Share this:
Tags:
court Talagang News تلہ گنگ خبریں
USA
Previous Post پاک افغان خطہ چھوڑنے کا ارادہ نہیں، امریکا
Next Post ایٹم بم پاکستان کی نہیں، پاکستان کو ایٹم بم کی حفاظت کرنا پڑ رہی ہے، حاجی عدیل
Haji Adeel

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close